| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 971
|
||||
| 14 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-08-10), فاروق سرورخان (04-08-10), فرحان دانش (05-08-10), کنعان (11-08-10), یاسر عمران مرزا (04-08-10), ناصحی (04-08-10), منتظمین (03-08-10), محمدمبشرعلی (04-08-10), محمدخلیل (03-08-10), مرزا عامر (04-08-10), ابرارحسین (04-08-10), احمد بلال (04-08-10), حسنین ایوب (04-08-10), عبدالقدوس (03-08-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
swat
special weapon and techtise بہت اچھا کام کر رہا ہے امریکہ مجھے بھی اس کا احساس ہے کہ اس وقت امریکہ ہمارے ساتھ ہے long live amrica
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی کا ویزہ پکا ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان پر مشکل وقت میں امريکی شہريوں کی طرف سے مدد کی یہ کوشش انکی ہمدردی اور فراخدِلی کی علامت ہے، شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ امداد بھی اقساظ اور Do more نظریہ کے تحت ملنی ہے، ویسے ہم کو ان کا شکرگزار ہونا چاہیے۔
والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
Thank you America
شکریہ امریکہ!!! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
یہاں swat سے مراد سوات ہے۔
اس اتوار کے ریڈیو پروگرام میں اس ایس ایم ایس کے ذریعے سیلاب سے متار ہونے والے لوگوں کی مدد کی اپیل کروںگا۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 04-08-10 at 10:15 AM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ امریکہ کی انسان دوست عوام۔۔
اللہ ناراض ہے ہمیں اسے منانا ہے ۔اپنے گناہوں کی معافی مانگ کے۔ استغفار کر کے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-08-10), پاکستانی (04-08-10), ھارون اعظم (05-08-10), اویسی (10-08-10), عبدالقدوس (04-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سازشی کہانيوں پر يقين رکھنے والے افراد کی تخيلاتی سوچ اور وسيع تخليقی ذہنيت مجھے کبھی حيران نہيں کرتی۔ آپ کی راۓ نے مجھے جيو ٹی وی پر حسن نثار کے پروگرام "چوراہا" میں اس کردار کی ياد دلا دی جو ہميشہ بے مقصد سازشی کہانيوں کا تذکرہ کرتا رہتا ہے اور اس بات پر پورا يقین رکھتا ہے کہ تمام دنيا اس کے خلاف سازش ميں ملوث ہے۔ صرف ايسی سوچ رکھنے والا شخص ہی ايک ايسی کوشش کے حوالے سے شکوک وشبہات کا اظہار کر سکتا ہے جو محض انسانی بنيادوں پر مدد کے جذبے کے تحت شروع کی گئ ہے۔
جہاں تک آپ کے تحفظات کا سوال ہے تو اس ضمن میں آپ کو ياد دلا دوں کہ ايک برس قبل وادی سوات سے بے دخل ہونے والے پاکستانی شہريوں کی امداد کے ليے امريکی شہریوں کی جانب سےايک ايسی ہی تحريک چلائ گئ تھی جس ميں لوگوں سے اپيل کی گئ تھی کہ وہ لفظ "سوات" کے بعد ايک نمبر لکھ کر ايس – ايم – ايس کريں تا کہ متاثرين کے لیے چندہ جمع کيا جا سکے۔ پاکستان ميں حاليہ تباہ کن سيلاب کے بعد جب دوبارہ امداد کی کوشش کا فيصلہ کيا گيا تو منتظمين نے فيصلہ کيا کہ لفظ "سوات" کو ہی برقرار رکھا جاۓ تا کہ جن افراد نے پہلے اس سارے عمل کے ذريعے مدد کی تھی، وہ فوری طور پر جان ليں گے کہ يہ اسی کوشش کا تسلسل ہے۔ اس ميں کوئ سازش نہيں ہے۔ لفظ "سوات" کا انتخاب محض لوگوں کی سہولت اور ايک دوہراۓ ہوۓ عمل سے مانوسيت پيدا کرنے کے ليے کيا گيا تھا۔ ميں آپ کو يہ بھی ياد دلا دوں کہ ہيٹی ميں حاليہ تباہ کن زلزلے کے بعد جب امريکی شہريوں کی جانب سے متاثرين کی مدد کے لیے اسی قسم کی کوشش کی گئ تو اس وقت بھی ايس – ايم – ايس کرنے کے ليے سہولت کے ليے لفظ "ہيٹی" کا انتخاب کيا گيا تھا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان وہ جیسا بھی امداد کر رہا ہے پر وہ ہمارا
سکا نہیں ہے اور سکا کا مطلب کسی بھی پنجابی سے پوچھ لیں |
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
يہ نقطہ نظر اور دليل کہ صرف پاکستان کے امراء ہی امريکہ اور پاکستان کے اسٹريجک تعلقات سے فيض ياب ہوتے ہيں، نا صرف يہ کہ بالکل غلط ہے بلکہ دو ممالک کے مابين تعلقات کے طے شدہ عالمی نظام کے بھی برخلاف ہے۔ امريکی حکومت کو کيا ضرورت ہے کہ وہ کئ بلين ڈالرز کے علاوہ افرادی قوت اور ديگر وسائل بھی طويل مدت کے ترقياتی منصوبوں کی مد ميں کھپا دے اگر اس کا مقصد اور ہدف صرف اس چھوٹے سے گروہ پر اثر حاصل کرنا ہو جو اس تھيوری کے ماننے والوں کے مطابق پہلے ہی امريکی غلام اور کٹھپتلياں ہيں۔ ميں اس تھيوری کی منطق سمجھنے سے قاصر ہوں۔ اس ضمن ميں میری گزارش ہے کہ امريکی حکومت کی مدد سے کچھ جاری منصوبوں اور اقدامات پر تفصيلی نظر ڈاليں اور پھر يہ فيصلہ خود کريں کہ کيا يہ الزام لگانا انصاف پر مبنی ہے کہ امريکی امداد کا فائدہ صرف پاکستان کے امير طبقے تک محدود ہے؟ امريکی حکومت نے حال ہی میں اعلان کيا ہے کہ پاکستان ميں 6 لاکھ کے قريب غريب خاندانوں کی فوری مشکلات ميں کمی کے لیے بے نظير انکم ٹيکس پروگرام میں 75 ملين ڈالرز کی رقم منتقل کی جاۓ گی۔ بے نظير انکم ٹيکس پروگرام پاکستان کے غريب عوام کو زندگی کی بنيادی سہولتيں اور مواقع فراہم کرتا ہے۔ جولائ 27 2010 کو کراچی ميں متعين امريکی کلچرل افيرز آفيسر ہارويلی نے ايک تقريب ميں تين ماہ دورانيہ کا ٹيکسٹائل ٹريننگ کورس مکمل کرنے والے 129 پاکستانی طالب علموں کو مبارک باد پيش کی۔ امريکی ادارہ براۓ بين الاقوامی ترقی (يو ايس ايڈ) کے مالی تعاون سے منعقد ہونے والے اس کورس کا مقصد ٹيکسٹائل کی صنعت ميں وسطی انتظاميہ کی کارکردگی اور پاکستان کی افرادی قوت کی ترقی کے نظام ميں بہتری لانا تھا۔ جابز منصوبے کے تحت پاکستان ريڈی ميڈ گارمنٹس اينڈ ٹيکنيکل انسٹيٹيوٹ کے اشتراک سے کل 320 طالب علموں ميں سے 129 کے پہلے گروپ کو مختلف شعبوں ميں تربيت دے چکا ہے جن ميں ڈيزائننگ، پيداوار، آپريشنز اور مارکيٹنگ شامل ہے۔ يہ 129 گريجوايٹس کراچی ميں ملبوسات کے صف اول کے 13 کارخانوں ميں روزگار حاصل کر چکے ہيں۔ جابز – پاکستان کے پانچ شہروں سے تعلق رکھنے والے 3800 نوجوان مرد اور خواتين کو بھی تربيت فراہم کر چکا ہے جن ميں سے اکثر کم تعليم يافتہ اور غريب ہيں۔ اس تربيت کے باعث شرکاء کو بہتر تنخواہوں والی ملازمتيں حاصل کرنے ميں مدد ملتی ہے۔ اب تک ان ميں سے 1200 افراد کو کمپريسڈ نيچرل گیس، فشريز، تعميرات، سنگ مرمر اور گرينائٹ کے شعبوں ميں کھپايا جا چکا ہے۔ حکومت امريکہ کل ايک لاکھ پاکستانی مردوں اور عورتوں کو تربيت فراہم کرے گی۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-08-10), فاروق سرورخان (05-08-10), ھارون اعظم (05-08-10), منتظمین (05-08-10), احمد بلال (05-08-10) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جب تک خطے میں امریکی کردار میں مثبت تبدیلی نہیں آئے گی، اس طرح کی امداد سے لوگوں کے ذہن بدلنا مشکل ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,903
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب تک امریکہ پاکستان میں دہست کردی بند نہیں کرے گا ایک پاکستانی کیسے اپنا زہن بدل لے؟؟
یہ توچلو خدائی آفت ہے ورنہ امریکہ خود زخم دے کے خود مرہم والی بات ہے۔ |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا نقطہ نظر اس غلط بنيادی تاثر پر مبنی ہے کہ امريکی اور پاکستانی حکومتيں اور عسکری قيادت ايک دوسرے کے خلاف نبردآزما ہيں يا ايک دوسرے کے مدمقابل ہيں۔ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ ميں نے درجنوں ايسی سرکاری رپورٹس اور دستاويزات کے لنکس يہاں پوسٹ کيے ہیں جن میں دونوں ممالک کے مابين دو طرفہ تعلقات اور طويل المدت معاہدوں کو اجاگر کيا گيا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امريکہ پاکستان کے خلاف حالت جنگ ميں نہيں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| digital, email, fawad, فون, ہونے, ہے۔, فراہم, گھر, وقت, موبائل, متاثر, متحرک, مطابق, آر, آغاز, افراد, اقوام متحدہ, استعمال, بے, جہاں, جانب, خبر, ضلع, ضرورت, صوبے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجرم كون عوام يا پوليس | شمشاد احمد | تعلیم و تربیت | 9 | 21-02-11 01:21 PM |
| جنگليوں کے بھی کچھ اصول ہوتے تھے | فیضان صديقی ,سندھ | عمومی بحث | 2 | 04-10-10 06:10 AM |
| فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ | فرحان دانش | انٹرویوز | 36 | 30-08-10 03:37 AM |
| اسلام پر چاليس اعتراضات کے عقلی و نقلی جواب از ڈاکٹر ذاکر نائیک | ابن آدم | کتاب گھر | 6 | 24-07-10 01:38 PM |
| نيکيوں کي طرف۔۔ | رانا امر | اسلام اور معاشرہ | 0 | 21-11-09 11:43 AM |