واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن کمیشن کے نوٹس کے باوجود ڈی آئی جی ایسٹ زون کا تبادلہ

اس موضوع کے 0 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 311 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-01-08, 11:00 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 584
کمائي: 844
ميرا موڈ:
شکریہ: 88
86 مراسلہ میں 170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الیکشن کمیشن کے نوٹس کے باوجود ڈی آئی جی ایسٹ زون کا تبادلہ

الیکشن کمیشن کے نوٹس کے باوجود ڈی آئی جی ایسٹ زون کا تبادلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے پولیس افسروں کے اعلیٰ سطح کے تبادلوں کا نوٹس لینے اور آئی جی سندھ سے وضاحت طلب کرنے کے بعد بھی منگل کو ڈی آئی جی ایسٹ زون کرچی سائیں رکھیو میرانی کا تبادلہ کردیا گیا اور انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ ان کی جگہ تقرری کے منتظر پولیس افسر سلیمان سید کو ڈی آئی جی ایسٹ زون کراچی تعینات کیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں حکومت سندھ کے ایک ذمہ دار نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ یہ تبادلہ لانڈھی بم دھماکے کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔ یہ انتظامی نوعیت کا تبادلہ ہے۔ اگر کوئی افسر اپنے فرائض میں غفلت کا مرتکب پایا گیا تو اس کا تبادلہ ہوسکتا ہے ۔ اس تبادلے کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
کراچی, پولیس, اعلیٰ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنگاموں اور الیکشن کمیشن کے دفاتر جلائے جانے کے بعد 8 جنوری کو انتخابات ممکن نہیں،پولنگ18 فروری کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر خرم شہزاد خرم خبریں 0 03-01-08 09:14 AM
جنوری کے انتخابات:الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بعد فیصلہ کریں گے،نگراں وزیراعظم خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 11:22 AM
مجلس عمل کی دیگر جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود الیکشن لڑیں گے،فضل الر حمن عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:14 AM
ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں ڈی آئی جی سندھ الطاف حسین بھٹی گرفتار خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger