|
امریکا کو عراق پر 5 سالہ قبضے میں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملا،الظواہری

18-04-08, 07:42 AM
امریکا کو عراق پر 5 سالہ قبضے میں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملا،الظواہری
قاہرہ. . . . .جنگ نیوز .. . . .. القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ امریکا کو عراق پر پانچ سالہ قبضے میں نا کا می کے سوا کچھ نہیں ملا۔ نئے پیغام میں القاعدہ رہنماایمن الزواہری نے عراق پر امریکی قبضے کے5سال اورعراقی صورت حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو عراق پر پانچ سالہ قبضے کے سوا کچھ نہیں ملا ۔ان کا کہنا تھا کہ بش انتظامیہ نئے صدر کے لئے عراق کی صورت میں مسائل چھوڑے جارہی ہے ۔ایمن الظواہری کا کہنا ہے کہ عراق سے امریکی فوج کی واپسی میں تاخیر کر کے صدر بش اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں۔
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
عبدالقدوس
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|