واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بات کرنا شروع کر دی، امریکی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-11-07, 09:42 AM   #1
امریکا نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بات کرنا شروع کر دی، امریکی اخبار
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 13-11-07, 09:42 AM

واشنگٹن ( نیر زیدی/ نمائندہ جنگ) بش انتظامیہ کے سینئر عہدیدار اگرچہ الیکشن کے انعقاد پر زور دے رہے ہیں لیکن انہیں یہ یقین نہیں ہے کہ جنرل پرویز مشرف الیکشن تک Survive کر سکیں گے ، اپنا نام نہ ظاہر کرنیکی شرط پر ایک امریکی عہدیدار نے واشنگٹن پوسٹ سے کہا کہ ” آپ تین ماہ کی بات کر رہے ہیں ؟ ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں کہ اگلے ہفتے کی صورت حال کیا ہوگی“ بش انتظامیہ اسی ہفتے ایک سینئر عہدیدار کو اسلام آباد بھیج رہی ہے جو جنرل مشرف کو یہ ترغیب دینے کی کوشش کریں گے کہ وہ میڈیا کی آزادی کو بحال کریں اور سول سوسائٹی اور سیاستدانوں پر عائد پابندیاں اٹھائیں،واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے امریکی سوچ میں ایک بڑی تبدیلی آئی ہے اور انتظامیہ نے صرف جنرل مشرف کی حمایت پر زور دینے کے بجائے اب پاکستان اور پاکستانی عوام کی بات شروع کر دی ہے ۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے نے کمیونٹی میں لیڈروں اور سیاستدانوں سے رابطے شروع کر دیے ہیں تا کہ کسی تبدیلی کی صورت میں دوسرے آپشن دیکھے جا سکیں، ایک عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر پو سٹ کو بتایا کہ ” ہم یہ تاثر نہیں دینا چاہتے کہ ہم متبادل کی تلاش میں ہیں لیکن ہم اس بات کا یقین کرنا چاہتے ہیں کہ ہم وسیع اقسام کے افراد سے بات چیت کریں گے ، نیویارک ٹائمز، واشنگٹن پوسٹ نے 11نومبر کی پریس کانفرنس میں جنرل مشرف کے پسینے پسینے ہونے اور تناؤ میں ہونے کے پہلوؤں کا تفصیلی ذکر کیا ۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 524
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, نیر زیدی, معلوم, انتظامیہ, اسلام, تلاش, حال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں نئی موبائل کمپنی اپنی خدمات شروع کررہی ہے!!!!!!!!!!! گلاب خان عمومی بحث 31 13-10-10 08:05 AM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
عبدالستار ایدھی کا10 لاکھ افراد کوکھانے کھلانے کیلئے ملک گیر مشن شروع عبدالقدوس خبریں 1 20-06-08 06:41 PM
افغانستان میں گندم کابحران مہاجرین کی پاکستان آمد شروع وجدان خبریں 0 26-01-08 06:29 AM
فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ:پاکستان کی عراق کے خلاف عمدہ کارکردگی، میچ ڈرا عبدالقدوس فٹبال 0 29-10-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger