واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ اور پاکستانی عوام کے دل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-08-10, 03:00 PM   #1
امریکہ اور پاکستانی عوام کے دل
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 25-08-10, 03:00 PM

صدر زرداری نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کا کوئی امکان نہیں۔ جمہوری حکومت ہی موجودہ صورتحال سے نمٹ سکتی ہے۔ امریکہ کو پاکستانی عوام کے دل جیتنے کے لئے مزید اقدامات کرنے ہوں گے۔
تمام جمہوری حکمران فوجی بغاوت سے پہلے ایسے ہی بیانات دیتے ہیں جو صدر زرداری نے دیا۔ پتہ اس وقت چلتا ہے جب ٹی وی سکرین ایک دم مردہ ہو جاتی ہے اور رات بارہ بجے کے بعد ایک آواز گونجتی ہے ۔ ''میرے عزیز ہم وطنو.... جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ جمہوری حکومت ہی اس صورتحال سے نمٹ سکتی ہے تو ہماری رائے میں یہ بات درست نہیں ہے ۔ موجودہ حکومت صرف نام کی حد تک جمہوری ہے ورنہ اس میں جمہوریت والی کوئی بات نہیں ہے۔ کیا شاندار جمہوریت ہے کہ ملک کے لاکھوں لوگ سیلاب میں ڈوب رہے تھے اور ملک کا صدر ملکوں ملکوں گھوم رہا تھا' اور یہ جو دل جینے والی بات ہے تو انہیں چند کروڑ ڈالروں کے عوض خریدا نہیں جاسکتا۔ امریکہ اگر کھربوں ڈالر بھی خرچ کر ڈالے تو وہ داغ نہیں دھل سکتے جو اس نے پاکستانی عوام کے دلوں پر لگائے ہیں۔ یہ پاکستان جو پچھلے دس برسوں سے ایک مستقل نحوست میں پھنسا ہوا ہے اس کا ذمہ دار صرف اور صرف امریکہ ہے جس نے ہماری معیشت' ہماری معاشرت اور ہماری سیاست کا بیڑہ غرق کرکے ہمیں بھکاری بنا کر رکھ دیا ہے۔ اب تو امریکہ کو پاکستانی حکومت سے ہر سال چھ ماہ بعد یہ دریافت کرنا چاہیے کہ اسکے خلاف نفرت میں مزید کتنا اضافہ ہوا ہے؟
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 185
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, پہلے, پاکستانی, وقت, لوگ, نفرت, نام, موجودہ, ملک, امریکہ, خلاف, دل, دریافت, رات, زرداری, سیاست, سال, شاندار, عوام, عزیز, غرق, صورتحال, صدر, صدر زرداری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان اور عوام کے دشمن آئی۔ایم۔ایف اور حکمران محمد عاصم خبریں 0 02-11-10 04:54 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
لمبی عورت اور پاکستان مسافر دلچسپ اور عجیب 0 10-07-09 08:28 AM
پاکستانی حکومت کا تحفہ۔عوام کے لئیے بلال عباسی قہقہے ہی قہقے 3 06-02-08 05:25 PM
امریکا نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی بات کرنا شروع کر دی، امریکی اخبار خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 09:42 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger