| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 1149
|
|||||
| 8 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (21-11-09), ھارون اعظم (22-11-09), منتظمین (21-11-09), محمد عمران نیازی (24-11-09), معظم (21-11-09), احمد نذیر (03-06-11), احمد بلال (24-08-10), اخترحسین (27-11-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
احمقانہ کاموں کے لیے کسی مذہب یا گروہ سے تعلق ہونا ضروری نہیں ہوتا ہے۔۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-06-11), Student (23-11-09), فرحان دانش (21-11-09), معظم (21-11-09), احمد نذیر (03-06-11), عبدالقدوس (23-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
مسلمان بھائیو احمقانہ حرکتیں اپنی جگہ لیکن قادیانیوں سے اور ان کے کفر و ارتداد نفرت ہمارے ایمان کا تقاضہ ھے، شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | مون لائیٹ آفریدی (28-11-09), محمد عمران نیازی (24-11-09), مسافر (24-11-09), اخترحسین (27-11-09), عبداللہ حیدر (24-11-09) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,502
کمائي: 118,635
شکریہ: 13,510
4,907 مراسلہ میں 16,697 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر بالکل ٹھیک ھے جو آپ کو قادیانی پی۔ڈی۔آیف فائلوں میں بھی مل جائے گی اور انگلش سائٹوں میں بھی۔
جو سٹیمپ سیمپل کے طور پر دکھایا گیا ھے اس طرح کے اور بھی بہت سیمپل ہیں گوگل میں۔ خبر پوسٹ کرنے کے لئے ضروری نہیں تھا کہ وہ امریکہ میں جا کر یہ ٹکٹ خریدتے۔ کسی بھی خبر کے ساتھ کوئی بھی سیمپل لگایا جا سکتا ھے۔ اب اے ری ٹی وی میں روزانہ الطاف بھائی کی خبریں دیتے ہیں اور ساتھ میں ان کے ویڈیو بھی دکھاتے ہیں بغیر آواز کے ، اب وہ کلپ میں ایک لائٹ گریں کوٹ پہنا ہوتا ھے اور ایک میں کالے رنگ کا۔ خبر میں یہ کہا جاتا ھے کہ الطاف صاحب عوام سے ٹیلی فونک خطاب کر رہے ہیں ، الطاف صاحب لندن میں یہ خطاب کر رہے ہیں۔ اب سب کو پتہ ھے کہ الطاف صاحب 1993 سے جو بھی خطاب کرتے ہیں انہی دو کوٹ کو پہن کر نہیں کرتے بلکہ ان کے وہی دو کلپ دکھائے جاتے ہیں کہ یہ ایم کیو ایم کے الطاف صاحب ہیں۔ خبر دینا ضروری ہوتا ھے یہ نہیں کہ بار بار الطاف صاحب کے کلپ بنائیں۔ قادیانی سٹیمپ والی خبر ٹھیک ھے جو سٹیمپ دکھائی گئی ھے وہ سیمپل ھے۔ اس کو سازش کا نام دینا ٹھیک نہیں
__________________
Last edited by کنعان; 21-11-09 at 04:56 PM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-06-11), sahj (23-11-09), ھارون اعظم (22-11-09), مون لائیٹ آفریدی (28-11-09), مسافر (24-11-09), ایس اے نقوی (27-11-09), احمد نذیر (03-06-11), احمد بلال (24-08-10), حیدر (27-11-09), سحر (24-11-09), عبداللہ حیدر (24-11-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
گزارش کرتا ھوں ان مسلمان بھائیوں سے کہ اللہ کے واسطے قادیانیوں کا دفاع کرنے کی بجائے قادیانیوں کے فتنے کا راستہ روکیں، قادیانیوں کو دوست نہ بنائیں،قادیانیوں سے ہمدردی نہ رکھیں، شکریہ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (05-06-11), کنعان (23-11-09), گلاب خان (04-06-11), محمد عمران نیازی (24-11-09), مسافر (24-11-09), ایس اے نقوی (27-11-09), حیدر (27-11-09), سیلانی (24-11-09), عبداللہ حیدر (24-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ايسا محسوس ہوتا ہے کہ روزنامہ امت امريکی مخالفت سے بھرپور مصالحہ دار رپورٹس شائع کرنے کے معاملے ميں نۓ خيالات اور آئيڈيا کی کمی کا شکار ہے۔امت اخبار ميں جس نئ "امريکی سازش" کا ذکر کيا گيا ہے وہ کئ ماہ قبل انٹرنيٹ پر منظر عام پر آئ تھی اور ايک ناکام کہانی ثابت ہو چکی ہے۔ اس وقت ميں نے مختلف فورمز پر جو امريکی موقف اور جواب ديا تھا وہ يہاں بھی پيش کر رہا ہوں۔ ميں آپ کو يقين دلاتا ہوں کہ امريکہ ميں مقیم مسلمان کسی ايسے منظم احتجاج يا تحريک ميں شامل نہيں ہيں جو کسی فرد کی ذاتی حيثيت ميں تيار کردہ ڈاک ٹکٹ سے متعلق ہو۔
امريکہ ميں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ اس ضمن ميں کوئ امتياز نہيں ہے۔ امريکہ ميں آئين اور قوانين اس امر کو يقينی بناتے ہيں۔ اس تناظر ميں ہر شخص کو يہ اختيار حاصل ہے کہ وہ اپنے مذہب کی تشہير کر سکتا ہے۔ جو ڈاک ٹکٹ پوسٹ کيا گيا ہے وہ اس بات کی غمازی نہيں کرتا کہ امريکی حکومت کسی مخصوص مذہبی فرقے کی سرکاری طور پر حمايت کر رہی ہے۔ آپ اس ويب سائٹ پر اپنی مرضی کی کسی بھی تصوير کے ساتھ ڈاک ٹکٹ پرنٹ کر سکتے ہيں۔ Photo Stamps, PhotoStamps, Personalized Stamps, Custom Postage سال 2002 ميں امريکی محکمہ ڈاک نے اس ويب سائٹ کو اس بات کی اچازت دی تھی کہ صارفين "نيٹ اسٹيمپ" يا اپنی مرضی کی تصوير کے ساتھ ڈاک ٹکٹ پرنٹ کر سکتے ہيں۔ يہ سہولت اب بے شمار ويب سائٹس پر موجود ہے۔ امريکہ ميں اس طرح کے ڈاک ٹکٹ مکمل طور پر قانونی اور قابل استعمال ہوتے ہیں۔ مختلف کمپنياں اس سروس کو اپنی مصنوعات کی تشہير کے لیے استعمال کرتی ہيں۔ اکثر جوڑے اپنی شادی کی تقريبات کی تشہير کے ليے بھی ايسے ڈاک ٹکٹ استعمال کرتے ہيں۔ کھيلوں کے شائقين اپنی پسنديدہ ٹيموں کی حمايت کے لیے بھی يہی طريقہ استعمال کرتے ہيں۔ اس سہولت سے جہاں امريکی محکمہ ڈاک کو اضافی آمدنی ملتی ہے وہاں صارفين کو يہ موقع ملتا ہے کہ وہ خط و خطابت کے عمل کو اپنی ترجيحات کی ترجمانی کے لیے استعمال کريں۔ USPS - Customized Postage مجھے يقين ہے کہ ہر ويب سائٹ کے اپنے مخصوص قواعد وضوابط ہوں گے۔ يہ عين ممکن ہے کہ کوئ مخصوص تصوير ان نجی ويب سائٹس کے قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کے زمرے ميں آۓ۔ ليکن بنيادی نقطہ يہ ہے کہ امريکی حکومت ملک کے آئين کے عين مطابق کسی بھی قسم کی مذہبی سوچ يا اقدار کے اظہار پر پابندی نہيں لگا سکتی۔ اس تھريڈ پر جو ڈاک ٹکٹ موضوع بحث ہے، وہ يقينی طور پر اسی زمرے ميں آتا ہے۔ امت کا يہ دعوی بھی بالکل حقیقت کے منافی ہے کہ امريکی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کی کسی شخصيت يا دن کو اہميت نہيں دی گئ۔ امريکی سپريم کورٹ نے محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوانسانی تاريخ کے ايک اہم قانونی وسيلے کی حيثيت سے تسليم کيا ہے۔ امريکہ کے وہ دانشور اور رہنما جنھوں نے امريکی آئين تشکيل ديا انھوں نے کئ امور پر باقاعدہ قرآن سے راہنمائ لی۔ قرآن پاک کا انگريزی ترجمہ تھامس جيفرسن کی ذاتی لائبريری کا حصہ تھا۔ يہاں يہ نشاندہی بھی ضروری ہے کہ اگست 1 2001 کو امريکی محکمہ ڈاک نے مسلمانوں کے دو انتہائ اہم مذہبی تہواروں يعنی عيدين کے موقع کی مناسبت سے سرکاری ٹکٹ بھی جاری کيا تھا۔ يہ ٹکٹ اس کے بعد سال 2002، 2006، 2007 اور پھر ستمبر 2008 ميں بھی جاری کيا گيا۔ USPS - Stamp Release No. 01-054 - Eid Stamp Part of Holiday Celebrations Series صرف يہی نہيں بلکہ وائٹ ہاؤس کی سرکاری ويب سائٹ پر اس ڈاک ٹکٹ کی باقاعدہ تشہير کی گئ۔ The Eid Stamp امريکی صدر نے 11 ستمبر کے واقعات کے بعد بھی عيد کے موقعوں پر مسلمانوں سے يک جہتی کے اظہار کے لیے سرکاری پيغامات بھی جاری کيے ہيں۔ George W. Bush: Message on the Observance of Eid al-Adha, 2002 http://web.archive.org/web/200712142...0021205-8.html http://web.archive.org/web/200712082..._greeting.html نجی سطح پر بھی امريکہ ميں کارڈ بنانے والی ممتاز کمپنی ہال مارک نے بھی عيد کی مناسبت سے کارڈ جاری کيے ہيں۔ The Deepest Joys E-Card from Hallmark E-Cards اب سوال يہ ہے کہ روزنامہ امت کی انتظاميہ صحافتی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوۓ اس بے سروپا کہانی پر معذرت کرنے کی اخلاقی جرات رکھتی ہے؟ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (07-06-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قادیانیوں کا دفاع کون کر رہا ہے بھائی ؟؟؟ یہاں صرف ایک شازش کو بےنقا ب کیا گیا ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امت میں لگتا ہے اخلاقیات کی شائد کمی ہے۔۔۔ امید نہیں کہ کوئی معذرت کی جائے گی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
السلام علیکم بھائی فرحان دانش آپ قادیانیوں کے خلاف ھونے والی "سازشیں" بے نقاب کرنے کی بجائے ، اپنی تونائیاں قادیانیوں کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کی گئی سازشوں کو بے نقاب کرنے پر لگائیں ، یقینًا باعث اجر و ثواب ھوگا، شکریہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساہج، اسلام میں حق بات کہنے کی شدید حمائت کی گئ ہے۔ اپ تو شائد ہم سے زیادہ بہتر جانتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (07-06-11), اخترحسین (27-11-09) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,848
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا لکھا آپ نے میرے بھائی۔ مگر امت اخبار تبھی معذرت یا اپنا موقف پیش کرے جب آپ یا کوئی بھائی ان سے موقف طلب کریں گے۔ اب ادھر ایک فورم میں دھنڈورا پیٹا جا رہا ہو تو انکو کیسے خبر ہو گی ؟ اس لیے بہتر ہو گا یہی معاملہ انکو بھیج دیا جائے تاکہ اس پر وہ اپنا موقف یا معذرت پیش کر سکیں۔ مجھے حیرانگی ہے اچھے بھلے علم رکھنے والے حضرات بھی اکثر کیسی "معصومانہ حرکتیں" کر جاتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیوں میں تو پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ امت اخبار کی خبریں بغیر تحقیق کی ہوتی ہیں۔ جب کہ اس نے لکھا تھا کہ محکمہ خوراک کا عملہ آتے میں مٹی ملانے لگا۔ بھائیوں آپ ہی لوگ بتائیں جب آٹیں میں ہم مٹی ملا کر بیچے گے تو کیا آٹا بکے گا۔ تو آپ لوگ اس اخبار کو پڑھنا چھوڑ دیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (27-11-09), اخترحسین (27-11-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,848
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خیر میرے بھائی نعیم الدین۔ ۔ ۔ آٹے کا معاملہ تو ہم عوام نے بھگتا ہوا ہے۔ مجھے پچھلے سال کے وہ دن یاد ہیں جب "گندم کے گڑھ" رحیم یار خان میں بھی ہم لوگ آٹے کے نام پر کوئی عجیب و غریب سفوف کھانے پر مجبور تھے۔ اب اسکو بھی محمکہ خوراک کا ہی کارنامہ نہ گردانا جائے تو کیا محکمہ انسانی حقوق کا کارنامہ کہا جائے؟ مسئلہ صرف یہ ہے کہ ہم گھروں میں بیٹھ کربڑھکیں تو مار سکتے ہیں لیکن عملاََ صفر سے بھی کم ہیں۔ میں نے تب بھی آپکو مشورہ دیا تھا کہ اگر آپ حق پر ہو تو اس اخبار کو عدالت میں گھسیٹ لو۔معافی کیا ۔۔۔ہرجانہ نکلوا لو۔ مگر میں حیران ہوتا ہوں کہ آخر جن پر الزام لگتا ہے وہ قانونی چارہ جوئی کیوں نہیں کرتے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,189
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,769 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | اخترحسین (27-11-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,848
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانش بھائی ۔۔۔ ۔ یہ مت سمجھیے گا کہ میں کوئی بحث کر رہا ہوں ۔اور نہ میرا ایسا کوئی ارادہ ہے۔ تاہم میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ اب وہ وقت تبدیل ہو چکا ہے۔ چند ماہ قبل جنگ اخبار قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دے کر جسارت سے معافی منگوا چکا ہے۔ بہر کیف اگر میں نعیم صاحب کی جگہ ہوتا تو اور حق پر ہوتا ۔ ۔۔ تو فورم پر رونا رونے کے بجائے امت اخبار کا رگڑا نکال دیتا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 9/11, com, data, php, فورم, کلک, گذارش, پوسٹ, پاک, پسند, ویب, لوگ, نظر, محبت, اللہ, امریکہ, اردو, اسلام, تعلیم, تصویر, جھوٹ, حکم, حضرات, خلاف, خبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہ کون ہے؟؟؟ | ام طلحہ | گپ شپ | 80 | 27-11-10 12:56 PM |
| کیا کوئی قرآن پلشنگ سافٹ وئیر ہے؟؟؟ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 13-11-10 07:20 PM |
| کیا یہ سچ ہے ؟؟؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 6 | 25-10-10 11:51 AM |
| یہ کیا ہو رہا ہے ؟؟؟ | فرحان دانش | خبریں | 4 | 01-12-09 06:44 PM |