واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے ایم کے آر ایف ،عمران خان فلڈ ریلیف فنڈ میں ایک ملین ڈالر جمع کرا دیئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-10, 05:49 AM   #1
امریکا میں مقیم پاکستانیوں نے ایم کے آر ایف ،عمران خان فلڈ ریلیف فنڈ میں ایک ملین ڈالر جمع کرا دیئے
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 09-12-10, 05:49 AM

اسلام آباد (خبر نگار) امریکہ میں مقیم پاکستانی شہریوں نے سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے ایک ملین ڈالر کی خطیر رقم جنگ گروپ میر خلیل الرحمن فاﺅنڈیشن اور عمران خان فلڈ ریلیف کے پکار فنڈ میں جمع کرا دی۔ سیلاب زدگان کے لئے فنڈ ریزنگ مہم کے سلسلے میں ایم کے آر ایف اور آئی کے ایف آر ایف کے سربراہ عمران خان نے پانچ امریکی شہروں فلاڈیلفیا ہوسٹن سیکریمنٹو سان فرانسسکو اور لاس ویگاس کا دورہ کیا جس کا اہتمام میر خلیل الرحمن فاﺅنڈیشن اور عمران خان فلڈ ریلیف فنڈ کی چیئرپرسن انٹرنیشنل فنڈ ریزنگ مسز فوزیہ قصوری نے کیا تھا۔ دورے کے دوران فنڈ ریزنگ مہم کے سلسلے میںمنعقدہ تقاریب میں میر خلیل الرحمن فاﺅنڈیشن اور عمران خان ریلیف فنڈ کے زیر اہتمام تباہ حال دیہاتوں کی بحالی کی ویڈیوز بھی دکھائی گئیں جس پر امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے شکار اپنے بہن بھائیوں کے لئے دل کھول کر امداد دی۔ ان تقاریب میں اعلیٰ امریکی عہدیداروں نے بھی شرکت کی۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 145
Reply With Quote
جواب

Tags
پاکستانی, پاکستانیوں, مکمل, آئی, آباد, آر, اپنے, ایف, امداد, امریکہ, امریکی, اسلام, اعلیٰ, اعتماد, تباہ, جنگ, خلیل, خان, خبر, دل, راولپنڈی, سیلاب, شکار, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ کے ہاتھوں 2 پاکستانیوں کے قتل کے بعد لاہور میں امریکیوں کی سرگرمیاں ختم گلاب خان خبریں 0 25-02-11 05:52 AM
شادی کا نہیں سوچتا،عمران خان زارا کرکٹ 1 21-01-11 09:51 PM
چیف جسٹس اور آزاد عدلیہ کی بحالی کے معاملے میں سیاستدانوں نے غداری کی ہے ،عمران خان ابن جلال خبریں 0 28-11-08 11:26 AM
قید یوں کی سزائے موت ،عمر قید میں تبد یل کر نے کا اعلان ،یہ بے نظیر شہید ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:40 PM
قید یوں کی سزائے موت ،عمر قید میں تبد یل کر نے کا اعلان ،یہ بے نظیر شہید کی مسٹر گرزلی خبریں 0 22-06-08 03:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger