واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > حالات حاضرہ > خبریں

خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں

امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

اس موضوع کے 21 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 315 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-09, 03:07 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 1,472
کمائي: 17,345
ميرا موڈ:
شکریہ: 864
664 مراسلہ میں 1,336 بارشکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فرحان دانش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ ازحامدمیر

امریکہ اورطالبان کیاچاہتے ہیں؟ تہلکہ انگیز رپورٹ

خبرکاماخذ
Akhbar-e-jehan Political Diaries-Badban

Last edited by فرحان دانش; 06-12-09 at 12:27 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فرحان دانش کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Wahid MAhmood Abdul Rehman (19-07-09), wajee (07-06-09)
پرانا 07-06-09, 03:37 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی گھناونی سازش کھیل رہیں ہیں یہ لیکن پاکستانی ایجنسی آرام سے سو رہی ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 03:46 PM   #3
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,245
کمائي: 139,793
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,518
5,860 مراسلہ میں 14,124 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب شریک ہیں بھائی
سب کا مطلب سب
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-09, 07:32 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,641
شکریہ: 9,949
2,998 مراسلہ میں 7,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے بھائیوں میں‌تو کب سے کہہ رہا ہوں ایک بہت بڑی گیم ہونے والی ہے!
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (08-06-09)
پرانا 07-06-09, 07:32 PM   #5
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,675
کمائي: 35,420
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,927
2,634 مراسلہ میں 6,516 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ حامد میر کون سا محب وطن ہے یہ بھی بس کیا کہوں

اس تحریر میں بھی مجھے اسکا وہی پراپیگنڈہ نظر آرہا ہے پاکستان ٹوٹ رہا پاکستان ٹوٹ گیا قبائلی علاقے جدا ھو گئے۔ اس کا تو کام بس خوف و حراس پھیلانا ہے
__________________

بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے ، تو مصطفوی ہے

Last edited by رضی; 07-06-09 at 07:37 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), موجو (08-06-09), عبداللہ آدم (19-02-10)
پرانا 07-06-09, 07:45 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
یہ حامد میر کون سا محب وطن ہے یہ بھی بس کیا کہوں

اس تحریر میں بھی مجھے اسکا وہی پراپیگنڈہ نظر آرہا ہے پاکستان ٹوٹ رہا پاکستان ٹوٹ گیا قبائلی علاقے جدا ھو گئے۔ اس کا تو کام بس خوف و حراس پھیلانا ہے
حامد میر کو ایک تجزیہ نگار جس کا نام زید حامد ہے نے سی آئی اے کا ایجنٹ‌قراردیا ہے
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (07-06-09), فیصل ناصر (08-06-09), موجو (08-06-09), رضی (07-06-09), سحر (09-06-09)
پرانا 07-06-09, 07:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,641
شکریہ: 9,949
2,998 مراسلہ میں 7,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محض حامد میر ہی نہیں کئی اور اینکر بھی سی آئی سے کی "پے لسٹ" پر ہیں۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-06-09), رضی (08-06-09), عبداللہ آدم (19-02-10)
پرانا 07-06-09, 07:55 PM   #8
ذیلی ناظم
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 3,675
کمائي: 35,420
ميرا موڈ:
شکریہ: 15,927
2,634 مراسلہ میں 6,516 بارشکریہ ادا کیا گیا
رضی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رضی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
حامد میر کو ایک تجزیہ نگار جس کا نام زید حامد ہے نے سی آئی اے کا ایجنٹ‌قراردیا ہے
میرا بھی یہی خیال ہے ہمیشہ یہ شخص مایوسی پھیلانے کی ہی کوشش کرتا ہے اور نا جانے کیوں یہ بات ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے کہ فوج اپنے بندوں کو مار رہی ہے ایک طرف یہ افواہ پھیلاتا ہے کہ آپریشن بند ہونا چاہیئے فوج اپنے بندوں کو مار رہی ہے اور دوسری جگہ یہ کہتا ہے کے عوام کو علاقے خالی نہیں کرنے چاہیئے ۔ پراپیگنڈہ مہم
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 12:35 AM   #9
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,245
کمائي: 139,793
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,518
5,860 مراسلہ میں 14,124 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
محض حامد میر ہی نہیں کئی اور اینکر بھی سی آئی سے کی "پے لسٹ" پر ہیں۔
کئی
بھائی سب کے سب
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:06 AM   #10
Senior Member

مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 901
کمائي: 73,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 665
476 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کئی
بھائی سب کے سب
سب کے سب تو نہیں کہہ سکتے - ان میں کچھ اچھے بھی ہیں -
مزمل فاروق آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:10 AM   #11
Senior Member

مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 23
مراسلات: 901
کمائي: 73,014
ميرا موڈ:
شکریہ: 665
476 مراسلہ میں 989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
محض حامد میر ہی نہیں کئی اور اینکر بھی سی آئی سے کی "پے لسٹ" پر ہیں۔
بھائی میں نے اور تھڑیڈز میں بھی دیکھا ہے -
آپ کو بہت کچھ معلوم ہے، پر پتہ نہیں کیا
وجہ ہے آپ صرف پہلیاں بجھوا رہے
ہیں ، اور بتا کچھ نہیں رہے - آپ سے
گزارش ہے تھوڑا کھل کر بتایئے -

Last edited by مزمل فاروق; 08-06-09 at 10:56 AM.
مزمل فاروق آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے مزمل فاروق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:23 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 52
مراسلات: 1,289
کمائي: 14,056
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,465
759 مراسلہ میں 1,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حامد میر ایسے کہہ رہے ہیں جیسے اس بارے میں صرف وہی جانتے ہیں۔

بنیادی طور پر حمار حامد میر یہ کہتا ہے:
1۔ امریکہ ایک شیطان ہے۔ 2۔ امریکہ طالبان کی پشت پر ہے۔ 3۔ طالبان پکے مسلمان ہیں لیکن سنتے شیطان کی ہیں۔ 4۔ طالبان کی جیت ہونی چاہئیے لیکن شیطان یعنی امریکہ کی ہار۔ 5۔ شیطان یعنی امریکہ ان زبردست مسلمانوں طالبانوں کے کان میں‌پھونک دیتا ہے اور یہ طالبان شیطا ن امریکہ کے کہنے پر بد امنی پھیلاتے ہیں۔ 6۔ طالبان پکے مسلمان ہیں ، حامد میر ان میں سے ایک ہے لیکن یہ سب سنتے شیطان کی ہیں

اس شخص کی بات کا نہ سر ہے اور نہ ہی پیر، حامد میر صرف اور صرف مشہور ہونے کے لئے بے سر پیر کی بے تکی ہانکتا ہے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے فاروق سرورخان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Student (18-10-09), موجو (08-06-09), منتظمین (08-06-09), راشد احمد (08-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 10:50 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,140
کمائي: 60,641
شکریہ: 9,949
2,998 مراسلہ میں 7,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
بھائی میں نے اور تھڑیڈز میں بھی دیکھا ہے -
آپ کو بہت کچھ معلوم ہے، پر پتہ نہیں کیا
وجہ ہے آپ نے صرف پہلیاں بجھوا رہے
ہیں ، اور بتا کچھ نہیں رہے - آپ سے
گزارش ہے تھوڑا کھل کر بتایئے -
بھائی balli87 اور فیصل، سلام،
آپ کی بات کسی حد تک دُرست ہے مگر میں اس بات کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں کے مجھے کسی قسم کےالہام و کشف کا دعوا نہیں ہے۔
میری زبان پر مشیّت الہیٰ کے تالے لگے ہوئے ہیں اور جب تک اللہ عزوجل کی منشاء و رضا نہ ہوں میں کھُل کر نہیں‌بول سکتا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور اس ملک پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے، آمین ثم آمین
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 12:12 PM   #14
Member
اجنبی
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 76
کمائي: 1,809
شکریہ: 230
51 مراسلہ میں 149 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
آپ سب کا خیال ہے کہ یہ اینکر پرسن حامد میر وطن دشمن، اسلام دشمن اور امن دشمن ہے
تو میں گزارش کروں گا کہ ہمیں ایسے لوگوں‌کو اپنی گفتگو کا موضوع نہیں بنانا چاہیے۔
ایک محفل میں ایک نام نہاد میڈیا اینالسٹ کہہ رہا تھا کہ ناٹو کو پیغام دینا چاہیے کہ پاکستان میں تمہاری ساکھ خراب ہورہی ہے ۔
یعنی وہ بھی انویسٹ کرے اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لیے اب تک تو وہ انویسٹ کر چکے ہوں گے ۔
مجھے آجکل داستان ایمان فروشوں کے کردار بہت یاد آرہے ہین۔
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے موجو کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (08-06-09), منتظمین (08-06-09), رضی (08-06-09), عبداللہ آدم (19-02-10)
پرانا 08-06-09, 07:14 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 312
کمائي: 4,191
شکریہ: 0
139 مراسلہ میں 203 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

سی – آئ – اے کی اسلام آباد ميں خفيہ سرگرميوں کے حوالے سے کالم اس مقبول عام طرز فکر اور صحافتی انداز تحرير کا عکاس ہے جس ميں کچھ ادھورے حقائق اور جانب دارانہ تجزيے کے ذريعے تجسس تخليق کيا جاتا ہے۔ اصل فوکس "سازش کی بو" ہوتا ہے – سچ نہيں۔

آپ کو اس کی ايک مثال ديتا ہوں۔

ہفتے کے روز ڈاکٹر شاہد مسعود جيو پر اپنے مقبول پروگرام "ميرے مطابق" ميں صدر اوبامہ کے حاليہ دورہ قاہرہ پر اپنا تجزيہ دے رہے تھے۔ اس پروگرام کے 2:52 منٹ پر وہ کہتے ہيں

Meray Mutabiq - 6 June 2009 | pkpolitics.com

"يہ پوٹس کون ہے ؟ دورہ قاہرہ کے دوران سی – آئ – اے کے اہلکار صدر اوبامہ کے بارے ميں اپنے مواصلاتی نظام ميں پوٹس کی اصطلاح استعمال کرتے رہے"۔

جس کسی نے بھی امريکی حکومت ميں کام کيا ہے وہ اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ پوٹس محض "پريذيڈينٹ آف دی يونائيٹڈ اسٹيٹس" کا مخفف ہے۔ يہ کسی ذومعنی يا خفيہ پيغام پر مشتمل کوڈ نہيں ہے جو سی – آئ – اے نے استعمال کيا۔ ہم بھی اپنے دفتری روابط ميں يہ اصطلاح اکثر استعمال کرتے ہیں۔

آپ ديکھ سکتے ہيں کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کس طرح ايک مخصوص انداز اور طريقہ گفتگو سے ايک معمولی سی حقیقت ميں تجسس کا عنصر شامل کر ديا۔

اپنے کالم ميں "پراسرار سرگرمياں"، "کچھ مخصوص اين جی اوز" اور "مشتبہ غير ملکيوں" جيسے الفاظ استعمال کر کے حامد مير کوئ ايسے ثبوت يا حقائ‍ق نہيں پيش کر رہے جنھيں کسی انصاف کی عدالت ميں پيش کيا جا سکے۔ يہ صرف بے چينی اور ان گنت سازشی کہانيوں ميں اضافے کی کوشش ہے جس کا حقيقت سے کوئ تعلق نہيں ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
Fawad - Digital Outreach Team US State Dept آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے Fawad - Digital Outreach Team US State Dept کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (09-06-09), فاروق سرورخان (09-06-09), رضی (08-06-09)
جواب

Bookmarks

Tags
color, com, digital, email, fawad, php, فورم, کارڈ, پاکستان, پاکستانی, واشنگٹن, منتقل, منصوبہ, امریکہ, اسلام, بھائی, حال, خان, سال, شخص, طالبان, عدالت, صحافتی, صدر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکٹر عافیہ کے سابق شوہر ڈاکٹر امجد کے تہلکہ خیز انکشافات مزمل فاروق سیاست 24 16-12-09 07:52 PM
حیرت انگیز Kamran_Tabasum دلچسپ اور عجیب 8 01-12-08 09:47 PM
:eek:حیرت انگیز وڈیو :eek: یحیٰی دلچسپ اور عجیب 1 08-06-08 11:45 PM
تہلکہ ڈاٹ کام کی رپورٹ عدنان عمومی بحث 5 03-11-07 02:52 PM
جیو“ نے شوبزنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ، ڈاکٹر نذیر عبدالقدوس فلمی دنیا 0 29-10-07 10:04 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:30 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger