| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1100
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لمحہ فکریہ ! مدعی اور ملزم دو مختلف مسلک سے تعلق رکھتے ہیں اور فرقہ واریت کی وجہ سے یہ مقدمہ درج ہوا ۔وکیل کے مطابق مدعی کا تعلق بریلوی جبکہ ان کے موکلان دیو بند مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ کیا کہتے اہل علم اس بارے میں ؟ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (12-01-11), shafresha (12-01-11), فاروق سرورخان (12-01-11), کنعان (12-01-11), ھارون اعظم (12-01-11), نورالدین (12-01-11), مرزا عامر (12-01-11), ابن آدم (12-01-11), بزم خیال (12-01-11), شمشاد احمد (12-01-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس خبر کا حوالہ دینا بھی بہت ضروری ھے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ -------------------- -------------------- قانون سب کے لیے ایک ہی ہے میڈیا پلئیرونڈوز میڈیا یا ریئل پلیئر میں دیکھیں/ سنیں ڈیرہ غازی خان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے توہینِ رسالت کے الزام میں امام مسجد اور ان کے بیٹے کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اسی طرح کے مقدمات میں غیر مسلموں کو سزائے موت سے کم سزا نہیں دی جاتی۔ کیا یہ فیصلہ اس قانون کے ذریعے ہونے والے امتیاز کی طرف اشارہ نہیں کرتا۔ اسی بارے میں سنئیے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گفتگو بی بی سی کے شفی نقی جامعی کے ساتھ
__________________
Last edited by کنعان; 12-01-11 at 06:32 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت دن سے میرے ذہن میں یہی سوال تھا کہ اگر وہابی جن باتوں کو نہیں مانتے کیا وہ پاکستان میں توہین رسالت میں آتا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
نئے گورنر صاحب کو ان دونوں مجرموں کی معافی کے لئے بھی جانا چاھئے ؟ آخر ان پر بھی تو 295سی کے مطابق مقدمہ درج ھوا۔ اور سزا بھی ھوئی ۔ ایک بات اور عمومی نوعیت کی شئیر کردیتا ھوں جسکا تعلق اس کیس کے فیصلے سے بھی بوسکتا ھے ۔ وہ یہ کہ مقدمہ درج کرواتے ھوئے جو الزامات لگائے جاتے ہیں ان کے مطابق ہی دفعات لگائی جاتی ہیں جیسے اس کیس میں دونوں مجرموں پر الزام تھا کہ اقتباس:
دفعہ 295 سی دفعہ 7(G)(ATA) دفعہ 295اے دفعہ 382 بی /ض ف اب یہاں دیکھنا یہ ھے کہ مجرموں کو کن دفعات کے تحت سزا ھوئی اور کن دفعات کو مدعی ثابت نہیں کرسکا ۔ میرا اندازہ ھے کہ مدعی سوہین رسالت کو ثابت نہیں کرسکا ۔ اور جو سزا ھوئی ھے وہ آیات قرآنی کی توہین جو کہ یقیناً پوسٹر پھاڑنے کی وجہ سے ھوئی ھے ، کی وجہ سے ھوئی ھے ۔ یہ سب میرا اندازہ ھے جوکہ غلط بھی ھوسکتا ھے اور سہی بھی ۔ والسلام شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,220
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب حالات سامنے آرھے ھیں۔ اللہ رحم کرے۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں ذاتی طور پر ان کے لئے رحم کی اپیل کرنا پسند کرونگا ! |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
نہیں ھرگز نہیں ۔ کسی گستاخ یا قرآن کے کسی ایک نقطہ کی بھی توہین کرنے والے کے لئے میرے دل میں کوئی رحم نہیں ھے ۔ اگر ایسا جرم ثابت ھوچکا ھے تو میری رائے میں تو کسی مجرم کو اپیل کا حق بھی نہیں ھونا چاھئے ۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (12-01-11), عدنان دانی (12-01-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو پھر اپکو ان کو بھی پھانسی کی سزا کی حمائت کرنی چاہیے۔ اور جو سنی مذہب سے اختلاف کرتے ہوئے نبی کی صفات کی نفی کرتے ہیں ان سب کو بھی اندر کروانے کا جتن کرنا چاہیے۔۔۔
یہ مقدمہ واضح طور پر قانون میں موجود سقم اور ان سقموں کی بناء پر پیدا ہونے والے مسائل کا احاطہ کرتا ہے۔۔۔ اگر یہی صورتحال رہی تو پاکستان میں دیوبندیوں اور وہابیوں کا جینا چند سالوں میں محال ہو جائے گا۔۔ جس طرح سلمان تاثیر کے مقدمے اور مجوزہ قانون کی ہر ایک کے لیے تشریح کی گئی ہے آنے والے چند سالوں میں عوام نے یہ کھیل کھیلنا شروع کر دینا ہے۔ اللہ پاکستان کو اس برے وقت سے بچائے۔ والسلام |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-01-11), کنعان (12-01-11), نیلم خان (13-01-11), نورالدین (12-01-11), Zullu230 (12-01-11), شمشاد احمد (12-01-11), عدنان دانی (12-01-11) |
| کمائي نے منتظمین کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 13-01-11 | نیلم خان | اللہ پاکستان کو اس برے وقت سے بچائے۔ | 0 |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
یہ سب تو ہونا ہی تھا ۔
لوگوں کو ناموس رسالت کے جوشیلے نعروں میں الجھا کر سوچنے کا موقع ہی نہیں دیا جا رہا ہے کہ اس قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے ۔ محض پوسٹر پھاڑنے پر بھی توہین رسالت کا جواز بنتا ہے ۔ تو کراچی کے ندے نالے تو نبی اکرم کے نام لکھے ہوئے ردی کاغذوں سے اٹے پڑے ہيں ۔ جن میں بعض اوقات قرآن کے آیات لکھے ہوئے اخبار کے ٹکڑے بھی ہوتے ہيں ۔۔ ان واقعات کے ذمہ داروں کو کیا کہا جائے ۔ ان پر توہین کا مقدمہ کون درج کروائے ۔ ظاہر اس مقدمے کے ملزم نظر نہیں آ رہے اس لیے اگنور کر رہے ہيں ۔ جہاں ملزم نظر آنے کا شور اٹھتا ہے وہاں سب کے جذبات جاگ اٹھتے ہیں ۔ قانون توہین رسالت اس ماچس کی طرح بن گیا ہے گھر والی کے ہاتھ میں ہو تو چولہا جلا نے کا فائدہ ہو سکتا ہے اور اگر کسی نا سمجھ یا بچے کے ہاتھ میں ہو تو گھر کو آگ لگانے کا نقصان ہو سکتا ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (12-01-11), چیتا چالباز (15-01-11), منتظمین (12-01-11), مرزا عامر (19-01-11), عدنان دانی (12-01-11) |
|
|
#11 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی منتظمین آپ شاید یہ سمجھ رہے ہیں کہ اب پاکستان میں بریلوی دیوبندی اور اہلحدیث کا جھگڑا شروع ھونے کو ھے ؟ یقین مانیں کچھ اسی قسم کی خواھشات عالم کفر کی ہیں کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑوا کر خود اپنے مقاصد حاصل کرلیں ۔ اور یہ بھی ٹھیک ھے کہ ہم خود ہی کفار کو موقع دیتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ کھیلیں ۔ باقی آپ نے جو لکھا ھے کہ اقتباس:
بھائی منتظمین اگر میرا کوئی جملہ آپ کو ناگوار لگا ھو تو معاف کردیجئے گا۔ اللہ تعالٰی ہم مسلمانوں پر اپنا خاص رحم فرمائے اور ہمیں ویسا بنالے جیسا اللہ کو پسند ھو اور روز حشر ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں دیکھ کر فخر فرماسکیں۔ والسلام حسین |
||
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-01-11), فیصل ناصر (12-01-11), ھارون اعظم (12-01-11), Zullu230 (12-01-11), طاھر (12-01-11), عدنان دانی (12-01-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسین بھائی حقیقت کی نگاہ سے دیکھیں
اس وقت جذبات میں ہم جس راہ کو منتخب کررہے ہیں کہیں اس کا اختتام کسی فساد کی وادی پر تو نہیں ہوتا ؟ کل اس بات پر جلوس نکلیں گے عید میلاد البنی کو غلط کہنا ہی توہین رسالت ہے نورالدین بھائی نے بہترین مثال دی ہے قانون توہین رسالت اس ماچس کی طرح بن گیا ہے گھر والی کے ہاتھ میں ہو تو چولہا جلا نے کا فائدہ ہو سکتا ہے اور اگر کسی نا سمجھ یا بچے کے ہاتھ میں ہو تو گھر کو آگ لگانے کا نقصان ہو سکتا ہے ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
(1)۔۔۔۔۔۔۔ان مقدمات سے يہ تو واضح ہو گيا كہ يہ قانون توہين رسالت اقليتوں كے سروں پر ننگي تلوار نہيں ہے بلكہ ہر اس شخص كے سر پر ننگي تلوار ہے جس كا اپنے زبان اور جذبات پر قابو نہيں ہے۔
(2)۔۔۔۔۔۔۔نئے گورنر صاحب كو ان مولوي صاحب ياكسي بھي شخص كي سفارش كے لئے جانے كي كوئي قطعا كوئي ضرورت نہيں ہے۔۔۔۔۔ ان لوگوں سے بس يہي گذارش ہے كہ وہ قانون كو موثر اور قابل عمل بنائيں اس ميں رشوت شفارشيں ختم كريں۔۔۔۔۔ اور عدالتوں كو صحيح معنوں ميں كام كرنے كا موقع ديں۔۔۔ (3)۔۔۔۔۔ موجودہ پاكستاني قانون توہين رسالت كے قانون ميں جو واقعي حقيقي انتظامي نوعيت كے سقم اگر كوئي ہيں تو ان كو بہر حال ماہرين كو اسي طرح واضح كرنا چاہے جس طرح تحفظ حقوق نسواں كے موقع پر ماہرين نے سقم بيان كئے تھے۔۔۔ ليكن ايسا كوئي كام كم از كم ميري نظر سے نہيں گذرا۔۔۔۔ اگر كسي كےعلم ميں اس حوالے سے كوئي كتاب يا تحقيق ہو تو براہ كرم ضرور بتائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرقہ واریت, کورٹ, گئی, پھول, پاکستان, قید, مکمل, موقع, موت, مسجد, الزام, جیل, حکم, خلاف, خان, درخواست, شخص, شروع, عقائد, عارف, عدم, عدالت, عرصہ, غازی, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جعلی پیر کا خاتون پر تشدد،کپڑے پھاڑ دیے‘متاثرہ خاتون کا خود سوزی کا اعلان | ابن جلال | خبریں | 21 | 06-06-11 08:45 PM |
| حماقت نہیں توکیا ہے؟ | زارا | گپ شپ | 2 | 26-01-11 10:45 AM |
| توہین رسالت کرو..........باہر بھجوا دیں گے!!! | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 81 | 02-12-10 07:24 AM |
| توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ۔ایک سازش ؟ | قاسم شاہ | اسلامی عقیدہ | 2 | 21-11-10 05:15 PM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 02:50 PM |