واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 11:46 AM   #1
امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا
Real_Light Real_Light آف لائن ہے 13-10-09, 11:46 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

امریکا پاکستان کو اٹھارہ ایف سولہ طیارے فراہم کریگا
ٹیکساس: امریکا اٹھارہ جدید ایف سولہ طیاروں میں سے تیار ہونے والا پہلا طیارہ کل پاکستان کے حوالے کرے گا۔ یہ طیارہ فورٹ ورتھ ٹیکساس میں منعقد ہونے والی تقریب کے دوران پاکستان کے حوالے کیا جائے گا جو جنوری میں پاکستان پہنچے گا۔ تقریب میں ایئر چیف مارشل راوٴ قمر سلیمان بھی شرکت کریں۔ امریکی انتظامیہ اس یقین دہانی کے بعد یہ طیارے پاکستان کو فراہم کررہی ہے کہ یہ بھارت کے خلاف استعمال نہیں کیے جائیں گے۔ پاکستان ان تمام اٹھارہ طیاروں کی ادائیگی پہلے ہی کر چکا ہے تاہم اٹھائیس مئی انیس سو اٹھانوے کو ایٹمی دھماکوں کے بعد امریکا نے پاکستان پر پابندیاں عائد کرتے ہوئے ان طیاروں کی فراہمی سے انکار کردیا تھا۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے

 
Real_Light's Avatar
Real_Light
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 433
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-10-09, 02:43 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ طیارے امریکہ کے خلاف استمعال ہو گے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 05:18 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,627
کمائي: 31,347
شکریہ: 7,130
2,961 مراسلہ میں 8,753 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ نے پاکستان کا کیا بگاڑا ہے صاحب۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 06:44 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,852
شکریہ: 7
167 مراسلہ میں 329 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں سے ایک طیارہ زرداری کے لیے ہوگا کیوں کہ اُس کو جہاز کی چڈی کا بہت شوق ہے۔
naeemuddin آف لائن ہے   Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-09, 08:18 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے ان طیاروں میں ۔ ۔ ۔ لوگوں کو سیر کروائی جایا کرے گی ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 10:44 AM   #6
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
اس میں سے ایک طیارہ زرداری کے لیے ہوگا کیوں کہ اُس کو جہاز کی چڈی کا بہت شوق ہے۔
اور کچھ لوگ تو ایسے ہیں جو چڈی پہننا پسند ہی نہیں ‌کرتے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 10:46 AM   #7
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
امریکہ نے پاکستان کا کیا بگاڑا ہے صاحب۔
امریکہ پاکستان کو عسکری طاقت جو فراہم کر رہا ہے اس لئے لوگ پاکستان سے جلتے ہیں۔ اور جو ایف سولہ دے رہا ہے اُس سے بھی۔۔۔۔۔۔۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 10:49 AM   #8
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
کیا یہ طیارے امریکہ کے خلاف استمعال ہو گے
امریکہ کے پاس تو اس سے بہتر طیارے موجود ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لئے تو کھاٹ کباڑ ہمیں دے رہا ہے یہ بات تو ظاہر ہے کہ وہ پاکستان کو ایف سولہ دے رہا ہے تو یقینا امریکہ کے پاس اس سے بہتر طیارے موجود ہوں گے۔ اور یہ ایف سولہ ان طیاروں کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے۔

Last edited by Real_Light; 14-10-09 at 10:51 AM.
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 10:50 AM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے ان طیاروں میں ۔ ۔ ۔ لوگوں کو سیر کروائی جایا کرے گی ۔
اور سیر کرنے کے لئے ائیر فورس میں شمولیت کرنا لازمی ہے
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:02 AM   #10
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
امریکہ نے پاکستان کا کیا بگاڑا ہے صاحب۔

ہاں پاکستان کا سب کچھ تو ''ملا'' نے ہی بگاڑا ہے ؎امریکہ تو پاکستان پر ستر ماوں سے زیادہ مہربان ہے ؎؎؎؎؎؎
افسوس اس سوچ پر جو امریکہ جیسے ''''عالمی دھشت گرد اور پاکستان کے ازلی دشمن '' کو اپنا خیر خوا ہ سمجھتی ہے؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:07 AM   #11
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
ہاں پاکستان کا سب کچھ تو ''ملا'' نے ہی بگاڑا ہے امریکہ تو پاکستان پر ستر ماوں سے زیادہ مہربان ہے
افسوس اس سوچ پر جو امریکہ جیسے ''''عالمی دھشت گرد اور پاکستان کے ازلی دشمن '' کو اپنا خیر خواہ سمجھتی ہے
تو اس میں کوئی شک ہے کہ پاکستان میں فرقہ واریت ، دہشت گردی، بم بلاسٹ ، مساجد پر حملے ، علماء اکرام کا قتل، حکمرانوں‌پر حملے، یہ سب 'ملا' کا ہی کیا ہوا ہے۔

باقی آپ نے ستر ماؤں کی مثال کس طرح دے دی یہ مثال آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں‌ کہ کس کےلئے ہے۔۔۔

امریکہ اگر اب خیر خواہ ہے تو اس میں آپ کو کیا مسئلہ ہے۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 12:29 PM   #12
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,996
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپکی اس بات سے اختلاف کرتا ہوں پاکستان میں دھشتگردی کا زمہ دار ''ملا'' ھے ، اور اس بات سے بھی انکاری ہوں کہ امریکہ پاکستان کا خیر خواہ ہے ؎
رہی آپکی دوسری بات تو عر ض یوں ہے کہ
جس ظالم نے پاکستان کی نظریاتی ، جغرافیائی اور ہر سرحد کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے،
''محب وطن '''' پاکستانیوں کے منہ سے اسکی مدح سرائی سننے کے بعد ستر ماوں والی اصطلاح کے علاوہ اور کیا کہوں ؎؎؎؎؎؟؟؟؟؟؟


اس پیرائے کو سمجھیں جس میں بات ہو رہی ہے ؎؎
اس اصطلاح کا استعمال ہم اچھی طر ح سمجھتے ہیں
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 03:30 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
امریکہ نے پاکستان کا کیا بگاڑا ہے صاحب۔
[COLOR="Redفاروق بھائی میں نے یہ بات اس لیے لکھی تھی "]امریکی انتظامیہ اس یقین دہانی کے بعد یہ طیارے پاکستان کو فراہم کررہی ہے کہ یہ بھارت کے خلاف استعمال نہیں کیے جائیں گے[/COLOR]
آپ کو ایک آدمی پانی دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اس پینا نہیں تو آپ کیا کہے گے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 04:42 PM   #14
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,178
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
فاروق بھائی میں نے یہ بات اس لیے لکھی تھی "امریکی انتظامیہ اس یقین دہانی کے بعد یہ طیارے پاکستان کو فراہم کررہی ہے کہ یہ بھارت کے خلاف استعمال نہیں کیے جائیں گے
آپ کو ایک آدمی پانی دیتا ہے اور کہتا ہے کہ اس پینا نہیں تو آپ کیا کہے گے
چلو کوئی بات نہیں ۔۔ اُس پانی سے آگ تو بجھائی جا سکتی ہے نا۔
Real_Light آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 11:16 PM   #15
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 598
کمائي: 9,475
شکریہ: 190
352 مراسلہ میں 744 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امریکہ نے پاکستان کو ایف سولہ طیّارے اور دوسرا دفاعی سامان دینا بند کردیا تھا جب سے پاکستان نے جوہری دھماکہ کیا تھا۔ پھر پاکستان کو طیّارے تو چاہئے تھے لہٰذا چین کے تعاون سے ج ف - تھنڈر بنائے جس سے امریکہ بڑا ناراض‌ ہوا کہ کیونکر پاکستان اسکے ہاتھوں مجبور ہونے سے نکل کر اب خود لڑاکا جہاز بنا رہا ہے۔ اس کے بعد امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان کو مزید ایف سولہ بیچے مگر پاکستان خرید نہیں رہا تھا کیونکہ وہ پاکستان کو مہنگے پڑ رہے تھے اور ان کی شرائط انوکھے تھے۔ پھر پچھلے سال اس خوشی میں کہ پاکستان نے قبائل پر طیّاروں سے گولہ باری کرائی ہے امریکہ نے چار ایف سولہ پاکستان کے حوالے کئے۔ اسکے بعد اب یہ کھیب پاکستان کو دی جارہی ہے۔
اس پر امریکہ کی حکومتی شورٰی میں بحث ہوئی تھی کہ پاکستان کو ایف سولہ جہازوں‌کے پُرزے اورنئے جہاز کیونکر دیے جائیں جبکہ وہ دہشتگردوں کے خلاف ایف سولہ استعمال ہی نہیں‌کررہے ہیں۔ وہ کوئی پیشرفت اس سلسلے میں ہمکو دکھائیں‌تو ہم نئے طیّاروں کی منظوری دیں اور پرانوں‌کی تجدید کریں۔ ان طیّاروں‌کی آمد کے بعد امریکہ کو شائد دکھانے کی کوشش کی جائیگی کہ کس طرح انکا استعمال قبائیل کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
امریکہ کی یہ بات بڑی انوکھی ہے کہ وہ پاکستان، ہندوستان، اسرائیل، ترکی، سعودی عرب اور مصر کو پورے خلوص سے اسلحہ بیچ رہا ہے اور معلوم ہوا ہے کہ القاعدہ والوں اور طالبان کا اسلحہ بھی زیادہ تر امریکہ سے خریدا ہوا ہوتا ہے۔
محمد الیاس آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرقہ واریت, کراچی, پاکستان, پسند, لوگ, چین, نواز شریف, مقابلہ, معلوم, آدمی, انتظامیہ, امریکہ, بھائی, بے نظیر, خلاف, دھماکہ, زرداری, سیر, طالبان, ظالم, علماء, عالمی, عائد, عسکری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
:::::تین کاموں کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے قسم اٹھائی ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 7 14-12-09 02:17 PM
کیا پاکستان اکٹھا رہ سکتا تھا؟ عبداللہ حیدر 1971 اور مشرقی پاکستان 51 06-10-08 02:43 PM
بلوچستان کی 38رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا،محکموں کا اعلان آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 02:02 PM
سعودی عرب، پاکستان کو اٹھارہ کروڑ ستر لاکھ ڈالرکا قرضہ فراہم کریگا عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:32 PM
قومی اسمبلی تحلیل ہو گئی،محمد میاں سومر و آج نگراں وزیر اعظم کا حلف اٹھائینگے عبدالقدوس خبریں 2 17-11-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger