واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا: صدارتی انتخاب میں اٹھارہ دن رہ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:43 PM   #1
امریکا: صدارتی انتخاب میں اٹھارہ دن رہ گئے
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:43 PM

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب میں اٹھارہ دن رہ گئے ہیں جبکہ نامزد صدارتی امیدوار ووٹ حاصل کرنے کے لئے عوام سے مختلف وعدے کررہے ہیں۔

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار براک اوباما نے ریاست ورجینیا میں ووٹرز سے خطاب میں کہاکہ عوام ری پبلکن صدارتی امیدوار جان مکین کی ضرورت سے زیادہ خود اعتمادی سے متاثر نہ ہوں کیوں کہ مکین صحت کے شعبے میں عوام کو دی گئی سہولیات اور مراعات ختم کرنا چاہتے ہیں۔

ری پبلکن صدارتی امیدوار جان مکین نے ریاست فلوریڈا میں اپنے حامیوں سے خطاب میں کہاکہ ووٹرز اوباما کے ٹیکس کٹوتی نعرے میں نہ آئیں کیوں کہ موجودہ بحران میں ٹیکس میں کمی ممکن نہیں۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
جواب

Tags
واشنگٹن, ورجینیا, موجودہ, ممکن, صحت, صدارتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت چاہتی ھے علماء بھی ہتھیار اٹھا لیں کنعان خبریں 17 06-03-10 06:23 AM
میں نے قلم سمجھ کے اٹھایا جو موج کو The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 08:50 PM
بھارتی فلمیں، پابندی اٹھانے کا مشورہ محمدعدنان فلمی دنیا 0 03-02-08 12:50 AM
بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی اٹھالی جائیگی: انور بیگ وجدان خبریں 0 28-01-08 08:33 AM
بھارتی ریاست گجرات میں 18 نئے وزراء نے حلف اٹھا لیا خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger