واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا پاکستانی قبائلی علاقوں پر یک طرفہ حملہ کر سکتا ہے،رپورٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-10, 11:29 AM   #1
امریکا پاکستانی قبائلی علاقوں پر یک طرفہ حملہ کر سکتا ہے،رپورٹ
ھارون اعظم ھارون اعظم آف لائن ہے 29-05-10, 11:29 AM

واشنگٹن…امریکا نے اس امر پر غور شروع کردیا ہے کہ اگر امریکا میں کسی دہشت گردی کے تانے بانے پاکستانی قبائلی علاقے سے ملے تو پاکستان پر یک طرفہ حملہ کردیا جائے۔ایک امریکی اخبار نے سینئر امریکی فوجی حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی فوج اس آپشن پر غور کر رہی ہے کہ اگرامریکی سرزمین پر کسی کام یاب حملے کا تعلق پاکستانی قبائلی علاقے سے ملے تو پاکستان پر حملہ کردیا جائے، تاہم ایک سینئر فوجی عہدیدار نے اخبار کو بتایا کہ یہ حملہ انتہائی ناگزیر اور سنگین صورت حال میں کیا جائے گا جب صدر اوباما کو اس بات کا یقین ہوجائے کہ سی آئی اے کے ڈرون حملوں کے خاطر خواہ نتائج برآمد نہیں ہو رہے۔حملوں پر غور اس ماہ نیویارک میں ٹائمز اسکوائر پر ناکام دہشت گردی کی کوشش پکڑے جانے کے بعد کیا جا رہا ہے۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج ٰفضائی اور میزائل حملوں پر انحصار کرے گی تاہم ضرورت پڑنے پر اسپیشل آپریشنز دستے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں جو پہلے ہی افغانستان میں موجود ہیں۔ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں عسکریت پسند گروپوں کے خلاف تادیبی کارروائی پر گزشتہ کئی سال سے غور کیا جا رہا ہے۔اس عہدیدار نے بتایا کہامریکی فوج میں اس امر پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ فضائی حملے اس طرح کیے جائیں کہ القاعدہ اور اس کے حامیوں سے لاحق خطرات کا تدارک ہوسکے لیکن پاکستان اور امریکا کے باہمی تعلقات کو نقصان نہ پہنچے۔
ـــــــــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــ
روزنامہ جنگ۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔

 
ھارون اعظم's Avatar
ھارون اعظم
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-05-10)
پرانا 29-05-10, 03:10 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,040
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان الو کے پٹھوں کا منصوبہ ہے پاکستان پر حملے کا
اور اس کے لیئے یہ بہانے تراشتے رہتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-05-10, 12:54 AM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,032
کمائي: 100,019
شکریہ: 24,010
4,989 مراسلہ میں 14,709 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی کیا ڈرون کے زریعے پھول پھینک رہے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

یہ کیوں حملہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاک فوج ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-05-10)
جواب

Tags
کوشش, کرے, کردیا, گزشتہ, پہلے, پاکستانی, پسند, موجود, ملے, مطابق, آئی, اخبار, استعمال, جانے, جائیں, حملہ, حال, خلاف, سال, شروع, ضرورت, علاقے, عسکریت, غور, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیویارک میں پاکستانی سفارتکاروں نے سیلاب زدگان کیلئے امداد جمع کرنے کا موقع کھودیا گلاب خان خبریں 6 28-08-10 02:31 AM
پورنستان کہنے والوں کے منہ میں خاک یاسر عمران مرزا میرا پاکستان 7 26-07-10 08:21 AM
پاکستانی کی جانب سے ممبنی حملوں کی رپورٹ۔ مثبت یا منفی راجہ اکرام عمومی بحث 9 10-03-09 06:49 PM
پاکستان پر واضح کر دیا قبائلی علاقوں میں سکیورٹی کی صورت حال پوری دنیا کی سلامتی کیلئے اہم ہے‘امریک ابن جلال خبریں 0 19-09-08 10:30 PM
بیرونی خلاء پوری دنیا کے انسانوں کا مشترکہ ورثہ ہے، پاکستان عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:45 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger