واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکشن 2008ء32 دن بعد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 09:17 AM   #1
الیکشن 2008ء32 دن بعد
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 06-12-07, 09:17 AM

الیکشن 2008ء32 دن بعد



انتخابات میں دھاندلی کے خدشات بے بنیاد ہیں،الیکشن کمیشن اسلام آباد ( جنگ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے عام انتخابات میں ممکنہ دھاندلی کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ 8 جنوری کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات ہر لحاظ سے شفاف، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ ہونگے، سیکرٹریالیکشن کمیشن کنور دلشاد نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے خدشات بے بنیاد ہیں الیکشن کمیشن ایک آئینی ادارہ ہے اور اپنا کام بخوبی انجام دے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان الیکشن کے شفاف انعقاد کیلئے خود مختار ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 8 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات مکمل طور پر شفاف اور غیرجانبدارانہ ہونگے کنوردلشاد نے کہا کہ 95 فیصد سے زیادہ پولنگ اسٹیشن سرکاری اسکولوں میں بنائے جائیں گے جہاں پر پولنگ اسٹیشن دیگر جگہوں پر بنائے جا رہے ہیں اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 367
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, نیوز, مکمل, اسلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یکم اگست 2008ء کو سورج گرہن Real_Light خبریں 6 30-07-08 05:10 PM
الیکشن 2008ء ق لیگ کو سب سے زیادہ نقصان ہوا، اثر صدر پرویز پر پڑیگا عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:08 PM
انتخابات 2008ء:1070نشستوں کیلئے 9 ہزار امیدوارمیدان میں رہ گئے عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 10:51 AM
انتخابات 2008ء:1070نشستوں کیلئے 9 ہزار امیدوارمیدان میں رہ گئے خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:22 AM
الیکشن 2008ء 42دن بعد خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-11-07 08:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger