| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 208
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
ریاست فلطسین کافی عرصے سے اقوام متحدہ کی ممبر شپ کی کوششیں کر رہی ہے۔ اب اُسے عرب لیگ کی حمائیت بھی حاصل ہو گئی ہے Arab League backs Palestinian bid for UN membership | World news | guardian.co.uk مگر امریکہ کی اسرائیل نوازانہ بے غیرتی دیکھئے کہ فورا ہی دھمکی دے دی کہ فلسطین کی امداد بند کر دی جائیگی اگر اسے اقوام متحدہ کا ممبر بنایا گیا۔ U.S.: We will stop aid to Palestinians if UN bid proceeds - Haaretz Daily Newspaper | Israel News امریکہ کی دھشت گرد ریاست ہائے اسرائیل کی اندھی پذیرائی اسکے اپنے دھشت گردانہ عزائم کو بے نقاب کرتی نظر آتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,117
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور کیا کر سکتے ہیں.کبھی ہماری کبھی کسی اور کی.لیکن صرف مسلمان مملک ہی کیوں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
لیکن انہیں امریکی امداد پر لعنت بھیجنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ویٹو کا خطرہ تو پھر بھی رہے گا نا۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو میں يہ واضح کر دوں کہ مستقبل ميں نۓ واقعات اور زمينی حقائق کی روشنی میں امريکی حکومت اور کانگريس کيا لائحہ عمل اختيار کرے گی، اس حوالے سے کوئ بھی بحث اس وقت محض قياس اور اندازوں پر مبنی ہو گی۔ ليکن میں بات پورے وثوق کے ساتھ بتا سکتا ہوں کہ ہم دھمکيوں پر يقين نہيں رکھتے کيونکہ ہماری خارجہ پاليسی اور اس ضمن ميں کيے جانے والے فيصلوں کی اساس جمہوری اصول ہیں جو اس بات کے متقاضی ہیں کہ اکثريت کی اتفاق راۓ اور کانگريس کی سپورٹ کو ملحوظ رکھا جاۓ۔ ہم نے يہ ضرور کہا ہے کہ فلسطينی اتھارٹی جس راۓ پر گامزن ہے، انتظاميہ اور کانگريس کے اراکين کو اس حوالے سے تشويش ہے اور فلسطينيوں کو اس حوالے سے بغور جائزہ لينا چاہيے کہ اس کے کيا ممکنہ نتائج نکل سکتے ہيں۔
امريکی حکومت کی جانب سے اسرائيل کی حمايت کے ضمن ميں تمام سوالات اور آراء پڑھی ہيں۔ امريکی حکومت اس عالمی کوشش کا حصہ ہے جس کی بنياد اسرائيل اور فلسطين کے عوام کی خواہشات کے عين مطابق خطے ميں پائيدار امن کے قيام کا حصول ممکن بنانا ہے۔ ہم خطے ميں ايک مربوط امن معاہدے کے لیے کوشاں ہيں جس ميں فلسطين کے عوام کی اميدوں کے عين مطابق ايک خودمختار اور آزاد فلسطينی رياست کے قيام کا حصول شامل ہے۔ اس ايشو کے حوالے سے امريکہ پر زيادہ تر تنقید اس غلط سوچ کی بنياد پر کی جاتی ہے کہ امريکہ کو دونوں ميں سے کسی ايک فريق کو منتخب کرنا ہو گا۔ يہ تاثر بالکل غلط ہے کہ امريکہ اسرائيل کی غيرمشروط حمايت کرتا ہے۔ ہم اسرائيل کے بہت سے اقدامات پر تحفظات رکھتے ہيں۔ بہت سے تجزيہ نگار لگاتار امريکہ کی جانب سے اسرائيل کو دی جانے والی امداد کا ذکر کرتے ہیں ليکن اسی پيراۓ اور دليل ميں وہ اس حقيقت کو نظرانداز کر ديتے ہيں کہ امريکی حکومت فلسطين کو معاشی اور ترقياتی مد ميں امداد فراہم کرنے والے ممالک ميں سرفہرست ہے۔ سال 1993 سے يو ايس ايڈ کے توسط سے قريب 3 بلين ڈالرز کی امداد مہيا کی جا چکی ہے۔ اس امداد کے ذريعے جن شعبوں ميں ترقياتی منصوبوں کو سپورٹ فراہم کی گئ ہے ان ميں صاف پانی کی فراہمی، انفراسٹکچر، تعليم، صحت اور معاشی ترقی جيسے اہم شعبہ جات شامل ہيں۔ ايک آزاد و خود مختار فلسطينی رياست کے ليے بنيادی انفراسٹکچر کی تعمير امريکہ سميت تمام فريقين کی بنيادی ترجيح ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,131
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافر کسی طرح بھی وفادار نھیں ھوسکتا ،،۔۔،،۔،لعنت بر امریکہ
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایک بات تو بتائیں یہ امریکہ فلسطین کی اقوام متحدہ کی ممبر شپ کی درخواست کو ویٹو کیوں کرے گا؟ تفصیلی جواب سب کے علم میںاضافے کا سبب بنے گا۔ شکریہ
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| arab, color, com, guardian, israel, ہے۔, کوششیں, کار, گئی, گا۔, گرد, ٹی, وی, وڈا, والی, نیوز, نظر, مکمل, ملنے, ممبر, مطابق, will, world, آتی, اُسے, اپنی, اپنے, اقوام متحدہ, السلام, انتظامیہ, اندھی, امریکہ, امریکی, اسے, اسرائیل, اعلی, بیت, بے, بنا, جانے, جانب, دھمکی, دی, دے, درخواست, عرب, عزائم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|