واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

امریکا میں 4 پاکستانی فراڈ کیس میں گرفتار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-10, 04:53 AM   #1
امریکا میں 4 پاکستانی فراڈ کیس میں گرفتار
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 16-12-10, 04:53 AM

واشنگٹن(سمیع ابراہیم)چارپاکستانی مردوں،جن میں سے تین امریکی شہری اورایک گرین کارڈہولڈربھی ہے،کو ایک مبینہ فراڈ کیس میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ چاروں ملزمان کو بدھ کو مین ہٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔نیویارک کے جنوبی ضلع کے اٹارنی کے دفترسے بدھ کو جاری بیان میںکہا گیا ہے کہ ان افرادکو مبینہ طورپر ایک دوسالہ اسکیم میں ملوث ہونے،جس میں انہوں نے جعلی رہن مال سے30 لاکھ ڈالر سے زائد حاصل کئے، منگل کو حراست میں لیا گیا ہے۔امریکی اٹارنی کے دفترسے جاری بیان کے مطابق سرفرازطارق،محمد اعظم چوہدری کو منگل کی صبح نیوجرسی کے علاقے سے گرفتارکیا گیا جبکہ حکام نے بعدازاں اسی روز سلیم علی اورشاہد رشیدکو بھی گرفت میں لے لیا۔اخباری بیان کے مطابق ان چاروں ملزمان کو بدھ کو مین ہٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا گیا۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 242
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (16-12-10), شمشاد احمد (16-12-10), عروج (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 05:53 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانیت امریکہ میں بھی دکھاو گے تو کیسے بچ پاو گئے۔۔۔ پتا نہیں یہ پاکستانی خود کو تیس مار خان کب تک سمجھیں گے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 07:27 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاکستانیت امریکہ میں بھی دکھاو گے تو کیسے بچ پاو گئے۔۔۔ پتا نہیں یہ پاکستانی خود کو تیس مار خان کب تک سمجھیں گے
کیا واقعی پاکستانیت کوئی گالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی پاکستانیت پر شرمندہ ہونا چاہیے۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا خان کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (16-12-10), عروج (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 09:16 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا سے مَیں متفق ھوں۔وھاں پر تو بچے بھی چالاک ھو جاتے ھیں۔ مگر ضروری تو نہیں کیس سچ ھو؟
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:32 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار روزانہ امریکہ میں فراڈ کیس میں 50، 100 افراد گرفتار ہوتے ہوں گے۔ یہ پاکستانیوں‌کی خبر اتنی اوپر کیوں آتی ہے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-12-10), عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 12:38 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
کیا واقعی پاکستانیت کوئی گالی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا مطلب ہے کہ ہمیں اپنی پاکستانیت پر شرمندہ ہونا چاہیے۔
پوری دنیا کی نظر میں پاکستانی = فراڈیئے کہ
پاکستانیت = پاکستانی عوام کی نظر میں فراڈ کرنا بہترین ہنر ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 02:16 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
حنا خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Burewala
مراسلات: 183
کمائي: 3,517
شکریہ: 1
148 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
حنا خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پوری دنیا کی نظر میں پاکستانی = فراڈیئے کہ
پاکستانیت = پاکستانی عوام کی نظر میں فراڈ کرنا بہترین ہنر ہے
یعنی ہمیں پاکستانیت کو کلئر کرنے کی بجائے خود ہی بدنام کرنا شروع کردینا چاہیے۔
اور جو بدنام کر رہے ہیں ان کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ افسوس میں پاکستانی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
حنا خان آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (16-12-10)
پرانا 16-12-10, 06:14 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حنا خان مراسلہ دیکھیں
یعنی ہمیں پاکستانیت کو کلئر کرنے کی بجائے خود ہی بدنام کرنا شروع کردینا چاہیے۔
اور جو بدنام کر رہے ہیں ان کا بھرپور ساتھ دینا چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ افسوس میں پاکستانی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
بورےوالہ کے لوگ دل پر بہت جلد لیجاتے ہیں میں نے ازراہِ تفتن استعمال کیا تھا
کہ پاکستان سمجھ کر ہاتھ کروانے کی کوشش کی
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-12-10, 07:06 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بورےوالہ کے لوگ دل پر بہت جلد لیجاتے ہیں میں نے ازراہِ تفتن استعمال کیا تھا
کہ پاکستان سمجھ کر ہاتھ کروانے کی کوشش کی
کیا اراہ تفنن گولی مارنے سے نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 16-12-10, 08:38 PM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ افسوس میں پاکستانی ہوں۔۔۔۔۔۔۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 16-12-10, 11:45 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگلش زبان میں پاکستانیوں کیلیے نام Paki (پِھاکی) ایک گالی کی صورت اختیار کر گیا ہے جسے اب عام طور پر انگلش سپیکنگ ممالک میں نہ صرف پاکستانیوں کیلیے بلکے نفرت کے طور پر انڈینز، بنگلہ دیشی، شری لنکن ، عرب، ایرانی اور کئی دوسرے پاکستانیوں سے ملتے جلتے لوگوں کیلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کو حیرت ہوتی ہے کہ وہ پاکستانی نہیں اور انہیں پاکستانی کیوں کہا جا رہا ہے
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-12-10)
پرانا 17-12-10, 12:50 AM   #12
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یار روزانہ امریکہ میں فراڈ کیس میں 50، 100 افراد گرفتار ہوتے ہوں گے۔ یہ پاکستانیوں‌کی خبر اتنی اوپر کیوں آتی ہے ؟
مقصد پاکستانی افراد کی گرفتاری کی اطلاع ہے تاکہ جو لوگ گرفتار ہوئے ہیں حکومتی سطح پر یا ان کے رشتہ دار اس حوالے سے کوئی کارروائی کرسکیں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-12-10, 11:58 AM   #13
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
کیا اراہ تفنن گولی مارنے سے نہیں لگتی۔۔۔۔۔۔۔
کبھی مار کردیکھوں گا۔۔۔
ویسے میرے پاس بندوق نہیں ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیس, گرفتار, پیش, پاکستانی, ڈالر, واشنگٹن, لے, ملزمان, مطابق, امریکی, اسکیم, اعظم, بیان, تین, جنگ, جاری, حاصل, روز, راولپنڈی, سلیم, ضلع, علاقے, عدالت, صبح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا امریکی عدالت میں جاکر مقدمے میں آئی ایس آئی کے دفاع کا فیصلہ گلاب خان خبریں 0 31-12-10 03:24 AM
وزیرستان: چوبیس گھنٹوں میں پانچ حملے، چالیس ہلاک یاسر عمران مرزا خبریں 5 29-12-10 10:03 PM
متحدہ عرب امارت کا بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان ابن جلال خبریں 0 26-10-08 03:50 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM
آل پاکستان فٹبال: ایس ایس جی سی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی خرم شہزاد خرم فٹبال 0 08-08-07 12:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger