واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-08, 12:47 PM   #1
امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا
شیخ ہمدان شیخ ہمدان آف لائن ہے 04-03-08, 12:47 PM

امریکی فوج ایک ایسی ویڈیو ٹیپ کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں عراق میں تعینات ایک امریکی فوجی کو پہاڑی سے ایک چھوٹے اور اذیت سے چیختے ہوئے کتے کو پھینکتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یوٹیوب پر دکھائی جانے والی یہ ویڈیو بین الاقوامی سطح پر توجہ اور امریکا کے لیے اظہار مذمت کا سبب بنی ہوئی ہے۔ یوٹیوب پر اس ویڈیو کو ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

ویڈیو میں دو مسلح امریکی فوجیوں کو دکھایا گیا ہے۔ جن میں سے ایک نے کتے کو گردن سے پکڑا ہوا ہے، دونوں‌فوجی مسکرا رہے ہیں۔
ویڈیو کو دیکھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ کتے کی عمر آٹھ ہفتے ہوسکتی ہے۔
ویڈیو میں ایک فوجی کہتا ہے، ’’کتنا کیوٹ پپی ہے، ہے نہ!‘‘
دوسرے فوجی کو بچے کی آواز میں کہتا ہوا دیکھا گیا ہے کہ، ’’ہاں واقعی کیوٹ پپی ہے‘‘۔
جس کے بعد پہلا فوجی مڑتا ہے اور زور سے اس چھوٹے کتے کو ہوا میں اچھال کر پھینک دیتا ہے۔ کرب میں مبتلا کتے کی چیخیں اس وقت تک سنائی دیتی رہیں جب تک وہ ریگستانی پہاڑی سے پھینکے جانے کے بعد زمین سے نہیں ٹکرا جاتا۔
امریکی فوج کے ایک ترجمان کے مطابق یہ ویڈیو دیکھ کر ہمیں شدید دھچکا لگا ہے، ہم مایوس ہوئے ہیں، اور یہ اس بہترین معیار کے بالکل برعکس ہے جس کی ہم امریکی فوجیوں سے توقع کرتے ہیں۔
امریکی میرین فوج کے ترجمان میجر کرس پیرین کا کہنا ہے کہ کتا پھینکنے والے مجرم فوجی کا تعلق امریکی ریاست ہوائی سے ہے، ہم ایسی کارروائیوں کو بالکل برداشت نہیں کریں گے اور اس حوالے سے مناسب ایکشن لیا جائے گا۔

Attached Images
 
شیخ ہمدان's Avatar
شیخ ہمدان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 981
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-03-08, 01:01 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

اس میں مزید ویڈیوز بھی دیکھیں، انتہائی زلت آمیز ہیں یہ امیریکی قوم کے لیے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 02:29 PM   #3
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

مرکزی ویڈیو کی حیثیت اسے ہی حاصل ہے۔ ویسے دوسری ویڈیوز آہستہ آہستہ کرکے ہٹائی جا رہی ہیں۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-03-08, 05:13 PM   #4
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

دوستو! بین الاقوامی سطح پر ویڈیو جاری ہونے اور بڑھتی ہوئی امریکی تذلیل کے باعث امریکی حکام نے یو ٹیوب پر دبائو ڈال کر مذکورہ بالا ویڈیو سائٹ سے ہٹوا دی ہے جس کے باعث یہ ویڈیو اب مزید نہیں دیکھی جا سکتی لیکن اس کے باوجود میں نے ایک اور سورس سے یہ ویڈیو حاصل کرلی ہے۔

http://www.liveleak.com/view?i=1a2_1201076580
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-03-08, 06:33 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

اس ویڈیو میں امریکی فوجی ایک عراقی کو قتل کر رہے ہیں اور انکے تاثرات میں انکے بقول انکو مزا آیا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 06:38 PM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

برطانوی فوجی بچوں کو بے دردی سے مارتے ہوئے۔

عادل سہیل صاحب کبھی اس موضوع پر بھی قلم اُٹھائیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 04-03-08, 06:42 PM   #7
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,368
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

یہ ویڈیوز ڈیجیٹل آئوٹ ریچ ٹیم کو دیکھنی چاہئیں اور اس کے بعد حقوق انسانی پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے جھوٹے اعداد و شمار کو مشتہر کرنا چاہئے۔
شیخ ہمدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 06:49 PM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

اسے کہتے ہیں بدمعاشی (عراق میں

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 06:53 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

لکڑی چوری کرنے کے جرم میں پوری گاڑی پر ٹینک چڑھا دیا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 07:06 PM   #10
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

ایک کڑوا سچ

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 07:10 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

ایک درد بھری داستان

جس دن امریکہ ہم سے راضی ہوگیا وہ دن یوم سوگ ہے (امام خمینی رحمتہ اللہ)
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 07:12 PM   #12
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

کیا اسی لیے امریکہ آیا تھا عراق

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 07:14 PM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

ایک بس کو مار گراتے ہوئے (بزدل کہیں کے)

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 07:21 PM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

عراق، موت اور کمینا بش

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-03-08, 07:25 PM   #15
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکا کے لیے ڈوب مرنے کا مقام: عراق میں امریکی فوجی نے کتے کو پہاڑی سے پھینک دیا

سلام،

کیمرے کی آنکھ نے کچھ محفوظ کیا ہے، دیکھنا چاہتے ہیں تو دیکھیں
بے گناہوں کا قتل عام

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, یو ٹیوب, موت, اللہ, امریکہ, بہترین, بچوں, جواب, جرم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی میں آشوب چشم پھیل گیا عدنان دانی خبریں 9 16-09-10 10:55 PM
غربت سے تنگ شخص نے ‌4‌بچوں کو نہر میں پھینک دیا جاویداسد خبریں 2 04-07-10 06:15 PM
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ابو عمار دلچسپ اور عجیب 9 06-11-09 04:45 AM
آخر ہم کشکول کب پھینکیں گے؟؟؟ ام طلحہ خبریں 6 28-09-09 03:42 PM
نورووائرس“ سے پھیلنے والے معدے کے مریض گھروں میں رہیں،ڈاکٹرز خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 09:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger