واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر کنٹرول کی کوشش میں ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-08-11, 09:23 AM   #1
امریکا پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر کنٹرول کی کوشش میں ہے
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 02-08-11, 09:23 AM

امریکا پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش میں ہے۔ایرانی خبر رساں ایجنسی نے ایک اعلیٰ افغانی تجزیہ کار کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ امریکا اس کوشش میں ہے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی بلیک لسٹ میں پاکستانی طالبان کا نام شامل کراکے پاکستان کے جوہری اثاثوں پر کنٹرول حاصل کیا جائے۔وحید موجدح نے فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ امریکا پاکستانی طالبان کا نام سلامتی کونسل بلیک لسٹ میں شامل کر کے پاکستان میں اسلامی عسکریت پسندوں کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کر نے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی ممکن بنائی جاسکے۔اس کا مقصد خطے میں امریکی موجودگی کے دائرہ کار کو وسیع کرنا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن کی طرف سے ایسے خطرے کی پہلے بھی رپورٹیں دی جا چکی ہیں کہ امریکا پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام کو سبوتاژ کرکے تباہ کرنا چاہتا ہے،اور ملکی کی سلامتی اور خودمختاری کو نقصان دے کر اپنی افواج کو اس خطے میں رکھنا چاہتا ہے۔

امریکا پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر کنٹرول کی کوشش میں ہے،افغانی تجزیہ نگار
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 181
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 09:43 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہے خطرات سے بڑھ کر خطرہ، کسی خطرے کا نہ ہونا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), احمد نذیر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 11:49 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے بھائی

جب حکومت وقت اور ہماری فوجی قیادت ہی اس پر راضی برضا ہو تو پھر امریکہ کو ادھر ادھر ہاتھہ مارنے کی کیا ضرورت؟
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-11), احمد نذیر (02-08-11), حیدر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 12:14 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,471
شکریہ: 2,638
1,001 مراسلہ میں 2,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ کو آج پتہ لگا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 12:19 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی آپ کو آج پتہ لگا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟
بھائی بابا نکڑ والے نے تو پہلے دن ہی یہ بتا دیا تھا امریکہ کے پورے کھیل کا مقصد ایٹمی اثاثوں پر قبضہ ہے
یہ خبر تو بے خبروں کے لئے شئر کی ہے
ابھی آتے ہونگے "طالبان " کا رونا روتے ہوئے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-08-11), محمدمبشرعلی (02-08-11), مرزا عامر (02-08-11), احمد نذیر (02-08-11)
جواب

Tags
com, jang, search, کوشش, کنٹرول, کار, پہلے, پاکستان, پاکستانی, پروگرام, واشنگٹن, نیوز, نام, مقصد, ممکن, مطابق, اقوام متحدہ, اسلامی, اعلیٰ, بڑھا, خبر, دی, دے, طالبان, عسکریت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
79ء میں بھارتی وزیر اعظم نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی دھمکی دی تھی گلاب خان خبریں 0 27-12-10 04:54 AM
پاکستان نے جلال الدین حقانی کے بیٹے نصیرالدین کو گرفتار کرلیا، امریکی اخبار گلاب خان خبریں 0 25-12-10 04:07 AM
:::‌پاکستان اور بھارت کی جانب سے ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ::: ابو کاشان خبریں 0 02-01-08 10:46 AM
کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف عبدالقدوس خبریں 4 05-11-07 06:09 PM
80 کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger