واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا سے فنڈ لینے والے 4رہنما معطل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-12, 11:15 AM   #1
امریکا سے فنڈ لینے والے 4رہنما معطل
ALI-OAD ALI-OAD آن لائن ہے 26-01-12, 11:15 AM

امریکا سے رقم لینے کا الزام درست ثابت ہونے پر سنی اتحاد کونسل کی تحقیقاتی کمیٹی نے 4رہنماؤں کی بنیادی رکنیت معطل کرکے انہیں پارٹی عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔
دی نیوز ٹرائب کے نمائندے کے مطابق جن رہنماؤں کی پارٹی رکنیت معطل کی گئی ہے ان میں جماعت اہلسنت کے صفدر شاہ اور فضل الرحمن اوکاڑوی ، سنی تحریک کے حیدر علوی اور مدثر شاہ شامل ہیں۔
سنی اتحاد کونسل نے امریکا سے فنڈ لیے
نمائندے نے یہ بھی بتایاکہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے معطلی اور عہدوں سے فارغ کیے جانے پر مذکورہ رہنماؤں نے پارٹی کو قانونی نوٹس بھجوادیے ہیں۔
واضح رہے کہ 11جنوری 2012ء کو اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے دعوی کیا تھا کہ اس نے پاکستان کے بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی جماعتوں کے اتحاد، سنی اتحاد کونسل، کو 2009ء میں فنڈنگ کی تھی۔
امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس )اے پی(نے پاکستان میں امریکیسفارتخانے کے اہلکار کے حوالےسے انکشاف کیا تھا کہ امریکا سے فنڈ لینے کے بعد سنی اتحاد کونسل نے اپنی سمت تبدیل کی ہے۔
امریکا کی سرکاری ویب سائٹ usaspending.govکے مطابق سنی اتحاد کونسل نے 2009ء میں امریکا سے 36 ہزار 607 ڈالر وصول کے تھے۔
سنی اتحاد کونسل نے پاکستان میں دہشت گردی اورانتہا پسند تنظیموں خصوصاً طالبان کے خلاف زور و شور سے مہم چلائی اور ان کے خلاف متعدد احتجاجی ریلیاں اور جلسے کا بھی منعقد کیے۔
امریکا سے فنڈ لینے والے 4 رہنما معطل | The News Tribe
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد)

 
ALI-OAD's Avatar
ALI-OAD
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,692
شکریہ: 1,514
1,088 مراسلہ میں 3,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 314
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-12), نبیل خان (26-01-12), مرزا عامر (26-01-12), حیدر Rehan (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 12:07 PM   #2
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی بات ہے بہت ہی اچھی
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 01:44 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ہے حال مسلمانوں کا
جب کوئی چاہے پیسے دے اور اپنے مقصد کے لیے استعمال کر لے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 02:25 PM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی دوست / بھائی کے اعتراض کرنے پر میں نے کہا تھا کہ
کہ جذباتی نہ ہوں ۔۔۔۔۔فنڈ لینے کی باتیں درست ہیں اور ایسا کرنا پڑتا ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔

لوگ خواہ مخواہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔غصہ میں آجاتے ہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
لیجئیے ایک اور راز کی بات کھول دوں
۔
۔
۔
۔یہ سب امریکہ کے ہی کہنے پر ہوا ہے ۔۔۔۔۔خود ہی امداد دی ۔۔۔خود ہی بتا دیا ۔۔۔۔
یعنی
اب لوگ یہ سمجھیں گئے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پا رٹی پاک ہوگئی

اب شامل ہوجاو ۔۔۔

۔
۔
۔۔
کتنے چالات ہیں ہیں یہ لوگ دیکھو فائدہ پھر امریکہ کا ہوگیا


۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-01-12), احمد نذیر (26-01-12), عبداللہ آدم (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 05:44 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,182
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سنی اتحاد کونسل بھی " امریکی " فنڈڈ‌ نکلی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-01-12), حیدر Rehan (28-01-12)
پرانا 26-01-12, 06:22 PM   #6
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,027
کمائي: 99,971
شکریہ: 23,989
4,984 مراسلہ میں 14,701 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حیدر ریحان بری دور کی سوچتا ہے یار............. کلیپنگ

ایسا ہی ہے
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (26-01-12), حیدر Rehan (28-01-12)
پرانا 26-01-12, 08:24 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,508
شکریہ: 8,476
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فنڈ ان چاروں ہی نے لئے ہیں یا کوئی بڑا نام بھی صیغہ راز میںہے ؟
دیکھتے ہیں اور کس صاحب بہادر کا نام آتا ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (28-01-12)
پرانا 27-01-12, 12:04 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
۔یہ سب امریکہ کے ہی کہنے پر ہوا ہے ۔۔۔۔۔خود ہی امداد دی ۔۔۔خود ہی بتا دیا ۔۔۔۔

۔
يہ انتہائ مضحکہ خيز الزام ہے کہ امريکی حکومت کسی مذہبی يا سياسی گروہ کے خلاف ان کی سوچ يا نقطہ نظر کی وجہ سے کوئ مہم چلاۓ گی۔ يہ امريکی حکومت نہيں ہے جس نے فنڈز کی تقسيم کے معاملے کی تشہير شروع کی تھی۔ ہم نے صرف اپنا موقف واضح کيا تھا اور ان سوالوں کے جواب ديے جو پوچھے گۓ تھے۔ جس امداد کا ذکر کيا جا رہا ہے اس کی منظوری تجريری طور پر دسمبر 17 2009 کو دی گئ تھی اور يہ معلومات کسی بھی موقع پر خفيہ نہيں تھی۔ يہ پبلک ريکارڈز کا حصہ ہے اور کوئ بھی اس معلومات تک رسائ حاصل کر سکتا ہے۔ آپ اگر چاہيں تو خود بھی اس ريکارڈ کی جانچ پڑتال کر سکتے ہيں۔ آپ لفظ "پاکستان" يا کوئ بھی اور لفظ لکھ کر تمام متعلقہ معلومات مذکورہ ويب سائٹ سے حاصل کر سکتے ہيں۔

USAspending.gov

ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ اس ضمن ميں لگاۓ جانے والے بعض الزامات کے برعکس اس ويب سائٹ کو امريکہ کی جانب سے کسی قسم کے کردار کشی يا تشہيری مہم کے ليے نہيں شروع کيا گيا ہے۔ سال 2006 کے اکاؤنٹيبليٹی اور شفافيت سے متعلق ايکٹ کے تحت اس ويب سائٹ کا باقاعدہ اجراء دسمبر 2007 ميں کيا گيا تھا۔ اس ايکٹ کے تحت يہ لازمی قرار پايا تھا کہ سال 2007 کے مالی سال سے وفاقی حکومت سے امداد وصول کرنے والے تمام اداروں اور تنظيموں کے متعلق معلومات عوام کی دسترس ميں ہونا لازمی ہے۔

اس ويب سائٹ کے سرسری جائزے سے يہ حقيقت واضح ہو جاۓ گی کہ اس ويب سائٹ کا مقصد امريکی حکومت کی جانب سے ٹيکس دہندگان کے پيسے کو استعمال کرنے کے نظام ميں شفافيت لانا ہے، کسی مذہبی يا سياسی گروہ کو نشانہ بنانا ہرگز نہيں ہے۔

ميرا خيال ہے کہ اس ميں تو دو راۓ نہيں ہو سکتيں کہ حکومت کی جانب سے عوام کے سرماۓ کو استعمال کرنے کے نظام ميں بہتری اور شفاف لائحہ عمل اختيار کرنا ايک اچھی روايت ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
 
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (27-01-12), ابرارحسین (27-01-12), عبیدرضا (28-01-12), عبدالقدوس (29-01-12)
پرانا 27-01-12, 01:20 AM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,677
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,138 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہ انتہائ مضحکہ خيز الزام ہے کہ امريکی حکومت کسی مذہبی يا سياسی گروہ کے خلاف ان کی سوچ يا نقطہ نظر کی وجہ سے کوئ مہم چلاۓ گی۔
امريكہ نے‌كہا ہےتو ہم مان ليتے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تسليم نہ كرنےكے علاوہاوركوئي آپشن ہےتو بتائيں‌۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (27-01-12)
پرانا 27-01-12, 07:11 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 678
کمائي: 12,900
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے کہ امريکی حکومت دنيا بھر ميں پرتشدد دہشت گردی کے فلسفے کی نفی اور عالمی سطح پر تسليم شدہ رواداری اور برداشت کے اصولوں کے فروغ کے ليے کوشاں ہے۔

يہ نہ تو کوئ مخفی ايجنڈہ ہے اور نہ ہی کوئ ايسی متنازعہ سفارتی کاروائ جس کا باريک بينی کے ساتھ فلسفانہ تجزيہ کرنے کی ضرورت ہو۔

آج کے دور ميں جب دہشت گردی کے عالمی عفريت اور اس کے حقائق اپنی تمام تر قباحتوں اور مکروہ شکل کے ساتھ ہمارے سامنے ہيں تو يقينی طور پر يہ ہماری مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ان افراد اور آوازوں کی حوصلہ افزائ اور حمايت کی جاۓ جو کسی بھی پليٹ فورم پر دہشت گردی اور عدم برداشت کے خلاف کھڑے ہوۓ ہيں، جن ميں سفارتی ذرائع بھی شامل ہيں۔

ميں يہ نشاندہی بھی کر دوں کہ دنيا بھر ميں حکومتيں اسی قسم کی کاوشوں کی تشہير اور حوصلہ افزائ کے ليے اقدامات اٹھاتی ہيں جن میں مختلف افراد، گروہوں اور تنظيموں کی امداد اور تعاون بھی شامل ہوتا ہے۔ پاکستان ميں بھی ايسی کئ مثاليں موجود ہيں جب نجی اداروں اور افراد نے دہشت گردی اور عدم برداشت کے بڑھتے ہوۓ طوفان کو روکنے کے ليے عوام کے شعور کو بيدار کرنے کے ليے کليدی کردار ادا کيا۔

اس ضمن ميں "يہ ہم نہيں" تحريک سے ہم سب واقف ہيں جس ميں نوجوانوں کو اس عفريت کے خلاف کھڑے ہونے کا پيغام ديا گيا۔

YEH HUM NAHEEN | Say No To Terrorism

ايک نجی ٹی وی چينل آج ٹی وی پر دہشت گردی کے خلاف اشتہاری مہم بھی ايسی ہی ايک مثال ہے۔

امريکی حکومت کی جانب سے ايسی ہی ايک کوشش کی امداد کا فيصلہ عالمی سطح پر تسليم شدہ سفارتی قدروں اور روايات کے عين مطابق اور عوامی سطح پر معاشرے ميں موجود متعدل آوازوں کے ساتھ اظہار يک جہتی کی ايک کوشش تھی۔ اس کے ساتھ ساتھ يہ دنيا بھر ميں ہمارے اس عزم کو بھی اجاگر کرتا ہے جس کے تحت ہم ان قدروں کے فروغ کے ليے کوشاں رہيں گے جو ہمارے مشترکہ انساني جذبوں اور خواہشات کو بيان کرتا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
Fawad آف لائن ہے   Reply With Quote
Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-01-12)
پرانا 27-01-12, 07:17 PM   #11
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں
يہ کوئ خفيہ امر نہيں ہے کہ امريکی حکومت دنيا بھر ميں پرتشدد دہشت گردی کے فلسفے کی نفی اور عالمی سطح پر تسليم شدہ رواداری اور برداشت کے اصولوں کے فروغ کے ليے کوشاں ہے۔
ہنس ہنس کے پیٹ میں درد ہو گیا ۔ پلیز آج مزید کوئی لطیفہ نہ سنانا پیٹ بہت دکھ رہا ہے ۔ باقی کل کے لیئے چھوڑ دو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-01-12), حیدر Rehan (28-01-12)
پرانا 27-01-12, 07:55 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,185
شکریہ: 25,210
16,391 مراسلہ میں 41,633 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب
مختصر سوالات کے مختصر جوابات درکار ہیں
امریکہ نے یہ پیسے دیے یا نہیں ؟
دیے تو نیت نیتی سے دیے یا مقصود شر تھا؟
اگر نیک نیتی سے دیے تو خفیہ رکھنے کی ضرورت تھی؟
اس وقت میں جب کہ اتحاد کی بات چل رہی ہے امریکہ کی جانب سے اس راز کو کھولنے کی وجوہات کیا ہیں ؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (27-01-12)
پرانا 28-01-12, 10:37 AM   #13
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا اس میں کوئی سمجھنے کی بات ہے کہ امریکہ کی پالیسز خفیہ رکھی جاتیں ہیں
چلیں ایسے سمجھیں کی ہر خاص ملک کی پلیسیز کو خفیہ ہی رکھا جاتا ہے۔


تو کیا فواد صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ
امریکہ اپنی ایسی خفیہ باتیں اخبار والوں کے ساتھ وقت سے پہلے شیئر کردے گا اور خود فواد کو بتادیا جائےگا؟


اپنے وقت پر چپھانا بھی سیاست تھی
اور
اپنے وقت پر بتانا بھی سیاست ہے


اگر ایسا نہی ہے تو ایک سوال یہ کہ
کیا امریکہ کو سیاست کرنا بھی نہی آتی ؟


۔

Last edited by حیدر Rehan; 28-01-12 at 11:12 AM.
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-12, 11:37 AM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,242
شکریہ: 7,956
2,142 مراسلہ میں 4,914 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Fawad مراسلہ دیکھیں

اس ويب سائٹ کے سرسری جائزے سے يہ حقيقت واضح ہو جاۓ گی کہ اس ويب سائٹ کا مقصد امريکی حکومت کی جانب سے ٹيکس دہندگان کے پيسے کو استعمال کرنے کے نظام ميں شفافيت لانا ہے، کسی مذہبی يا سياسی گروہ کو نشانہ بنانا ہرگز نہيں ہے۔

ميرا خيال ہے کہ اس ميں تو دو راۓ نہيں ہو سکتيں کہ حکومت کی جانب سے عوام کے سرماۓ کو استعمال کرنے کے نظام ميں بہتری اور شفاف لائحہ عمل اختيار کرنا ايک اچھی روايت ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach - Government Organization - Washington, DC | Facebook
 

اور یہ اپنے مطلب کی باتیں پریشان حال پاکستانیوں کو جو کہ ایسی ہی پالیسیز سے اس حال پر پہچے ہیں انھیں براہ راست سناو
مجھے مخاطب کرکے کہنا تمھارا بہتر فیصلہ نہی ہے کہیں ایسا نہ ہو کہ خود تم سے ہی یہ سوال ہوجائے کہ تم ایسے شخص کہ منہ کیوں لگے تھے۔


مختصر یہ کہ لال رنگ سے ہائی لائٹ کردیا ہے کہ کس پر بحث چھڑ سکتی ہے۔
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-12, 11:48 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,393
کمائي: 95,848
شکریہ: 52,518
11,174 مراسلہ میں 35,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لال رنگ کدھر ہے؟

یا پھر میں امریکیوں کے ہاتھوں خون کی ہولی دیکھ دیکھ کلر بلائینڈ ہو گیا ہوں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (28-01-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:54 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger