واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ ساس نہیں، ہیلری کلنٹن کی ہنسی نکل گئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-11, 10:19 PM   #1
امریکہ ساس نہیں، ہیلری کلنٹن کی ہنسی نکل گئی
جاویداسد جاویداسد آف لائن ہے 27-10-11, 10:19 PM

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے اس وقت قہقے نکل گئے جب سول سائٹی اور کاروباری طبقے کے ارکان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے ایک پاکستانی خاتون نے امریکی رویے اور پالیسی کو پاکستان کے ساتھ ایک ساس کے مترداف قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ خود ایک ساس ہیں اور اس پالیسی کو سمجھ سکتی ہیں۔ اس سوال پر امریکی وزیر خارجہ کھل کر ہنس پڑیں اور اس بات کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساس کے سیکھنے کا عمل بھی ہمیشہ جاری رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ دونوں طرف لو اور دو کے اصول پر تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
__________________
جاویداسد

 
جاویداسد's Avatar
جاویداسد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 90
Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کلنٹن, کرتے, گئی, پاکستانی, پالیسی, ڈیسک, وقت, وزیر, چاہتے, چاہتا, آگے, آباد, امریکہ, امریکی, اسلام, اصول, تعلقات, جواب, جاری, خود, خارجہ, سکتی, سوالوں, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈینگی سے لوگ مررہے ہیں، کسی کو ذمہ داری کا احساس نہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ گلاب خان خبریں 12 16-09-11 08:41 AM
60درسی کتب بازار میں دستیاب نہیں، طلبہ کو دشواری Real_Light طالب علموں کی بیٹھک 0 26-07-08 02:21 PM
آئی سی سی کیخلاف کھلاڑی بغاوت کرسکتے ہیں، انٹرنیشنل پلیئرز ایسویسی ایشین میاں شاہد خبریں 0 18-04-08 04:51 AM
جنرل مشرف جلد از جلد ایمرجنسی ختم کر کے تمام برطرف ججوں کو بحال کریں، اقوام متحدہ عبدالقدوس خبریں 0 23-11-07 09:44 AM
’یہ ایمرجنسی نہیں، مارشل لا ہے‘ چاچا کمال خبریں 0 04-11-07 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger