واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا، پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضے کامنصوبہ بنا رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 03:04 AM   #1
امریکا، پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضے کامنصوبہ بنا رہا ہے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 07-08-11, 03:04 AM

نیویارک(جنگ نیوز) امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار امریکا اور اس کے مفادات کیلئے مستقل خطرہ ہیں واشنگٹن انہیں چھیننے یا ان پر قبضے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ این بی سی نیوز سے گفتگو میں موجودہ اور سابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی نائن الیون سے پہلے بھی واشنگٹن کیلئے سیکورٹی ترجیح رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بھارت سے تعلقات خراب ہیں۔ پاکستان میں افراتفری کی صورت حال ہے۔دہشت گرد اور انتہاپسند پاکستان کے حساس اثاثوں پر حملے کے منصوبے بنارہے ہیں۔ اس سلسلے میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد امریکی فوجی حکام کی جانب سے کانگریس کورپورٹ پیش کی گئی جس میں کہاگیاتھاکہ پاکستان کے جوہری ہتھیارپاکستان کی حکومت کے کنٹرول سے نکل جانے کا خطرہ ہے۔اسی تناظر میں پینٹاگون نے ایک رپورٹ تیار کی جس میں ان حالات کا ذکر کیا گیاہے کہ جن میں امریکی فوج پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ بنانے کیلئے انہیں قبضے میں لے سکتی ہے۔


روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 153
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-08-11), عبدالقدوس (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 05:18 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پتر لگدے نے امریکی

پاکستانیاں نے مارنا گھٹ تے نساناں زیادہ اے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, ہے۔, کیلئے, کنٹرول, گئی, گرد, ٹی, پہلے, پاکستان, واشنگٹن, نیوز, موجودہ, منصوبہ, مطابق, این, بھارت, بی, بنا, ترجیح, جانے, حکومت, حال, خطرہ, سکتی, سابق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضہ کا منصوبہِ فیصل ناصر خبریں 4 07-08-11 12:32 AM
ہتھیاروں کی عالمی تجارت60ارب ڈالر سالانہ۔پاکستان تیسرا بڑا خریدار جاویداسد خبریں 2 25-09-10 11:11 AM
ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:22 AM
پاکستان سے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ بنانے یا ان پر قبضے کیلئے جنگی مشقیں کی ہیں،امریکی حکام کی تصدیق چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:46 AM
ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد پاکستانی خبریں 0 18-08-07 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger