واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا نے ایران پر مزید پابندیوں کا اعلان کردی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-07, 09:06 PM   #1
امریکا نے ایران پر مزید پابندیوں کا اعلان کردی
عبدالقدوس عبدالقدوس آف لائن ہے 25-10-07, 09:06 PM

امریکا نے ایران پر مزید پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔امریکا نے ایران پر پابندیوں کا جواز جن نکات کو بنایا ہے ان میں مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ، میزائل ٹیکنالوجی کی فروخت اور ایرانی پاسداران انقلاب اور القدس فورس بیان کی گئی ہیں ۔اس سے قبل امریکا ایران پر پابندیا عائد کرنے کی دھمکی دے چکا تھا۔نئی پابندیوں کے تحت امریکاایرانی فوج کے ساتھ کاروباری روابط رکھنے والی سیکڑوں غیر ملکی کمپنیوں سے تہران کے ساتھ رابطے ختم کرنے کا مطالبہ کرسکے گا اور دوسری صورت میں ان کمپنیوں پر پابندیاں لگائی جاسکیں گی۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

 
عبدالقدوس's Avatar
عبدالقدوس
Administrator

تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 467
Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, ایران


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سمندر کا پھوڑا۔۔۔ لڑکیوں کا جزیرہ عبدالقدوس عمومی بحث 15 22-02-11 07:51 PM
ق لیگ پر گجرات کے چوہدریوں کی گرفت مزید کمزورپڑ گئی گلاب خان خبریں 0 24-12-10 02:42 AM
’زیرِ آب صدیوں پرانی عمارات حیدر دیگر تحقیقات 3 16-10-10 06:35 PM
لڑکیوں کا جزیرہ عبدالقدوس ابن صفی 0 16-11-08 07:50 PM
ایران پر مزید پابندیوں کےلیےاتفاق وجدان خبریں 0 23-01-08 09:57 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger