واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


الیکٹرانک ٹرانزیکشنز میں اضافے کا رحجان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-09, 07:12 PM   #1
الیکٹرانک ٹرانزیکشنز میں اضافے کا رحجان
محمدعمر محمدعمر آف لائن ہے 09-12-09, 07:12 PM

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بینکوں کے ذریعے الیکٹرانک ٹرانزیکشنز میں اضافے کا رحجان برقرار رہا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ ریٹیل ای پے منٹس اور پیپر انسٹرومنٹس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر2009کے دوران الیکٹرانک ٹرانزیکشنز کی تعدا میں2.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ان کے ذریعے کی گئی ادایئگیوں کی مالیت اب39 کھرب روپے تک جا پہنچی ہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے اس مدت میں ریٹیل ٹرانزیکشنز میں سے35.5 فیصد ٹرانزکشنز الیکٹرانک ذرئع سے گئی ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں دو کروڑ68 لاکھ ٹرانزیکشنز ہوئیں جن کی مالیت دو سو چھ ارب روپے سے زائد رہی۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔

محمدعمر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,784
شکریہ: 121
1,159 مراسلہ میں 2,586 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
جواب

Tags
کھرب, کروڑ, گئی, پہلی, پیپر, لاکھ, مالی, مدت, مزید, مطابق, ای, ارب, اضافہ, برقرار, جولائی, جن, جانب, جاری, ذریعے, رپورٹ, رواں, زائد, سو, سال, ستمبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
دل خزینے کا امیں ہوگا نہ رہزن ہوگا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger