واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


القاعدہ نے نائن الیون برسی پرحملوں کامنصوبہ بنایاتھا،امریکی حکام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 04:19 PM   #1
القاعدہ نے نائن الیون برسی پرحملوں کامنصوبہ بنایاتھا،امریکی حکام
ذوالفقار علی ذوالفقار علی آف لائن ہے 07-05-11, 04:19 PM

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ نے نائن الیون حملوں کی 10ویں برسی کے موقع پر امریکا میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رکھی تھی جبکہ دہشتگرد تنظیم نے گزشتہ سال فروری میں امریکی ریلوے سسٹم کو نشانہ بنانے کے منصوبے پر بھی غور کیا تھا ۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ اسامہ بن لادن کی پناہ گاہ سے قبضے میں لی گئی دستاویزات کے ابتدائی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ القاعدہ نے ستمبر 2001 حملوں کی دسویں برسی پر امریکا کے خلاف مزید دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کی تھی۔
جنگ
__________________
لا فتی الا علیّ لا سیف الاّ ذوالفقار

 
ذوالفقار علی's Avatar
ذوالفقار علی
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 130
شکریہ: 62
76 مراسلہ میں 164 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 111
Reply With Quote
جواب

Tags
کارروائی, گئی, گزشتہ, پناہ, ویں, واشنگٹن, لادن, میڈیا, موقع, منصوبہ, منصوبے, مزید, مطابق, معلوم, ایف, امریکی, اسامہ, حملوں, خلاف, دسویں, دعویٰ, رپورٹ, سال, ستمبر, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان پاکستانی بچوں کا کیا قصور تھا ؟ ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 8 01-12-10 06:58 PM
وہ بجھے گھروں کا چراغ تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:26 AM
دنیاکو مسلمانوں کے وجود سے پاک کرنے کی مہم'نائن الیون بر سی پرزہریلے گیم کااجراء وجدان خبریں 0 22-09-08 12:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
ملک کی نصف آبادی بجلی سے محروم،سندھ بلوچستان میں کسی ہائیڈل پاور منصوبے پر کام نہیں ہورہا خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger