واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ میں ایٹمی میزائل کے سیکڑوں پرزے غائب ہوگئے ،برطانوی اخبار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-08, 09:37 PM   #1
امریکہ میں ایٹمی میزائل کے سیکڑوں پرزے غائب ہوگئے ،برطانوی اخبار
مسٹر گرزلی مسٹر گرزلی آف لائن ہے 20-06-08, 09:37 PM

لندن(جنگ نیوز) ایک برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کے ایٹمی میزائل کے سیکڑوں حساس پرزے غائب ہوگئے ہیں جس نے پینٹاگون کی پریشانی اور الجھن میں مزید اضافہ کردیاہے،امریکہ کے ایٹمی ذخیرے سے غائب ہونے والے ان سیکڑوں پرزوں کے بارے میں امریکی فضائیہ کے پاس کوئی تفصیلات نہیں ہیں جبکہ وزارت دفاع سے تعلق رکھنے والے ایک ذریعے نے اخبار کو بتایا ہے کہ لاپتہ پرزوں کی تعداد ایک ہزارسے زائد ہو سکتی ہے۔ یہ بات معروف برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے اپنی ویب سائٹ میں بتائی ہے۔اخبار نے امریکی وزارت دفاع کے حکام کے حوالے سے بتا یا ہے کہ غائب ہونے والے ایٹمی میزائل کے سیکڑوں پرزوں کا کچھ پتہ نہیں چلا ہے،ذرائع نے اس تاثر کو رد کیا کہ لاپتہ پرزے ان ممالک کو پہنچ گئے ہوں جن کو وہ نہیں ملنے چاہیے تھے۔

 
مسٹر گرزلی's Avatar
مسٹر گرزلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,113
شکریہ: 152
334 مراسلہ میں 572 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 190
Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, لندن, نیوز, امریکہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیکڑوں دولت مند پاکستانیوں کی نئی برطانوی امیگریشن سکیم میں دلچسپی گلاب خان خبریں 0 24-02-11 05:14 AM
مغر ب کیخلاف جنگ کے لئے القاعدہ نے سیکڑوں سفید فام نو مسلم بھرتی کر لئے ،بر طانوی خفیہ ایجنسی ابو کاشان خبریں 1 28-06-08 10:07 PM
چیف سیکر یڑی بلوچستان کے بی رند کے بیٹے کی کراچی میں پراسرار ہلاکت،لاش کار سے ملی عبدالقدوس خبریں 0 17-12-07 02:35 PM
چیف سیکر یڑی بلوچستان کے بی رند کے بیٹے کی کراچی میں پراسرار ہلاکت،لاش کار سے ملی خرم شہزاد خرم خبریں 0 17-12-07 08:25 AM
ایٹمی بٹن صدر کو منتقل، جوہری اثاثوں کی فول پروف سیکورٹی ممکن ہوگئی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 07:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger