واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن روکنے کیلئے کل سے عوامی رابطہ مہم شروع کی جائیگی،محمود اچکزئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-07, 02:44 PM   #1
الیکشن روکنے کیلئے کل سے عوامی رابطہ مہم شروع کی جائیگی،محمود اچکزئی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 17-12-07, 02:44 PM

لاہور(جنگ نیوز) آل پارٹیز ڈیمو کریٹک موومنٹ کے کنوینر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ 18دسمبر کو قومی مجلس مشاورت میں انتخابات کا بائیکاٹ کرنے والی جماعتوں کے علاوہ وکلاء ‘ سول سوسائٹی ‘ ٹریڈ یونینزاور این جی اوز کے نمائندوں کو بھی مدعو کیا جائیگا۔ انتخابات کو ناکام بنانے کیلئے جلسے جلوسوں کی شکل میں ملک گیر عوامی رابطہ مہم شروع کی جائیگی اور عدلیہ کی 2نومبر کی پوزیشن پر بحالی ‘ غیر جانبدار الیکشن کمیشن اور تمام جماعتوں کی مشاورت سے نگران حکومت کے قیام تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے جو جماعتیں انتخابات میں حصہ لیں گی وہ نہ صرف آمریت کی سپورٹ بلکہ عدلیہ اور جمہوریت کی بحالی کی تحریک پر شب خون ماریں گی۔ گزشتہ روز این این آئی سے ٹیلیفون پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ملک اس وقت سنگین حالات سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر افتخار محمد چوہدری سمیت دیگر 60ججز بحال نہ ہوئے تو پھر اس ملک کا اللہ ہی حافظ ہو گا کیونکہ جس ملک میں عدلیہ آزاد نہ ہو وہ معاشرہ ختم ہو جاتا ہے ‘اس لئے سیاسی جماعتوں کو بھی وکلاء کی طرح عدلیہ کی بحالی کی جنگ لڑنی چاہیے ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 327
Reply With Quote
جواب

Tags
نیوز, معاشرہ, اللہ, خون, خان, خصوصی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قاہرہ : عوام کا واپس جانے سے انکار، جھڑپیں شروع ALI-OAD خبریں 0 02-02-11 07:59 PM
یکم جولائی کے بعد بجٹ کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع جاویداسد خبریں 1 05-07-10 12:03 AM
بجٹ کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع گیس کی قیمت میں 3روپے کلو اضافہ جاویداسد خبریں 0 11-06-10 07:49 PM
اقوام متحدہ کی جانب سے جماعت الدعوة پر پابندی،چین نے پاکستان کے کہنے پر حمایت کی ابو عمار خبریں 2 23-12-08 06:23 PM
عوام جیل جانے کو تیار ہوجائیں تو آئندہ نسلیں آمریت سے محفوظ ہوجائینگی،نوازشریف خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger