واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


اللہ اکبر ۔۔۔رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع ہوگیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-10, 01:55 PM   #1
اللہ اکبر ۔۔۔رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع شروع ہوگیا
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 03-12-10, 01:55 PM

03 دسمبر 2010
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) رائے ونڈ میں عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے جس کے لئے عارضی بستیاں قائم کردی گئی ہیں۔ اجتماع میں شرکت کےلئے ملک بھر سے لاکھوں افراد پہنچ رہے ہیں۔جس کےلئے خصوصی ٹرینیں بھی چلائی جارہی ہیں تمام ٹرینوں کو رائے ونڈ کے رکنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔اجتماع میں شرکاءکی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے اجتماع کو دو حصوں میں تقسیم کیاگیاہے۔ پہلے مرحلے میں پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ کے لوگ شامل ہونگے جبکہ نو دسمبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں سندھ ،بلوچستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں کے لوگوں کے علاوہ بیرون ممالک سے کثیر تعداد میں لوگ شرکت کرینگے۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 279
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-12-10), فیصل ناصر (03-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10), ایکسٹو (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 04:34 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنا ہے “پاکستان بچاو“ لانگ مارچ میں اس اجتماع کو رکوانے کی بھر پور کوشش کی گئی مگر۔۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (03-12-10), یاسر عمران مرزا (03-12-10), نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:19 PM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایکسٹو بھائی !
ہم آپ سے توقع رکھتے ہیں ہیں اختلاف کے بجائے اتحاد پر مبنی مراسلوں کی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), محمدخلیل (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,143
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مولوی اکٹھے نہیں‌ ہو سکتے۔ اب تو ماڈرن امریکی مولوی بھی کھیل میں آ کر چھکے لگا رہے ہیں۔
طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:40 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی !
ماڈرن ہو یا دقیانوسی ملا تو ملا ہی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:47 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
سنا ہے “پاکستان بچاو“ لانگ مارچ میں اس اجتماع کو رکوانے کی بھر پور کوشش کی گئی مگر۔۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔
پاکستان بچاؤ لانگ مارچ دہشت گردی کے خلاف تھا۔ دہشت گردوں کو قوم اچھی طرح جانتی ہے اور ان کی پشت پناہی کون کرتا ہے اور کون ان کا حامی ہے۔
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:54 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا آپ کہنا چاہتے ہیں تبلیغی جماعت والے دہشت گرد ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 07:59 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,963
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایکسٹو بھائی !
ہم آپ سے توقع رکھتے ہیں ہیں اختلاف کے بجائے اتحاد پر مبنی مراسلوں کی
سر تسلیم خم ہے .

ویسے

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-12-10), محمدخلیل (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:24 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ وہ ہیں
اور
آپ آپ ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:41 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
سنا ہے “پاکستان بچاو“ لانگ مارچ میں اس اجتماع کو رکوانے کی بھر پور کوشش کی گئی مگر۔۔۔۔۔۔ حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔۔

لانگ مارچ پاکستان بچاؤ تھا

اجتماع رکواؤ نہیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:43 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طلحہ مراسلہ دیکھیں
یہ مولوی اکٹھے نہیں‌ ہو سکتے۔ اب تو ماڈرن امریکی مولوی بھی کھیل میں آ کر چھکے لگا رہے ہیں۔
ملا اور عالم میں‌زمیں ‌آسمان کا فرق ہے
ھم ایک خاندان جو کہ 100 سے 150 گھرانوں پر مشتمل ہوتا ہے اس کو اکٹھا نہیں‌کر سکتے ملا کی تعداد تو بہت زیادہ ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 10:44 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ایکسٹو بھائی !
ہم آپ سے توقع رکھتے ہیں ہیں اختلاف کے بجائے اتحاد پر مبنی مراسلوں کی
آپ کی بات سے متفق ہوں‌ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 10:45 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جی !
ماڈرن ہو یا دقیانوسی ملا تو ملا ہی ہے
درست فرمایا آپ نے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 10:46 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
سر تسلیم خم ہے .
آپ کا شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, گئی, پہلے, پاکستان, ڈیسک, وجہ, قائم, لوگ, ملک, ممالک, افراد, اکبر, اللہ, تقسیم, تمام, خیبر, خصوصی, دیگر, دیے, دوسرے, سندھ, شرکت, شروع, عالمی, عارضی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لوڈ شیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو فیصلہ کن مرحلہ شروع کرسکتے ہیں،نوازشریف ھارون اعظم خبریں 9 30-03-12 10:43 PM
ایران کے پہلے اٹیمی بجلی گھر کی فیولنگ شروع جاویداسد خبریں 4 21-08-10 11:40 PM
رائیونڈ میں منعقدہ سالانہ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کاآغاز مزمل فاروق خبریں 1 12-11-09 06:00 PM
نیا تھریڈکیسےشروع کریں waseemsv معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-03-09 06:39 AM
رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger