واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


القاعدہ رہنما کراچی سے گرفتار!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-11, 09:35 PM   #1
القاعدہ رہنما کراچی سے گرفتار!
اوارا اجنبی اوارا اجنبی آف لائن ہے 17-05-11, 09:35 PM

سينيئر القاعدہ رہنما کراچی سے گرفتار!
‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮سینیئر القاعدہ رہنما کراچی سے گرفتار‬

اوارا اجنبی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 413
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (17-05-11), حیدر (17-05-11)
پرانا 17-05-11, 09:51 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریمنڈ بھی پاکستان سے ہی گرفتار ہوا تھا
اور کچھ دن پہلے ایک اور امریکی بھی کہوٹہ میں جاسوسی کرتے پکڑا گیا تھا

جان کیری نے ٹھیک ہی کہا ہے پاکستان تو جنت ہے "دہشت گردوں" کے لئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-05-11), مرزا عامر (17-05-11), آبی ٹوکول (17-05-11), حیدر (17-05-11), راجہ اکرام (18-05-11), عبدالقدوس (18-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11)
پرانا 17-05-11, 10:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,847
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنت نہیں جی جنت الفردوس

ان دہشت گردوں کو جتنی مراعات اور پروٹوکول پاکستان میں ملتا ہے، خود امریکہ میں بھی نہیں ملتا ہوگا۔ وہاں یہ دہشت گرد کوئی قدم اُٹھانے سے قبل سیکڑوں بار سوچتے ہوں گے اور پھر عمل نہیں کرتے ہوں گے کہ پتا نہیں کیا نتائج نکل آئیں۔ ادھر پاکستان میں تو انکو "سوچ سے عمل تک" کی آزادی ہے۔ خواہ راہ چلتوں کو گولی مار دیں یا کہ پھر ڈرون حملوں کے ذریعے درجنوں کی لاشیں بکھیر دیں۔

جیو امریکہ ۔ جیو پاک فوج
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-11), مرزا عامر (19-05-11), راجہ اکرام (18-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11)
پرانا 17-05-11, 10:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,398
شکریہ: 2,135
582 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اینٹی پاکستان خبریں ہمیشہ بی بی سی ہی کیوں پہلے دیتا ہے۔ اور ہماری فری میسن میڈیا اس کی تقلید کرتی ہے بجائے حقیقت تک پہنچنے کی۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-05-11), حیدر (19-05-11), راجہ اکرام (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:40 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بی بی سی کا اپنا ایک خاص ایجنڈا ہے اور وہ اس کے مطابق چلتا ہے

اور اس طرح کی خبریں بی بی سی اور سی این این وغیرہ پر پہلے چلا کر ذہن سازی کی جاتی ہے، دنیا ذہنی طور پر اس بات کو ماننے کے لیے تیار ہو جاتی ہے کہ واقعی ایسا ہو گا
اور پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دما دم مست قلندر
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-05-11), skjatala (18-05-11), مرزا عامر (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 12:42 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ایک خوش آئند خبر ہے، پاکستانی خفیہ اداروں کی طرف سے اچھا کارنامہ ہے، اس سے القائدہ کمزور ہوگی اور امید کی جا سکتی ہے کہ معصوم شہریوں پر حملے کم ہونگے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 01:04 AM   #7
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,343
کمائي: 52,183
شکریہ: 4,384
1,831 مراسلہ میں 6,833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
یہ ایک خوش آئند خبر ہے، پاکستانی خفیہ اداروں کی طرف سے اچھا کارنامہ ہے، اس سے القائدہ کمزور ہوگی اور امید کی جا سکتی ہے کہ معصوم شہریوں پر حملے کم ہونگے۔
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
آبی ٹوکول آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-05-11), اویسی (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:27 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
یہ ایک خوش آئند خبر ہے، پاکستانی خفیہ اداروں کی طرف سے اچھا کارنامہ ہے، اس سے القائدہ کمزور ہوگی اور امید کی جا سکتی ہے کہ معصوم شہریوں پر حملے کم ہونگے۔
آپ کی بات ٹھيک ہی ہے، شايد اب اس گرفتاری کے بعد اب پاکستان ميں دہشت گردی اور لوگوں پر بم دھماکے کم ہوں گے!
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:07 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خبر کا حقیقی پہلو یہ ہے کے اب کراچی پر بھی ڈرون حملے ہونگے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبدالقدوس (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:42 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا
کیوں آپ کے خیال میں القائدہ کے ختم ہونے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی؟ میرا تو یہی خیال ہے۔
کلمہ حق آف لائن ہے   Reply With Quote
کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:42 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,343
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
خبر کا حقیقی پہلو یہ ہے کے اب کراچی پر بھی ڈرون حملے ہونگے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:15 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کلمہ حق مراسلہ دیکھیں
کیوں آپ کے خیال میں القائدہ کے ختم ہونے سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی؟ میرا تو یہی خیال ہے۔
آپ کا خیال صد فیصد غلط ہے میرے بھائی ۔۔۔۔۔ میری رائے کے مطابق
القاعدہ اور اس طرح کے خوف جب امریکہ بہادر کے سر سے اتر گئے تے اس نے پھر نئے کھیل کھیلنے شروع کر دینے ہیں۔
القاعدہ کا طریق کار جو بھی ہے وہ الگ موضوع ہے
لیکن یہ ایک سچ ہے کہ اب القاعدہ امت مسلمہ میں استعمار سے نجات کی جدوجہد کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ اور جب تک ہم علی الاعلان استعمار کی غلامی سے نجات نہیں پا لیتے، مسلمان ممالک سے ان امریکی اور اتحاد افواج کو دیس نکالا نہیں دے دیتے، اور مسلمانوں کے وسائل کے فوائد مسلم امۃ تک نہیں پہنچ جاتے تب تک ہم پٹتے رہیں گے۔
اور بد قسمتی سے ہمارے اپنے لوگ امریکہ کو جواز فراہم کرتے رہیں گے۔
آپ خوش ہو رہے ہیں کہ کراچی سے کوئی پکڑا گیا اور یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن حقیقت اس کے بر عکس ہے۔
ہم امریکہ کے سامنے جواز پیش کر رہے ہیں کہ ایبٹ آباد اور قبائلی علاقے تو کیا، کراچی میں بھی یہ لوگ موجود ہیں۔

اور اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارے اپنے لوگ امریکہ کی اتنی خوبصورت وکالت کرتے ہیں کہ خود امریکی بھی اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:44 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے راجہ بھائی
یہ ہمارے نہیں امریکہ کے لوگ ہیں

ورنہ کچھ پوچھ کر دیکھ لیں ریمنڈ یا ڈرون کے متعلق
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-11, 12:44 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے راجہ بھائی
یہ ہمارے نہیں امریکہ کے لوگ ہیں

ورنہ کچھ پوچھ کر دیکھ لیں ریمنڈ یا ڈرون کے متعلق
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-05-11, 12:52 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی فیصل بھائی آپ بالکل درست کہہ رہے ہیں
لیکن بظاہر یہ لوگ اپنوں کے بھیس میں ہیں ۔۔ پاکستان سے ہمدردی جتانے اور عوام کے غم میں ہلکان ہونے میں یہ لوگ اپنا ثانی نہیں رکھتے۔
لیکن آپ درست کہہ رہے ہیں کہ یہ ہمارے لوگ نہیں ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (20-05-11)
جواب

Tags
pakistan, url, کہوٹہ, کہا, کیری, کراچی, کرتے, گرفتار, گردوں, ٹھیک, پہلے, پکڑا, پاکستان, قدم, www, آزادی, القاعدہ, امریکہ, امریکی, جنت, جاسوسی, دہشت, دنیا, رہنما, ریمنڈ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger