واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکا کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضہ کا منصوبہِ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 12:10 AM   #1
امریکا کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضہ کا منصوبہِ
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 07-08-11, 12:10 AM

امریکی ٹی وی کےمطابق پاکستان کے جوہری ہتھیار امریکا اور اس کےمفادات کیلئے مستقل خطرہ ہیں۔واشنگٹن انہیں چھیننے یا ان پر قبضے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔

این بی سی نیوز سے گفتگو میں موجودہ اور سابق امریکی حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی نائن الیون سے پہلے بھی واشنگٹن کیلئے سیکورٹی ترجیح رہی ہے۔رپورٹ کےمطابق پاکستان کے بھارت سے تعلقات خراب ہیں۔
پاکستان میں افراتفری کی صورت حال ہے۔دہشت گرد اور انتہاپسند پاکستان کے حساس اثاثوں پر حملے کےمنصوبے بنارہےہیں۔

اس سلسلے میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کےبعد امریکی فوجی حکام کی جانب سے کانگریس کورپورٹ پیش کی گئی جس میں کہاگیاتھاکہ پاکستان کے جوہری ہتھیارپاکستان کی حکومت کے کنٹرول سے نکل جانے کا خطرہ ہے۔
اسی تناظر میں پینٹاگون نے ایک رپورٹ تیار کی جس میں ان حالات کا ذکر کیا گیاہے کہ جن میں امریکی فوج پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ بنانے کیلئے انہیں قبضے میں لے سکتی ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (07-08-11), ھارون اعظم (07-08-11)
پرانا 07-08-11, 12:10 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلی تھیلے سے باہر !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 12:11 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ARY News ::امریکاکاپاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضہ کا منصوبہِ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 12:15 AM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی، کیوں‌ ڈراتے ہیں آپ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 12:32 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب یہ ڈر نہیں حقیقت ہے
اگر اس کو سنجیدگی سے نا لیا تو ۔۔۔
اللہ پاک ہمارے ملک کے اثاثوں کو محفوظ رکھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, کیلئے, کنٹرول, گئی, گرد, ٹی, پہلے, پاکستان, وی, نیوز, موجودہ, منصوبہ, بھارت, بی, بنا, ترجیح, جانے, حکومت, حملے, حال, خراب, خطرہ, ذکر, سکتی, سابق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہتھیاروں کی عالمی تجارت60ارب ڈالر سالانہ۔پاکستان تیسرا بڑا خریدار جاویداسد خبریں 2 25-09-10 11:11 AM
پاکستان کے دشمن ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے پڑے ہیں، رحمن ملک ابن آدم سیاست 6 30-07-09 02:58 PM
ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 02:22 AM
پاکستان سے جوہری ہتھیاروں کو محفوظ بنانے یا ان پر قبضے کیلئے جنگی مشقیں کی ہیں،امریکی حکام کی تصدیق عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:49 PM
ہتھیاروں کی خریداری پر بھارتی احتجاج مسترد پاکستانی خبریں 0 18-08-07 03:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger