| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 274
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امر یکہ کا شکریہ ادا کرنے سے پہلے تھوڑی سی وضاحت - امریکہ عام فلسطینیوں کو شہریت نہیں دے گا بلکہ اس کا مقصد ان لوگوں کو اپنے گھروں سے نکالنا ہے جو بیت المقدس کے قریب رہتے ہیں ۔ اور اسرائیل بھی ان ہی لوگوں کے گھر مہنگے داموں خرید کر انہیں اسرائیل کی شہریت دینے پر آمادہ ہیں ۔ لیکن حماس آڑے آ جاتی ہے ۔
یہ ڈاکو مینٹری لاحظہ فرمائیں Jerusalem. Battle for the Holy Land: Jerusalem
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-09-10), ھارون اعظم (21-09-10), یاسر عمران مرزا (22-09-10), ناصحی (21-09-10), منتظمین (21-09-10), محمد عاصم (21-09-10), جاویداسد (22-09-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت نا سمجھ ہے ہماری قوم۔ یہ سیدھے سادھے طریقہ سے ملک ہتھیانے کا طریقہ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب بھی اگر فلسطینی ان کے دام میں آتے ہیں تو پھر یقیناً ان کے ساتھ ٹھیک ہورہا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ان پناہ گزینوں میں سے اکثریت ان کی ہے جنہوں نےفلسطین چھوڑ کر آس پاس کے عرب ممالک میں پناہ لی تھی۔ جن فلسطینیوں نے اپنے گھر نہیں چھوڑے تھے وہ اب بھی اسرائیل میں رہ رہے ہیں۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر یہ واپس فلسطین میں آباد ہو جاتے ہیںجو کہ عرب ملکوں میں تو اسکا اسرائیل پر نہائت ہی برا اثڑ پڑھ سکتا ہے کیونکہ اسرائیل ایک چھوٹی آبادی والا چھوٹا سا ملک ہے۔ اگر کبھی فلسطینیوں نے فلسطین کی بجائے اسرائیل کی شہریت طلب کرلی تو فلسطین اسی دن بن جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امریکہ Red Indians کا تھا اور آسٹریلیا Aborigines کا، انہیں اپنے ملک کا کتنا حصہ واپس ملا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,642
شکریہ: 9,805
7,524 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں کی تعداد اپنے ہی ملک میں اس وقت کتنی ہے؟ فلسطینوں کو معاملہ الٹ ہے، فلسطینوں کی آبادی بہت بڑی ہے، اور اسرائیل کسی بھی صورت مہاجر فلسطینوں کو اپنانے پر راضی نہیںہوتا ہے جس کی وجہ صاف ظاہر ہے۔
ریفرنس Current demographics See also: Demographics of Israel, Demographics of the Palestinian territories, and Demographics of Jordan According to Israel's Central Bureau of Statistics, as of May 2006, of Israel's 7 million people, 77% were Jews, 18.5% Arabs, and 4.3% "others".[203] Among Jews, 68% were Sabras (Israeli-born), mostly second- or third-generation Israelis, and the rest are olim — 22% from Europe and the Americas, and 10% from Asia and Africa, including the Arab countries.[204] According to Palestinian evaluations, The West Bank is inhabited by approximately 2.4 million Palestinians and the Gaza Strip by another 1.4 million. According to a study presented at The Sixth Herzliya Conference on The Balance of Israel's National Security[205] there are 1.4 million Palestinians in the West Bank. This study was criticised by demographer Sergio DellaPergola, who estimated 3.33 million Palestinians in the West Bank and Gaza Strip combined at the end of 2005.[206] According to these Israeli and Palestinian estimates, the population in Israel and the Palestinian Territories stands at 9.8–10.8 million. Jordan has a population of around 6,000,000 (2007 estimate).[207][208] Palestinians constitute approximately half of this number.[209] Palestine - Wikipedia, the free encyclopedia |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگرچہ پاکستان میں سمجھا جاتا ہے کہ فلسطین ہمیشہ سے فلسطینیوں کا رہا ہے ، یہ debateable ہے کیونکہ یہودی کہتے ہیں کہ فلسطین پہلے انکا تھا انہیں وہاں سے (رومنز؟) نکالا گیا تھا۔
ویسے بھی حالیہ صورت حال کے تحت اسرائیل اگر رضا مند نہ ہو تو فلسطینی اسرائیل واپس نہیں جا سکتے۔ جس کی لاٹھی اسکی بیھنس اور لاٹھی اسوقت اور لمبے عرصے کیلیے اسرائیل کے ہاتھ میں ہی رہے گی۔ The Palestinians want Israel to recognize the "right of return" of the Palestinians who fled or were expelled when the Jewish state was created in 1948. With their descendants, they number 4.7 million people. Israel rejects the demand, saying they should be accommodated within a Palestinian state. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہونے, ہزار, کہنا, کانفرنس, کرکے, کرتے, والی, وزیر, نیٹ, نیوز, مذاکرات, امریکی, اعظم, بیت, براہ, حل, حامی, حاصل, دینے, دے, سابق, ساتھ, ستمبر, صیہونی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چڑیوں کی شکایت | زارا | میری ڈائری | 6 | 29-10-11 08:59 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| شہنشاہیت سے جمہوریت: چار صدیوں کادائری سفر | Hashims | سیاست | 4 | 19-10-09 05:55 PM |
| ھدایت ہے متقیوں کے لیے | مسافر | عمومی بحث | 12 | 13-08-09 03:34 PM |
| نجی چینلز کی بندش پر شہریوں کی تنقید ناظرین کو ذہنی اذیت دی جارہی ہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-11-07 09:10 AM |