واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ اور اسرائیل حقیقی دہشت گرد ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-11, 08:54 AM   #1
امریکہ اور اسرائیل حقیقی دہشت گرد ہیں
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 05-05-11, 08:54 AM

عرب اخبار نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل حقیقی اور واقعی دہشت گرد ہیں جنھوں نے کئی ملین بےگناہ افراد کو اب تک ہلاک کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عرب اخبار الجمہوریہ نے بن لادن اور حقیقی دہشت گرد کے عنوان سے لکھا ہے کہ سکیورٹی کونسل نے ایک بیان میں بن لادن کے قتل پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے بن لادن کے ہاتھوں ہزاروں بچوں ، عورتوں اور مردوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے اخبار کے مطابق سکیورٹی کونسل ایک بین الاقوامی ادارہ ہے اور اسے القاعدہ کے جرائم کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کی بھی شدید الفاظ میں مذمت کرنی چاہیے کیونکہ امریکہ وہ ملک ہے جس نے دنیا میں دہشت گردی کو فروغ دیا ہے اخبار کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ قائم کرنا چاہیے جنھوں نے فلسطین ، عراق اور افغانستان میں لاکھوں بے گناہ افراد کو ہلاک کیا ہے۔ الجمہوریہ کے مطابق بن لادن کے جرائم امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کی نسبت بہت کم ہیں۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 125
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (05-05-11), مرزا عامر (05-05-11), سیفی خان (05-05-11)
جواب

Tags
کرنی, کرتے, گرد, واقعی, قائم, قتل, چاہیے, ملک, مردوں, مطابق, افراد, امریکہ, اخبار, اسے, اسرائیل, بچوں, خلاف, دہشت, دنیا, ساتھ, شدید, عورتوں, عنوان, عراق, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger