واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن کمیشن نے تمام اہل ووٹرز کی فہرستیں ویب سائٹ پر جاری کردیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-01-08, 12:17 PM   #1
الیکشن کمیشن نے تمام اہل ووٹرز کی فہرستیں ویب سائٹ پر جاری کردیں
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 08-01-08, 12:17 PM

اسلام آباد ... الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام اہل رائے دہندگان کی فہرست ویب سائٹ پر جاری کردی ہے ۔الیکشن کمیشن نے ووٹر زکی سہولت کے لیے اپنی ویب سائٹwww.ecp.gov.pk پرنئی کمپیوٹرائزڈ ووٹر لسٹ جاری کردی ہے۔ اس ویب سائٹ پر ووٹر اپنا اور والد یا شوہر کانام ،شناختی کارڈ نمبر،صوبہ کا نام ،ضلع ،تعلقہ یا تحصیل لکھ کر کلک کریں تو ووٹرز کی تمام مطلوبہ معلومات اسکرین پر آجائیں گی ۔پنجاب میں رہنے والا کوئی شخص اپنے ووٹ کی تصدیق کرنا چاہے تو اس میں صوبہ پنجاب،ضلع بہاول پور ،تحصیل حاصل پور کے ساتھ اپنا اور والد کا نام لکھنے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹرائزڈ یا پرانے شناختی کارڈ کا نمبر درج کرے ۔ علاقہ یا صوبہ غلط درج کرنے کی صورت میں ووٹر کو مطلوبہ معلومات حاصل نہیں ہو سکیں گی۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 423
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کارڈ, پاکستان, ویب, اسکرین, اسلام, شخص


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ووٹر کی دعائیں لیتا جا The Great مزاحیہ شاعری 1 08-09-09 07:01 PM
خالی نشستیں 60 روز میں پر کر نا لازمی ہے،ضمنی انتخابات کا التواء آئین کی خ عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:54 AM
غیرملکی کمپنی پاکستانی ووٹر لسٹوں کو کمپیوٹر میں محفوظ کرے گی ابن ضیاء خبریں 0 08-01-08 09:18 AM
نصرپور میں انتخابی ریلی سے ووٹروں کی عدم دلچسپی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:13 AM
ملک بھر میں الیکشن کمیشن نے فہرستیں آویزاں کردیں،8کروڑ ووٹرز ہیں عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 10:04 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger