| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے حسن قادری کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-09-11 | شمشاد احمد | بلونگڑے۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا | 100 |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,130
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکی سپاہی بھی انسان ہیں ۔ ان کے بھی احساسات اور جذبات ہیں ۔ امریکہ کی ایک مخصوص لابی نے جنگ شروع کر کے انہیں بھی تکلیف دی اور دوسروں کو بھی ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (27-09-11), کامران اقبال (28-09-11), نبیل خان (28-09-11), حیدر (28-09-11), شمشاد احمد (27-09-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عامر بھائي يہي مسئلہ ہے بھي اور ہي كا۔۔۔۔۔ ہميں اس كا پوري طرح احساس ہے كہ امريكي سپاہي بھي انسان ہيں۔۔۔۔ ليكن ان ہي كے بھائي جن كو آپ ايك مخصوص لابي قرار دے رہے ہيں وہ ان كو ڈالروں كے عوض ان ہي جيسے انسانوں كا قتل عام كرنے كے ليے بھيجتے ہيں۔۔۔ اور يہ اس كو فرض شناسي كا نام دے كر قتل عام كرنے نكل پڑتے ہيں۔۔۔ اور جب سامنے بھي انسان ہي ہيں ان سے جوتے كھاتے ہيں تو پھر بقول قادري بھائي كے اپنے بلونگڑے دنيا كو دكھا كر ہمدردياں حاصل كرتے ہيں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا یہ بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے arslansun کا شکریہ ادا کیا | حیدر (28-09-11), شمشاد احمد (27-09-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حسن قادری اور شمشاد صاحب کے جذبات پڑھ کر اس چیز کا یقین ہو چکا ہے کہ واقعی دنیا میں سے انسانیت اٹھ گئی ہے۔ امریکی فوجی ہو یا دنیا کا چاہے کوئی بھی فوجی ہو، جب وہ اپنے بیوی، بچوں، ماں، باپ، بہن، بھائی اور دوستوں سے دور ہوتا ہے تو ایسے ہی احساسات ہوتے ہیں۔ دنیا کے اور بھی شعبے ہیں، جن میں لوگ دور دور جاتے ہیں۔ لیکن کم از کم خاندان کو امید ہوتی ہے کہ وہ ایک دن لوٹ کر آئیں گے۔ لیکن فوجی کی زندگی کا ہر دن اس کے ملک کے لیے وقف ہوتا ہے اور ایک بار پھر میں "فوجی" کی بات کر رہا ہوں۔ وہ چاہے کسی بھی ملک کا ہو، قوم کا ہو یا سرحد کا ہو۔
یہ فوج جس کو ہم صبح شام کوستے ہیں، اللہ کے بعد یہ ہی لوگوں کی مصیبت میں کام آتی ہے۔ شمشاد صاحب اور حسن قادری صاحب تو ان علاقوں کا تصور بھی نہیں کر سکتے جہاں فوجی لوگوں کی جان بچاتے ہیں۔ لیکن آپ دونوں کو ایک بات کليئر کرنا چاہ رہا ہوں، گو کہ آپ کے جزبات پڑھ کر اس بات کو کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔ وہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص فوج میں آتا ہے تو اپنے ملک کی خاطر اپنی زندگی کو داو پر لگا دیتا ہے، اس کے ملک کا سربراہ چاہے کوئی بھی فیصلہ کرے، اچھا یا برا، اپنے ملک کے مان اور عزت کے لیے ، وہ ہر فیصلے پر سر خم کرتا ہے۔ تیسری بار، چاہے وہ کوئی بھی 'فوجی' ہو۔ اب کہیں آپ ان خودکش حملہ آوروں کےفیک جہاد کو فوجیوں کے مقدس فریضے سے نہ ملا دیجيے گا آپ دونوں شاید کبھی بھی اس تجربے سے نہیں گزرے ہو آپ دونوں سے گزارش ہے کہ "لرن ٹو ریسپیکٹ ادرز اینڈ ٹریٹ ادرز دا وے یو وان ٹو بی ٹریٹڈ
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں |
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-09-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اداس ساحل جي آپ نے بتايا نہيں كب سے پوچھ رہا ہوں كہ ساٹھ برسوں ميں پاكستان پر كون كون سے مشكل وقت آئے ہيں اور مشكل كي ان گھڑيوں ميں امريكہ صاحب بہادر جس كي دوستي اور ہمدردي كي آپ قسميں كھاتے نہيں تھكتے نے كيا كيا اقدامات كيے ہيں۔۔۔
باقي باتيں چھوڑيں ان ميں سے بيشتر كا تعلق ميز سے ہے اس طرف كے جذبات الگ ہوتے ہيں اس طرف كے الگ ہوتے ہيں۔۔ |
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان ایک خود مختار، خوددار اور باوقار ملک و سلطنت ہے۔ آپ نے یہ تو سنا ہی ہو گا "قوم ملک سلطنت، پائندہ تابندہ باد" پاکستان کے دکھ سکھ میں صرف اور صرف اللہ ہی کام آتا ہے ، اس کے سبز حلالی پرچم پر جو چاند ستارہ ہے، وہ اس ہی بات کی نشاندہی کرتا ہے۔ فارم کے اصول ہیں کہ ایک دوسرے کو احترام سے دیکھا جائے، لیکن فارم میں شاید یہ اصول ڈالنا پڑے گا کہ "پاکستان کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کی جائے، جس سے اس ملک کی ہتک ہو" ۔ آپ کے سوال میں مجھے "مانگنے" کا تاثر نظر آتا ہے۔ پاکستان کی بنیاد ایک خود مختار بنیاد ہے جو اسلاف نے اپنے خون سے رکھی۔ آپ کا سوال کہ امریکہ نے پاکستان کے لیے کیا کیا تو اس کا جواب مجھے اسقدر ضرور معلوم ہے کہ پاکستان میں زلزلہ ، سیلاب اور دیگر ناگہانی آفات میں امریکہ نے پاکستان کی مدد کی ہے (ایسا میں نے آپ کی طرح اخباروں میں پڑھا)۔ اگر آپ کا اشارہ پاکستان اور انڈیا کی جنگوں کی جانب ہے تو سوچنے کی بات ہے کہ "جنگ پاکستان کی ہے" اس میں امریکہ ایک غیر متنازعہ منصف ہے، وہ مدد کرے یا نہیں کرے، اس کی مرضی۔ ایسے تو میں آپ سے اگر یہ پوچھوں کہ امریکہ نے جو ویت نام میں جنگ لڑی ، اس میں پاکستان نے امریکہ کا کتنا ساتھ دیا؟ لیکن شمشاد بھائی، آپ مجھے کیا منشی سمجھتے ہیں کہ میں حساب رکھوں کہ کس ملک نے کس ملک کے لیے کیا کیا۔ میرا کسی نے کیا کیا، کیا نہیں کیا، اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔ آپ مجھ سے بار بار ایک سوال کرتے ہیں جس کا مجھ سے کچھ لینا دینا نہیں ہے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,455
شکریہ: 8,476
1,585 مراسلہ میں 3,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب انسان ہونے میں تو سب برابر ہیں اور انسانوں کے احساسات بھی ایک جیسے ہوتے ہیں بہن،بھائی ، بیوی ،بچے ماں باپ سب کی یاد آتی ہے ، اس لیے ہمیں امریکی فوجیوں سے ہمدردی بھی ہیں ، لیکن جب یہی انسان درندے بن گے اور بچوں ، بڑوں اور عورتوں کو ذبح کرنا شروع کردیا تو پھر ایسے درندوں کی ہلاکت اور زلت پر مظلوموں اور مظلوموں سے ہمدردی رکھنے والوں کو جو مسرت اور اطمینان حاصل ہوتا ہے وہ ظاہر ہے ۔اس لیے قادری صاحب نے کہا ہے کہ ان کواپنے بلونگڑے یاد آنے لگے ہیں
Last edited by نبیل خان; 28-09-11 at 08:44 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,343
کمائي: 95,267
شکریہ: 52,394
11,141 مراسلہ میں 35,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر دوست کہتے ہیں ایک دوسرے کو ۔۔۔تو یہ تو دیکھنا پڑے گا کہ کون کس کے کتنے کام آیا۔ مثلاً نہ پاکستان نے چین کی مدد کی جنگوں میں اور نہ چین نے پاکستان کے لیے اپنی افواج بھیجیں۔ لیکن پھر بھی ان دونوں ممالک میں وہ غلط فہمیاں نہیں پائی جاتیں اور دوستی کے نام کی وہ تذلیل نہیں کی جاتی جو امریکہ اورپاکستان کا رشتہ میں ہو رہی ہے۔
یا تو یہ لوگ مان لیں کہ وقتی اور ضرورت کا رشتہ ہوتا ہے۔ اور بس ختم۔ اور دوستیوں کے دعوے ترک کر دیں۔ اگر دعوے کرنے ہی ہیں تو اُن وجوہات کو دیکھنا پڑے گا جن کی وجہ سے پاکستان اور امریکہ میں بد اعتمادی اس حد تک بڑھ گئی ہےکہ جنگوں تک کا خدشہ منڈلانے لگا ہے۔ اس کے برعکس چین کا رویہ بھی ہے۔ تو اس میں سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں۔ اگر آپ کے پاس جواب موجود نہیں امریکی امداد کی تفصیلات کا ۔۔۔تو یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ موجود ہے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,535
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,670
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چليں ملك كے منشي نہيں ہيں مان ليا مگر طالبان كے نام پر امريكي دہشت گردي كا حساب كتاب آپ نے خوب ركھا ہوا ہے۔۔۔ اتنا تو مان ليں چاہے اس كو منشي كا نام نہ ديں۔ اس پر مجھے اعتراض نہيں۔۔ باقي بات ہو رہي تھي امريكہ و پاكستان كي دوستي كي۔۔۔حيدر بھائي نے وضاحت كر دي يا تو دوستي كے ہانكيں مار كر قوم كو گمراہ نہ كريں يا دوستي كے تقاضے پورے كريں۔۔۔ اب خود ہي ديكھ ليں۔ مشكل كي اس گھر ميں چيني وزير اعظم كس طرح پاكستان آ كر اپنا ہر قسم كا تعاون كا يقين دلايا۔۔۔ جس كے بعد امريكہ كي تون بھي تبديل ہو گئي۔۔۔۔ چليں آپ يہ بتائيں كہ دہشت گردي كے خلاف يہ مبينہ جنگ ہماري جنگ ہے يا امريكہ كي؟ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2011
مراسلات: 440
کمائي: 7,018
شکریہ: 0
236 مراسلہ میں 412 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمشاد بھائی، جی بالکل امریکہ نے پاکستان کی سیلاب میں کوئی مدد نہیں کی، امریکہ نے پاکستان کو زلزلہ میں بھی کوئی امداد نہیں دی تھی، اور پاکستان کی دفاع مضبوط کرنے کے لیے کوئی ایف-16 بھی نہیں دیے اور کوئی اے-64 آپاچی ہیلی کوپٹر بھی نہیں دیے، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کئی بلین ڈالرز بھی نہیں دیے۔
خیبر پختون خواہ میں زلزلہ اور سیلاب آیا اور لوگ بے گھر ہوگئے ٹی ٹی پی نے ان کی مدد خودکش حملوں کے ذریعے کی۔ پاکستان کی دفاع کو مضبوط کرنے کے لیے نیول بیسز پر حملے بھی کیے۔ ملک غربت اور بھوک کا شکار تھا، ٹی ٹی پی نے لوگوں کا قتل عام کیا تاکہ لوگ ہی ختم ہو جائیں اور بھوک برداشت کرنے کیلیے کوئی نہ رہے۔ ملک کی اقتصادی صورت حال کو ٹھیک کرنےکیلیے انہوں نے حکومت پاکستان کے دہشت گردی پر کئ بیلین ڈالرز بھی لگوائے۔ ٹی ٹی پی نے واقعی بہت مدد کی ہے۔ اگر ٹی ٹی پی کی شان میں کوئی بات کہنا بھول گیا ہوں تو معاف کر دیجئے گا۔ |
|
|
|
| کلمہ حق کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (30-09-11) |
![]() |
| Tags |
| feature, quote, ہيں, فرض, كيوں, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لگے, لابی, مخصوص, اپنے, انہیں, انسان, امریکہ, امریکی, احساسات, بھاگ, تکلیف, جنگ, جذبات, خودکش حملہ, دی, دوسروں, سپاہی, شروع, عامر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امريكي دوستي۔۔۔۔۔۔ حدود و قيود | شمشاد احمد | سیاست | 10 | 10-09-11 01:53 AM |
| امريكي عوام مسلمانوں كے بارے ميں كيا سوچتي ہے؟ | شمشاد احمد | خبریں | 0 | 03-09-11 04:33 PM |
| ميں ٹيكس كيوں دو؟؟ | شمشاد احمد | عمومی بحث | 0 | 24-08-11 01:05 AM |
| لو جي بتائيں اسلام آباد ميں سينما كيوں نہيں ہے؟ | شمشاد احمد | خبریں | 22 | 02-08-11 05:07 AM |
| آپ سو كيوں نهيں جاتے | Atia jamali | گپ شپ | 9 | 15-10-08 09:29 PM |