واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن ہونے والے ہیں،سب سے بڑے چینل جیو کی نشریات بحال کی جائیں،بینظیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-07, 02:38 PM   #1
الیکشن ہونے والے ہیں،سب سے بڑے چینل جیو کی نشریات بحال کی جائیں،بینظیر
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 03-12-07, 02:38 PM

پشاور ( نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے جیو نیوز اور جیو نشریات کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے جیو کی نشریات پر عائد پابندی فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے اتوار کے روز پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران بے نظیر بھٹو نے کہا کہ جیو ملک کا سب سے بڑا چینل ہے مگر ابھی تک پاکستان میں اس کی نشریات پر پابندی ہے۔ الیکشن ہونے والے ہیں صرف ڈش پرنشریات کی بحالی سے کام نہیں چلے گا ۔پاکستان کے عوام کو بہترین نشریات کی فراہمی کیلئے جیو پر عائد پابندی ختم کرکے اس کی نشریات بحال کی جائیں ۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 414
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, وزیراعظم, نیوز, چینل, بہترین, بے نظیر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سرخ گاجریں کھائیں،سرطان سے بچیں رضی شعبہ طب 2 12-08-09 06:43 AM
نیپال:بادشاہ باعزت طریقے سے دستبردار ہوجائیں،سابق ماؤ باغیوں کا مطالبہ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:16 AM
ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں،امر یکی صدارتی امیدوار سیاست چمکانے کیلئے بیان بازی کر رہے ہیں،دفتر خارجہ ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:16 AM
جیو کی نشر یات بحال کی جائیں،آج عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ ہو گا،سندھ ہائیکورٹ بار ،سند ھ بار کونسل عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:21 AM
پاکستان میں پولیو کے صرف16کیسزہیں،جلدخا تمہ کردینگے،ڈاکٹر ماجد عبدالقدوس شعبہ طب 0 26-10-07 07:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger