| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 232
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-06-11), پاکستانی (08-06-11), احمد نذیر (08-06-11), حیدر (08-06-11), حیدر Rehan (08-06-11), شمشاد احمد (09-06-11), عبدالقدوس (08-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوحہ (رپورٹ: جاوید رشید) سوڈان کے رہنما اور سابق نائب وزیرجلال الدین عبدالمجید الکریم نے کہا ہے کہ امریکا کی نظریں پاکستان کے جوہری اثاثوں پر ہیں اور وہ انہیں ختم کرنا چاہتا ہے ، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اس کی حفاظت کی ذمہ داری تمام اسلامی ممالک پر عائد ہوتی ہے ۔ تہران سے دوحہ جاتے ہوئے طیارے میں جنگ سے گفتگوکرتے ہوئے جلال الدین عبدالمجید نے کہا کہ مجھے یاد ہے ذوالفقارعلی بھٹو کے دور میں امریکا نے پاکستان کو اپنے جوہری اثاثے ظاہر کرنے کے لےے کہا لیکن پاکستان نے امریکاکی اس دھمکی کو نظر انداز کردیا، اس کے بعد سے امریکا پاکستان میں جوکچھ کررہا ہے یا کروا رہا ہے اس کی نظریں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں پر ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (08-06-11), پاکستانی (08-06-11), احمد نذیر (08-06-11), حیدر (08-06-11), حیدر Rehan (08-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11), عبدالقدوس (08-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واشنگٹن ، اسلام آباد (آئی این پی) امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کے جوہری اثاثوں پرقبضے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ منگل کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومتی ذرائع نے کہا کہ پاکستان کے جوہری اثاثے مکمل طور پر محفوظ ہیں اور امریکا کے پاکستان کے جوہری اثاثوں کے خلاف کوئی مذموم مقاصد نہیں ہیں۔
روزنامہ جنگ راولپنڈی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (08-06-11), حیدر (08-06-11), حیدر Rehan (08-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11), عبدالقدوس (08-06-11) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یار آ ہی لینے دو میدان میں دیکھ لیتے ہیں پھر اس کو بھی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (08-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایران کے اس اچانک بیانات کے پیچھے کیا کہا نی ہو سکتی ہے ؟ اچانک کیوں یاد آ گیا ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (08-06-11), احمد نذیر (08-06-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچانک نہیں یاد 'آیا
اب جب کہ امریکی سرگرمی میں تیزی آئی ہے اور یکے بعد دیگرے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں کہ امریکی مذموم مقاصد روز روشن کی طرح واضح ہو رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے ایران کی اطلاع کی مکمل تصدیق اب ہوئی ہو تو اس نے اس خبر کو برسر عام کرنے کا فیصلہ کیا ہو۔ تاہم اس خبر کی صداقت پر شک کرنا مشکل ہے۔ اور ان اثاثوں کی حفاظت کے لیے مزید مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے ان بیانات نے امریکہ کو ایک قدم پیچھے دھکیل دیا ہے۔ وہاں سے جو تواتر سے پاکستانی ایٹمی پروگرام کے متعلق بیانات آ رہے تھے، اس کے برخلاف امریکہ کو پاکستانی پروگرام کی حمایت کرنا پڑ گئی ہے۔
پہلے الزامات کے ساتھ ساتھ روٹین میں کہا جاتا تھا کہ پاکستانی پروگرام محفوظ ہے۔ لیکن اب یہ آفیشل ہو گیا ہے۔کہ یہ پروگرام اتنا مضبوط ہے کہ خود امریکہ بھی اس پر قبضہ نہیں کر سکتا ۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ احمدی نجاد نے ایک تیر سے کئی شکار کر لیے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
ہم لوگ بھی نہ۔۔۔۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (08-06-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوچیں
ایک ملک کا صدر، جو اس قدر ذمہ دار عہدے پر فائز ہے۔ جس کے تحت سیکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں کے متعلق نہ جانے کتنے ادارے کام کر رہے ہیں۔ اس کی جانب سے اس اہم عہدے کے ساتھ یہ بیان دینا کوئی راجہ بازار میں کھڑے ہو کر کی ہوئی بات نہیںہے۔ اس کے پیچھے 100 حتمی معلومات ہو گی۔ نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | گلاب خان (09-06-11), منتظمین (09-06-11), احمد نذیر (08-06-11), حیدر (08-06-11), شھزادباجوہ (08-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
کمائي: 94,063
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ایرانیوں نے بہت سوچ سمجھ کر امریکہ پر وار کیا ہے، یہ امریکہ پر دباؤ بڑھانے کی پالیسی کا حصہ ہے۔ پاکستانی اور مسلم رائے عامہ کی مخالفت سے بچنے کے لئے امریکہ ایسے کسی اقدام سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب بتاتيں ٹھيك ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ ليكن ايراني صدر نےيہ نہيں بتايا كہ اگر امريكہ نے ايسي كوئي بھي كوشش كي تو اس كا طرز عمل يا رد عمل كيا ہو گا۔۔۔بقول مشرف كے ايران نے ہي تو ايٹمي ٹيكنالوجي كي منتقلي كے ثبوت امريكہ كو ديئے جس كے بعد ڈاكر عبد القدير كا محاسبہ شروع ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔ خير۔۔۔۔۔۔ صرف سوڈاني رہنما كي طرف دوسري خبر ميں يہ بات آئي ہے كہ
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (09-06-11) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیشن ہے جی فیشن۔
اس اسلامی قلعہ کی مارکیٹنگ بہت کی گئی ہے۔ مجھے تو شک ہے کہ کہیں کسی دن امریکی ہی یہ نہ کہہ دیں کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے۔ اور اس کو ہم بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (09-06-11) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایران نے ہی کسی وقت میں ثبوت فراہم کیے ہوں گے ۔ اور ایران کا اصل کردار کیا ہے پاکستان کے حوالے سے یہ الگ موضوع ہے۔
لیکن ایرانی صدر کے بیان نے کم از کم اس خدشے پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے پاکستان کے متعلق امریکہ کے اصل عزائم کیا ہیں۔ اور مزے کی بات ہے جواد صاحب اور ان کی ٹیم کے دیگر لوگ رائے نہیں دے رہے یہاں۔۔ باقی جہاں تک سوال ہے کہ اگر امریکہ نے ایسا کیا تو ایران کا طرز عمل یا رد عمل کیا ہوگا ؟؟ پہلی بات اس کا اپنا ملک ہے اور اپنے مسائل ہیں۔ اسے کیا ضرورت ہے ہم پر ہونے والے حملے میں رد عمل یا طرز عمل دکھانے کی۔ اور دوسری اہم بات یہ ہے کہ جو کردار ہم نے افغانستان پر امریکی حملے کے وقت ادا کیا وہ کردار ایران بھی ادا کر سکتا ہے اور اسے اس بات کا پورا حق ہے۔ اگر ہم افغانستان کے ساتھ ایسا کرنے میں حق بجانب تھے تو وہ بھی اتنا ہی حق رکھتا ہے کہ ہمارے ساتھ جیسا چاہے سلوک کرے۔۔ ہم اس پر نہ الزام دھر سکتے ہیں اور نہ کوئی شکوہ کر سکتے ہیں۔ کیوں کہ ہمارے اپنے کرتوت ایسے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہے۔, کنٹرول, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, قواعد, نیوز, نام, منصوبہ, متاثر, مطابق, آئی اے ای اے, ایران, اقوام متحدہ, اللہ, الزام, حکم, خود, ضوابط, طور, عوام, عالمی, صحافیوں, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈاکٹر قدیرخان اور ایٹمی پاکستان ایک بہترین کتاب | عرفان حیدر | کتاب گھر | 3 | 25-11-11 05:45 PM |
| چین کی طرف سے پاکستان کو 2 ایٹمی ری ایکٹر کی فراہمی | جاویداسد | خبریں | 1 | 16-06-10 11:28 PM |
| ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 02:22 AM |
| کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 05-11-07 06:09 PM |
| 80 کی دہائی میں کہوٹہ ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بھارتی و اسرائیلی منصوبے کا انکشاف | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 29-10-07 10:44 AM |