واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا فاٹا میں سرمایہ کاری کر ے، صدر زرداری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-10-08, 03:37 PM   #1
امریکا فاٹا میں سرمایہ کاری کر ے، صدر زرداری
ابن جلال ابن جلال آف لائن ہے 18-10-08, 03:37 PM

بیجنگ:صدرآصف علی زرداری نے کہاہے کہ پاکستان نئے منتخب امریکی صدر سے فاٹا میں آزاد تجارت اور امریکی مارکیٹ میں ان علاقوں کی مصنوعات کو ترجیح دینے کے لیے مذاکرات کرے گا۔
بیجنگ میں چین کے سرکاری اخبار سےانٹرویو میں صدرآصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقے شدت پسندی سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ پاکستان چاہتاہے کہ امریکا ان علاقوں میں سرمایہ کاری کرےتاکہ علاقے میں خوشحالی آئے۔

صدر نے کہاکہ خطے میں سب سے بڑا مسئلہ افغانستان میں افیون کی کاشت ہے۔ کیوں کہ شدت پسند اس سے حاصل ہونی والی رقم دہشت گرد کارروایوں پر خرچ کررہے ہیں۔

صدر نے اس تاثر کو مسترد کیاکہ فاٹا میں لڑائی امریکا کے کہنے پر ہورہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں جنگ پاکستان کی اپنی جنگ ہے۔

صدر نے کہاکہ امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد منتخب ہونے والے صدر سے فاٹا میں صنعتوں کے قیام میں سرمایہ کاری اور وہاں بننے والی مصنوعات کی امریکی مارکیٹ میں ترجیح کے متعلق آزاد تجارت کے معاہدے پر مذاکرات کئے جائیں گے۔

 
ابن جلال's Avatar
ابن جلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 247
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (23-10-08)
پرانا 18-10-08, 06:22 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا فاٹا میں سرمایہ کاری کر ے، صدر زرداری

گولہ باری کو سرمایہ کاری کا نام دے دیا واہ بابا بڑا تیز ہے بھئی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 08:09 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,978
کمائي: 48,953
شکریہ: 7,290
5,961 مراسلہ میں 15,131 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا فاٹا میں سرمایہ کاری کر ے، صدر زرداری

ہاہاہہاہااہ


اس کو جوک سیکشن میں لے جایا جائے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (18-10-08)
پرانا 18-10-08, 10:35 PM   #4
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,080
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکا فاٹا میں سرمایہ کاری کر ے، صدر زرداری

اقتباس:
گولہ باری کو سرمایہ کاری کا نام دے دیا واہ بابا بڑا تیز ہے بھئی
بابا تیز ہے اسی لیے تو شارٹ کٹ راستہ اپنایا ہے اور یکدم صدر بن گیا۔
اقتباس:
ہاہاہہاہااہ

اس کو جوک سیکشن میں لے جایا جائے
ناظم صاحب آپ ہو، اور یہ کام بھی آپ کا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستان, چین, راستہ, زرداری, علی, صدارتی, صدر, صدر زرداری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger