واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 221 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 01:15 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 584
کمائي: 844
ميرا موڈ:
شکریہ: 88
86 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری

الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری

کراچی (پ ر) الیکشن کمیشن آئینی اختیارات ہونے کے باوجود اپنے دفاتر کو مبینہ تباہی سے نہ بچاسکے تو 18فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی۔ ان خیالات کا اظہار سنی تحریک کے سربراہ محمدثروت اعجاز قادری نے سنی تحریک نیو کراچی‘ لیاری‘ صدر ٹاؤن کی سیاسی کمیٹیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ صدر مشرف کا یہ کہنا کہ حکومت سے مفاہمت نہ ہونے کی صورت میں مشروط استعفیٰ دینے کو تیار ہیں‘ کیا ہی اچھا ہوگا کہ ملک کے عظیم ترین مفاد میں محب وطن عوام کی خواہشات کا احترام کرتے ہوئے الیکشن سے قبل ہی مفاہمت ہوجائے تو شاید ہم دنیا میں سر اٹھاکر چل سکیں اور ہمارا شمار بھی جمہوری ریاستوں میں ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت اثر و رسوخ سے پاک انتخابات کرانے کیلئے آزادانہ الیکشن اتھارٹی قائم کرے اور آزادانہ الیکشن کی بے لاک آئینی قوت کا مظاہرہ نہ صرف حزب اقتدار بلکہ حزب اختلاف کیلئے بھی یکساں ہو۔ انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی باقاعدہ وزیراعظم کے طور پر مہم چلاکر ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اور دوسرے اتحادی تعصب اور لسانی بنیاد پر کھلے خط تقسیم کررہے ہیں اور کسی نے بھی سانحہ لیاقت باغ کی بے رحمانہ غفلت پر صوبائی گورنر نگراں حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ نہیں کیا جبکہ ملک کی باقی نمائندہ اپوزیشن پارٹیوں کو لاقانونیت کا سامنا ہے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کراچی, پاک, وزیراعظم, صوبائی, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
18 فروری کو انتخابات ضرور ہوں گے، بے نظیر قتل کی تحقیقات میں غیر جانبدار رہیں گے، صدر پرویز عبدالقدوس خبریں 0 06-01-08 08:00 AM
میں وصیت کر سکا کوئی نہ وعدہ لے سکا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:56 PM
اولیائے کرام کی تعلیمات کے فروغ کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، ثروت قادری خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 11:10 AM
ہنگاموں اور الیکشن کمیشن کے دفاتر جلائے جانے کے بعد 8 جنوری کو انتخابات ممکن نہیں،پولنگ18 فروری کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر خرم شہزاد خرم خبریں 0 03-01-08 09:14 AM
ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟ Zullu230 گپ شپ 1 25-08-07 01:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger