واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ:صدارتی امیدوار کیلئے رائے شماری،ہیلری کلنٹن کامیاب، بارک اوباما ہار گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-01-08, 11:02 AM   #1
امریکہ:صدارتی امیدوار کیلئے رائے شماری،ہیلری کلنٹن کامیاب، بارک اوباما ہار گئے
ابن ضیاء ابن ضیاء آف لائن ہے 09-01-08, 11:02 AM

امریکا میں صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے ہونے والی رائے شماری میں ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن اور ری پبلکن امیدوار جان میکن نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست نیو ہیمپشائر میں ہونے والی پارٹی رائے شماری میں ڈیمو کریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے 39فیصد ووٹ حاصل کیے اور ان کیحریف امیدوار بارک اوباما کو 36فیصد ووٹ ملے جبکہ جان ایڈورڈ نے17 فیصد ووٹ حاصل کئے۔رائے شماری کے بعد خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکا کو اس وقت کئی بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بن گئیں تو عراق جنگ کو صحیح سمت میں ختم کریں گی ۔ان کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ ایسا صدر چنیں جو عوام کے لیے کھڑا ہو سکے ۔سیاست کھیلنہیں ہے بلکہ یہ عوام کی مہم ہے ۔ سینیٹر بارک اوباما نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن کو مبارکباد دی ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر وہ صدر بن گئے عرا ق جنگ ختم کر دیں گے اور وہاں سے فوج کو واپس بلا لیا جائے گا ۔۔انہوں نے کہا کہ نائن الیون کے واقعے کو ووٹوں کے حصول کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا ۔رائے شماری میں ری پبلکن امیدوارJohn McCain کو 37اور ان کے مقابلے میں سابق گورنرMassachussetts میٹ رومی کو 29فیصد ووٹ ملے ۔

 
ابن ضیاء's Avatar
ابن ضیاء
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 282
Reply With Quote
جواب

Tags
امریکہ, صحیح, صدارتی, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شعروشاعری،میری شاعری مشال خان شعر و شاعری 25 12-08-10 11:48 PM
رات سُنتی رہی،میں سُناتا رہا۔ خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 24-06-08 10:23 AM
سرکاری خرچ پر بہترین زندگی،نگراں وزیر اعظم سومرو کا سینیٹ کے سابق چیئر مینوں کیلئے قیمتی مراعات کا تحفہ عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:02 PM
آئندہ حکومت مسلم لیگ کی ہی بنے گی،فضل الرحمن سے پنجاب میں بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوسکتی ہے،پرویزالٰہی عبدالقدوس خبریں 0 03-12-07 02:37 PM
وکلاء کا احتجاج جاری،مزید3 روز عدالتی بائیکاٹ کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 02:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger