واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا : ریسٹورنٹ میں فائرنگ ، 3فوجی ہلاک ،6 زخمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-11, 11:06 AM   #1
امریکا : ریسٹورنٹ میں فائرنگ ، 3فوجی ہلاک ،6 زخمی
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 07-09-11, 11:06 AM

کارسن سٹی ... امریکا میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک ریسٹورنٹ میں ناشتے کے لئے آنے والے فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں تین فوجی موقع پر ہی ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے،حملہ آور نے خودکشی کرلی،امریکی ریاست نی واڈا کے شہر کارسن سٹی کے ایک ریسٹورنٹ میں نامعلوم مسلح شخص نے ناشتے کے لئے آنے والے فوجیوں پر اندھا دھند گولیاں برسانی شروع کردیں،جس کے نتیجے میں تین فوجی مارے گئے اور چھ زخمی ہوگئے،حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارکر ہلاک کرلیا،مرنے او زخمی ہونے والے فوجی یونیفارم میں تھے، پنٹاگون نے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 184
Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 11:08 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حملے ””” طالبان “““ نےکیا ہے ۔ ۔ رحمان ملک کا اوبامہ کو فون
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-09-11), محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 11:14 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اطلاع دینے کا شکریہ لیکن آپ نے غلط اطلاع دی ہے طالبان کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں
یہ حملہ حقانی گروپ آف طالبان نے کیا ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:19 PM   #4
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قاتل جلدی چلا گیا ،،۔۔م کچھ وضاحت کر جاتا کہیں تجھے ملا عمر نے پیسے دے تھے یا اسامہ گروپ نے پیسے بیھجےتھے او ظالما کچھ تے دس جاندا،،۔۔۔،،۔،۔۔،،۔،،،
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (07-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:26 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,468
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
قاتل جلدی چلا گیا ،،۔۔م کچھ وضاحت کر جاتا کہیں تجھے ملا عمر نے پیسے دے تھے یا اسامہ گروپ نے پیسے بیھجےتھے او ظالما کچھ تے دس جاندا،،۔۔۔،،۔،۔۔،،۔،،،
اسے ملک صاب کا فون آ گیا تھا ۔ ۔ ۔ اس لیئے جلدی چلا گیا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:29 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,665
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
قاتل جلدی چلا گیا ،،۔۔م کچھ وضاحت کر جاتا کہیں تجھے ملا عمر نے پیسے دے تھے یا اسامہ گروپ نے پیسے بیھجےتھے او ظالما کچھ تے دس جاندا،،۔۔۔،،۔،۔۔،،۔،،،
ملا عمر ،اسامہ کو چھوڑئیں کیا پتا پیسے مسٹر اوبامہ اور میڈم ہیلری، کے کسی چیلے نے دیے ہوں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), سیفی خان (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 01:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,848
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈی این اے ٹیسٹ سے معلوم ہو جائے گا کہ کس نے پیسے دیے تھے، فکر ناٹ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), حسن قادری (07-09-11)
جواب

Tags
ہونے, فوجی, فوجیوں, ہے۔, ہلاک, فائرنگ, پنٹاگون, نامعلوم, موقع, مارے, مذمت, مسلح, آور, اندھا, امریکا, تھے،, تین, حملے, خودکشی, ریاست, زخمی, شہر, شخص, شدید, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھوسٹ بنانا اور ریسٹور کرنا محمدعمر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 38 27-08-11 08:28 PM
کراچی میں‌ پورٹ گرانڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح! shafresha گپ شپ 27 18-06-11 10:58 AM
کراچی میں ایشیاءکے سب سے بڑے بیچ ریسٹورنٹ کا افتتاح shafresha گپ شپ 37 16-06-11 01:23 PM
ریسٹورینٹ دیکھیے وہ بھی پانی میں روشنی گپ شپ 5 30-01-11 06:28 PM
ٹوائلٹ ریسٹورنٹ کا قیام جاویداسد دلچسپ اور عجیب 4 15-07-10 10:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger