واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-08, 01:37 PM   #1
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 26-07-08, 01:37 PM

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 3 اگست کو پارہ چنار کی صورتحال پر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائیگا۔ آئی ایس او کے سیکرٹری اطلاعات ممتاز ملک کے مطابق مظاہرے سے قبل جی سکس ٹو میں واقع مرکزی امام بارگاہ میں ”عظمت شہداء کانفرنس“ منعقد ہو گی۔ جس میں ملک بھر سے مندوبین شرکت کرینگے بعد ازاں شرکاء ریلی کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچیں گے۔ جہاں پارہ چنار کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 314
Reply With Quote
جواب

Tags
color, امامیہ اسٹوڈنٹس, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بینک لون فار سٹوڈنٹ ؟ محمدخلیل گپ شپ 5 21-01-11 06:19 PM
MBA کا سٹوڈنٹ پارٹ 2 معظم قہقہے ہی قہقے 41 24-08-09 09:22 PM
محمد آصف دبئی میں زیرِ حراست محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 10:46 PM
آزاد خیال ادبی فورم کے زیراہتمام ادبی نشست عبدالقدوس فلمی دنیا 1 21-05-08 05:36 PM
امریکا:زیر حراست ملزمان پر پرتشدد طریقوں کے استعمال پر پابندی کا بل منظور وھاب خان خبریں 0 14-12-07 11:56 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger