واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امداد وہ بھی زور زبردستی کی۔ امریکی دھکیاں شروع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-09, 08:09 AM   #1
امداد وہ بھی زور زبردستی کی۔ امریکی دھکیاں شروع
حیدر حیدر آن لائن ہے 11-10-09, 08:09 AM

جی جناب جماعت اسلامی و دیگر کا کہنا سچ ثابت ہو رہا ہے کہ یہ امدادی بل نہیں بلکہ چارج شیٹ ہے۔ اگر اسکو پاکستان تسلیم کرتا ہے تو مرتا ہے اور اگر نہیں کرتا تو یہ اس کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ اگر تو پاکستان اس کو تسلیم نہیں کرتا تو امریکہ کے جمہوری مزاج کو تو چاہیے تھا کہ اس کو جمہوری ملک کا حق سمجھتے ہوئے تسلیم کرتا ۔ مگر الٹا تعلقات کشیدہ ہونے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیًں۔ اس بل کو منظور کروانے کے لیے ارکان اسمبلی و افواج سے ملاقاتیں کی جائیں گی۔ اب یہ کسی کی رائے پر اثر انداز ہونا اور کسی کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنا نہیں تو اور کیا ہے۔ واقعی مرگ بر امریکہ



 
حیدر's Avatar
حیدر
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 284
Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 11:53 AM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
جب امداد ملتی ہے ساتھ شرائط بھی ماننی پڑتی ہیں، چاہے ملک کا بیڑا ڈب جائے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-10-09, 12:12 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,623
کمائي: 31,256
شکریہ: 7,126
2,953 مراسلہ میں 8,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خبر بھی تو دیکھئے کس اخبار کی ہے۔ روزنامہ افواہ یعنی روزنامہ امت
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, data, پاکستان, امریکہ, اسلامی, خلاف, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سُستی اچھی نہیں! shafresha بچوں کے لیے کہانیاں 2 01-09-10 02:34 AM
ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیا The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:19 PM
زین کا دھماکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی زور کا محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 21 28-07-09 05:09 PM
نسل پرستی سے آزادی حاصل کرنے والا امریکہ کیا صیہونی شکنجے سے بھی آزاد ہوسکے گا چیتا چالباز سیاست 1 20-12-08 06:25 PM
زمین کا مقناطیسی فیلڈ کمزور ہونا شروع ہوگیا۔ ماہرین ارضیات وجدان خبریں 0 04-07-08 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger