| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 330
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
نہ چھیڑملنگاں نوں کتے پے جان گئے ٹانگاں نوں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان نہ کھپے کا نعرہ تو مرزا نے خود مارا تھا۔
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (29-08-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے يار پاگل شخص كا كيا ہے كچھ بھي نعرہ مار سكتا ہے۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (31-08-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان الزامات ميں کوئ صداقت نہيں ہے کہ امريکہ پاکستان کو تقسيم کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ اس کے برعکس امريکی حکومت نے پاکستان ميں جمہوری اداروں کے استحکام کے ليے ہر ممکن کاوش کی ہے۔ پاکستانی کی فوج کے ليے ہماری لاجسٹک، تکنيکی اور معاشی امداد اور پاکستان کی سول حکومت کے ساتھ ہماری جاری اسٹريجک شراکت کے نتيجے ميں تعليم، صحت اور تعمير نو کے ضمن ميں مثبت تبديلياں سب پر عياں ہيں۔ اس کے علاوہ ہم نے پاکستان ميں ان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ باہم تعاون اور اشتراک عمل کے ساتھ کام کيا ہے جو پاکستان کے تحفظ پر مامور ہيں۔ قدرتی آفات کے نتیجے ميں پيدا ہونے والی صورت حال سے نبردآزما ہونے کے لیے انسانی بنيادوں پر دی جانے والی امداد اس کے علاوہ ہے۔ منطق کے اعتبار سے اگر ہمارا مقصد پاکستان کو توڑنا اور کمزور کرنا ہوتا تو ہم ان اداروں کی صلاحيتوں ميں اضافے کے لیے امداد نہ فراہم کر رہے ہوتے جو براہراست پاکستان کے دفاع کے ذمہ دار ہيں۔
بدقسمتی سے يہ کوئ پہلا موقع نہیں ہے کہ پاکستان ميں کسی سياست دان يا سياسی دھڑے نے سياسی مقاصد کے حصول اور اپنے مخالفين کو نيچا دکھانے کے ليے امريکہ پر تنقيد جيسے فرسودہ لائحہ عمل کا سہارا ليا ہے۔ اس سے پہلے بھی ماضی ميں ايسی کئ مثاليں موجود ہیں جب ايسے نعرے بلند کر کے ان ايشوز سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی گئ ہے جو براہ راست عام انسانوں کی زندگی پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ يہ بات حقائق کے مخالف ہے کہ پاکستان ميں کسی خاص سياسی گروہ کو امريکی حکومت کی سرپرستی حاصل ہے۔ امريکی حکومت نے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے بہت سی سياسی جماعتوں اور سياسی اتحادوں کی حمايت کی ہے جس ميں پيپلز پارٹی، جماعت اسلامی، مسلم ليگ اور ايم کيو ايم شامل ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ امريکہ کی اس خطے ميں پاکستان سميت کئ ممالک ميں دلچسپی ہے اور يقينی ہے۔ اس حقيقت سے کسی کو انکار نہيں ہے۔ ليکن اس کا محور پاکستان کے سرحدی علاقوں اور سرحد پار افغانستان ميں منظم وہ دہشت گرد تنظيميں ہيں جو امريکہ سميت عالمی برداری کے خلاف باقاعدہ اعلان جنگ کر چکی ہيں اور ان کے وبال سے پاکستان کے شہری علاقے بھی محفوظ نہيں۔ اس مشترکہ دشمن کے خاتمے کے ليے حکومت پاکستان کے توسط سے ايک مضبوط محاذ کا قيام امريکہ کی اولين ترجيح ہے۔ ايسا صرف اسی صورت ميں ممکن ہے جب ايک مضبوط اور مستحکم جمہوری پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کو فروغ ديا جا سکے جو اس نظام کوبرقرار رکھنے کی صلاحيت سے مالا مال ہو۔ اس تناظر میں پاکستان کی رياست کا کمزور ہونا نا صرف يہ کہ ہماری مشترکہ کاوشوں کو زک پہنچاۓ گا بلکہ سرحد پار ہمارے فوجيوں کی حفاظت کے ضمن ميں بھی براہراست خطرات کا موجب بنے گا۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (31-08-11), عبدالقدوس (31-08-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی سر
آپ نے ٹھیک فرمایا اللہ پاک اس ملک کی حفاظت فرمائے آمین Last edited by نیلم خان; 31-08-11 at 03:12 AM. |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہاجر صوبے کی آواز سے سندھیوں میں کھلبلی مچ گی ہے تو اُلٹے سیدھے الزامات لگانا شروع کر دیے پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا ہاں سندھ ضرور ٹوٹ جائے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (31-08-11), نیلم خان (01-09-11) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,904
کمائي: 561,119
شکریہ: 25,573
10,451 مراسلہ میں 38,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کیوایم, کراچی, پاکستان, وقت, لندن, چینل, میڈیا, ملک, آدمی, ایم کیو ایم, الطاف حسین, بھائی, ثبوت, خون, خدمت, دل, ذوالفقار, زرداری, علی, عائد, عزت, صحافی, صدارت, صدر زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چین کا پیغام پاکستان کے نام - پاکستان کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی گئی تو ہم ساتھ کھڑے ہونگے | پاکستانی | خبریں | 1 | 07-05-11 08:40 PM |
| پتھر توڑ ہاتھ | محمد عاصم | دلچسپ اور عجیب | 5 | 24-01-11 06:16 PM |
| جوڑ توڑ سے سخت نفرت ہے، ق لیگ کے ساتھ مفاہمت کا وقت گزر گیا، نوازشریف | گلاب خان | خبریں | 1 | 19-12-10 06:44 AM |
| ایک خاتون نجومی کے پاس گیئں اور اپنا ہاتھ دکھایا۔ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 7 | 18-10-09 08:45 AM |
| پارلیمینٹ کی طرف بڑھنے والا ہاتھ توڑ دینا چاہئیے | محمدعدنان | خبریں | 0 | 27-04-08 02:50 PM |