واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا اور اتحادیوں نے دہشتگردوں کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر بھی غور کیا، وکی لیکس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 05:34 AM   #1
امریکا اور اتحادیوں نے دہشتگردوں کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر بھی غور کیا، وکی لیکس
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 09-12-10, 05:34 AM

واشنگٹن (این این آئی)وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے نہ صرف روس اور چین جیسے مخالف ممالک کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکانات کا منصوبہ بنا لیا ہے بلکہ اس نے نیٹو اتحادیوں سے دہشتگردوں کے خلاف بھی ایٹمی ہتھیاروں والے وار ہیڈ استعمال کر نے پر بات چیت کی ۔ویب سائٹ کے مطابق محکمہ دفاع کے اعلیٰ حکام کی نیٹو حکام سے ہونے والی ملاقاتوں کے دور ان اس امر بھی پر غور کیا گیا کہ دہشتگردوں کےخلاف ضرور ت پڑنے پر نیوکلیئر وار ہیڈ بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں صرف یہی نہیں بلکہ اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے کے ساتھ بات چیت میں بھی اس امر کا جائزہ لیا گیا کہ اگر روس اور چین امریکہ کے خلاف بڑے پیمانے پر کوئی کارروائی کرتے ہیں تو اس صورت میں جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے حوالے سے منصوبہ تیار ہوناچاہیے۔ ویب سائٹ کے مطابق اس ضمن میں اعلیٰ حکام کے درمیان بات چیت کے بعد عندیہ دیا گیا کہ اس مقصد کےلئے خصوصی منصوبے تیار کئے جائیں گے۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 162
Reply With Quote
جواب

Tags
کوئی, کرتے, والی, وار, واشنگٹن, لیا, چین, مقصد, منصوبہ, مطابق, آئی, این, اقوام متحدہ, امریکہ, استعمال, اعلیٰ, بڑے, بنا, جائیں, حوالے, خلاف, خصوصی, دور, غور, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا کنعان خبریں 4 10-07-11 12:48 PM
لیموں کا استعمال، بیماریوں سے نجات سیپ شعبہ طب 0 19-02-11 11:03 PM
باجوڑ: شدت پسندوں نے 4قبائلیوں کوقتل،40کو اغوا کرلیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:19 PM
::: ڈنمارک کے کچھ سائسندانوں نے نیلے رنگ کی ایک تتلی (ایلکن بلو) کی چیونٹیوں کو دھوکہ دیکر اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی صلاحیت کا بغور م ابو کاشان کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 12:24 AM
::: طالبان نیٹو افواج کیخلاف ایرانی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں،کینیڈین وزیر دفاع ::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger