واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ نے اپنے ڈپلومیٹ کی رہائی کیلیے مطالبہ کر دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-11, 03:15 PM   #1
امریکہ نے اپنے ڈپلومیٹ کی رہائی کیلیے مطالبہ کر دیا
ناصحی ناصحی آف لائن ہے 29-01-11, 03:15 PM

امریکہ نے آج اپنے ڈپلومیٹ کی فوری رہائی کیلیے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکو لاہور میں پاکستانی حکام نےغیر قانونی طور پر حراست میں لیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکہ کی ایمبیسی نے کہا ہے کہ جب ڈپلومیٹ کو حراست میں لیا گیا تو اسنے پولیس کو اپنی ڈپلومیٹک شناخت پیش کی اور بار بار وییانا کینونشن کے تحت حراست سے آزادی کی درخواست کی تھی۔

لاہور کی پولیس اور سینیر حکام قانونی ضوابط کا خیال رکھنے میں بھی ناکام رہے انہوں نے لاہور میں امریکی کونسلٹ جنرل یااسلام آباد میں ایمبیسی سے انکے شہری کے سٹیٹس کی تصدیق بھی نہیں کی۔

ISLAMABAD: The United States on Saturday called for the immediate release of a US diplomat it said was unlawfully detained by Pakistani authorities in Lahore, its embassy in Islamabad said.
“When detained, the US diplomat identified himself to police as a diplomat and repeatedly requested immunity under the Vienna Convention on Diplomatic Relations,” it said in a statement.

It added, “Local police and senior authorities failed to observe their legal obligation to verify his status with either the US consulate general in Lahore or the US embassy in Islamabad”.
US calls for immediate release of diplomat in Pakistan | DAWN.COM | Latest news, Breaking news, Pakistan News, World news, business, sport and multimedia
__________________

Last edited by ناصحی; 29-01-11 at 04:01 PM.. وجہ: Added Urdu translation

 
ناصحی's Avatar
ناصحی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1530
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), مرزا عامر (29-01-11), ابن آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 03:22 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی ھمت ھے نا ان میں کہ قاتل کو بھی بے گناھوں کی طرح سمجھایا جا رھا ھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ بے چاری حکومت اپنے آقاؤں اور عوام کے درمیان امتحان میں پڑ گئی ھے۔ چچچچچچچچچچچ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), sahj (29-01-11), ابن آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 03:36 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا پاسپورٹ سفارتی نہیں۔ اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں تھی، نام بھی اصل نہیں۔ کیسے چھوڑ دیا جائے؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), sahj (29-01-11), یاسر عمران مرزا (29-01-11), ابن آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 03:59 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے بہت اچھا ہو گا اگر ا مريكي اس قاتل كو لے جانے ميں‌كامياب ہو گے۔۔۔۔۔۔۔ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم نے ان حكمرانوں كو جوتےمارنے ہيں۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), sahj (29-01-11), مرزا عامر (29-01-11), ابن آدم (30-01-11), عروج (04-02-11)
پرانا 29-01-11, 04:00 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
اس کا پاسپورٹ سفارتی نہیں۔ اسلحہ رکھنے کی اجازت نہیں تھی، نام بھی اصل نہیں۔ کیسے چھوڑ دیا جائے؟
گورا ہے بھائي گورا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ياد ہے ماضي ميں افريقي غلاموں كے ساتھ كيا سلوك ہوتا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس يہي ہو گا بس زرا انداز تبديل كر كے۔ امريكہ
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-01-11), ابن آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 05:34 PM   #6
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری پولیس کو اس کیس پر کچھ کہنے یا کرنے سے پہلے اس شخص کی حقیقی شناخت اور اسکے بعد یہ جاننا چاہیے تھا کہ اسکو ڈپلومیٹک امیونٹی حاصل ہے یا نہیں۔ کیا یہ نا اہلی نہیں کہ اتنا وقت گزرنے کے بعد بھی دونوں اسکی شناخت اور ڈپلومیٹک سٹیٹس ابھی تک مبہم ہیں؟

پولیس کی اس غفلت نے امریکہ کو اسکی رہائی کا راستہ ڈھونڈنے کا موقع میسر کردیا ہے اور اب اگر وہ یہ ثابت کر دیں کہ اس شخص کو ڈپلومیٹک امیونٹی حاصل ہے تو پھر پاکستان کو اسے رہا کرنا پڑے گا۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 06:39 PM   #7
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لعنت ھے ایسی ڈپلومیٹک امیونٹی پر جو قاتل کو بھی سفارتی تحفظ دے

اگر دیوڈ کو سفارتی امیونٹی حاصل تھی تو وہ ڈبل سزا کا حقدار ھے ایک تو سفارتی آداب کا خیال نہیں رکھا بلکہ مجرمانہ حرکات کا مرتکب ھوا ، ناجائز اسلحہ رکھ کر، بغیر اطلاع کے شہر میں اکیلے گھوم کر ، اور ممنوعہ نوعیت کی 9ملی میٹر گولیاں استعمال کرکے ، یاد رہے ھالوگرام یا ھالو پوائینٹ ایمونیشن استعمال کرنا ، رکھنا ،خریدنا، بیچنا، پاکستانی قانون میں جرم ھے ہی اوپر سے ڈیوڈ نام کے قاتل نے قتل کیا ھے انہیں گوکیوں کو چلا کر۔

یہ بھی یاد رکھنا چاھئے کہ مزکورہ قاتل امریکی پاکستان سفارتی ڈیوٹی پر نہیں صرف وزٹ ویزے پر پاکستان آیا ھوا تھا ۔ جسے خود پاکستان کے حکومتی نمائیندے بتاچکے ہیں کہ ڈیوڈ وزٹ ویزے پر آیا ھوا ھے ۔

کیس مکمل طور پر قاتل کے خلاف ہی خلاف ھے اور اگر حکومت معاملات عدلیہ پر چھوڑ دے تو دنیا کی کوئی طاقت قاتل کو سزا سے نہیں بچاسکتی۔

یہ بھی یاد رکھیں کہ قاتل ڈیوڈ
قتل کرنے کے فوراً بعد ھتھیار سمیت کرائم لوکیشن سے گرفتار ھوا
قاتل کی ویڈیو کئی زاوئیوں سے آزاد افراد نے لی
قاتل کو گرفتار خود پولیس نے سینکڑوں شہریوں کے سامنے گرفتار کیا
قاتل ڈیوڈ نے اپنے بیان میں قتل کا اعتراف کیا
اور سب سے بڑا پوائنٹ یہی ھے کہ مجرم کو آن دی اسپاٹ گرفتار کیا گیا ھے

ان سب کے بعد بھی امریکہ کے حکم پر اگر حکومت پاکستان قاتل کو ملک سے فرار کرواتی ھے تو میرے خیال میں ملک میں انارکی فروغ در فروغ در فروغ پائے گی ۔ اور آئندہ وہ کچھ بھی ھوگا جو آج تک شاید نہیں ھوا۔
شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
عبداللہ آدم (30-01-11), عروج (04-02-11)
پرانا 29-01-11, 07:06 PM   #8
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,990
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکہ نے ابھی تک نہ تو اس شخص کا نام بتایا ہے اور نہ ہی پاکستانی پولیس کے دیے جانے والے نام کی تصدیق کی ہے۔ کسی اقدام سے پہلے شناخت کا مسلہ کلیر کرنا ضروری نہیں تھا؟؟؟؟

اب اگر یہ امریکہ کے مطابق ڈپلومیٹ نکلے اور اسے پراسکیوشن سے امیونٹی حاصل ہو تو قصور کس کا ہوگا؟؟؟؟ انکا جو ادھر اُدھر کی فضول باتیں تو کرنا جانتے ہیں لیکن اہم باتوں کو بھول جاتے ہیں!

انٹر نیشنل قانوں کے مطابق ڈپلومیٹس کو عام طور پر جس ملک میں وہ کام کرتے ہیں پراسکیوشن سے امیونٹی حاصل ہے۔ اس قانون پر پاکستان نے بھی دستخت کیے ہوئے ہیں۔
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-01-11, 07:12 PM   #9
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم،
ایک امریکن نے کیسے دن دھاڑے پاکستان میں ھی پاکستانیوں کو قتل کر دیا ۔ابھی یہ سب کچھ پاکستانیوں نے امریکہ میں کیا ھوتا تو ؟
ہمارے کچھ ایسے بھای جن سے یہ سب برداشت نہیں‌ھوتا وہ اگر امریکہ میں اسطرح کا کویی جرم کر کے فرار ھوکر پاکستان پہنچتے ہیں تو ہمارے ہی لوگ ان کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کردیتے ہیں کہ لوجی اپ کا مجرم ھے حاضر ھے ،، اب پیسے نکالو ،،
بے گناہوں کا خون راٰیگاں نہیں جاتا اللہ کی پکڑ ھوگی ایک دن انشاء اللہ
دیکھیں تیونس ،مصر اور نہ جانے کون کون سے ملک اب اس لیپٹ میں آنے والے ہیں
اللہ تعالی میرے پیارے پاکستان کی اس میں رہنے والوں کی حفاظت فرماے آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), محمدعدنان (29-01-11), ابن آدم (30-01-11), راجہ اکرام (29-01-11), عبداللہ آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 07:12 PM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس پر پاکستانی قانون کے مطابق مقدمہ چلنا چاہیے
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (30-01-11), عارف اقبال (31-01-11), عروج (04-02-11)
پرانا 29-01-11, 08:13 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللٰہ آدم بھائی اور فاروق سرور صاحب دونوں سے گزارش ہے کہ مناسب الفاظ کا انتخاب کریں۔ شکریہ
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), محمدعدنان (29-01-11), عبداللہ آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 08:22 PM   #12
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
امریکہ نے ابھی تک نہ تو اس شخص کا نام بتایا ہے اور نہ ہی پاکستانی پولیس کے دیے جانے والے نام کی تصدیق کی ہے۔ کسی اقدام سے پہلے شناخت کا مسلہ کلیر کرنا ضروری نہیں تھا؟؟؟؟

اب اگر یہ امریکہ کے مطابق ڈپلومیٹ نکلے اور اسے پراسکیوشن سے امیونٹی حاصل ہو تو قصور کس کا ہوگا؟؟؟؟ انکا جو ادھر اُدھر کی فضول باتیں تو کرنا جانتے ہیں لیکن اہم باتوں کو بھول جاتے ہیں!

انٹر نیشنل قانوں کے مطابق ڈپلومیٹس کو عام طور پر جس ملک میں وہ کام کرتے ہیں پراسکیوشن سے امیونٹی حاصل ہے۔ اس قانون پر پاکستان نے بھی دستخت کیے ہوئے ہیں۔
اگر یہ قاتل امریکی ، امریکہ کے مطالبہ کے مطابق امریکی ڈپلومیٹ ھے تو بھائی صاحب پھر تو معاملہ اور بھی آسان ھے سمجھنے کے لئے ۔ کہ امریکہ ذمہ دار ھے ایسے کرمنل آدمی کو پاکستان ڈپلومیٹک جاب پر بھیجنے کا ، جسنے پاکستان کے قوانین کو پامال کیا بلکہ جس ملک میں وہ اپنے ملک امریکہ کا نمائندہ بنا کر بھیجا گیا ، اسنے وہاں دن دھاڑے قتل کئے اور رنگے ھاتھوں گرفتار ھوگیا بمہ غیر قانونی ہتھیار کے جو آلئہ قتل بھی ھے ۔
اقتباس:
امریکہ نے ابھی تک نہ تو اس شخص کا نام بتایا ہے اور نہ ہی پاکستانی پولیس کے دیے جانے والے نام کی تصدیق کی ہے۔ کسی اقدام سے پہلے شناخت کا مسلہ کلیر کرنا ضروری نہیں تھا؟؟؟؟
یہ انتہائی بچگانہ بات ھے کہ امریکہ نے ابھی تک اس بندے کا نام بھی نہیں بتایا ،
اقتباس:
جب ڈپلومیٹ کو حراست میں لیا گیا تو اسنے پولیس کو اپنی ڈپلومیٹک شناخت پیش کی اور بار بار وییانا کینونشن کے تحت حراست سے آزادی کی درخواست کی تھی

اقتباس:
اب اگر یہ امریکہ کے مطابق ڈپلومیٹ نکلے اور اسے پراسکیوشن سے امیونٹی حاصل ہو تو قصور کس کا ہوگا؟؟؟؟ انکا جو ادھر اُدھر کی فضول باتیں تو کرنا جانتے ہیں لیکن اہم باتوں کو بھول جاتے ہیں
اقتباس:
انٹر نیشنل قانوں کے مطابق ڈپلومیٹس کو عام طور پر جس ملک میں وہ کام کرتے ہیں پراسکیوشن سے امیونٹی حاصل ہے۔ اس قانون پر پاکستان نے بھی دستخت کیے ہوئے ہیں۔
اگر ڈپلومیٹس کو یہ امیونٹی حاصل ھے کہ وہ کسی کو بھی گولی مارکر قتل کردیں اور پھر انہیں باعزت طور پر انکے وطن واپس بھیج دیا جائے تو ایسی امیونٹی پر میں سب سے پہلے لعنت بھیج چکا ھوں ۔ اور اب پر بھیجتا ھوں اور اگر اسے واپس امریکہ بھیجا گیا تو سارا پاکستان مل کر ایسی امیونٹی اور ایسی امیونٹی فراہم کرنے والوں پر ایسی لعنت کرے گا کہ شاید سمبھالنا مشکل ھوجائے ۔

Last edited by ھارون اعظم; 29-01-11 at 08:29 PM. وجہ: غیر مناسب الفاظ کا خاتمہ!
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), محمدعدنان (29-01-11)
پرانا 29-01-11, 08:24 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب
آپ امریکی ہیں یا پاکستانی ؟
ویسے جو بھی کہہ لیں ہیں پکے امریکی
ڈالر واقعی کافی زود اثر ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), sahj (29-01-11), محمدعدنان (29-01-11), عبداللہ آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 08:31 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق صاحب
ابھی ان کا ’’ڈاکو‘‘ ہونا ثابت نہیں‌ہوا
اس لئے جذبات پر کنٹرول کرتے ہوئے ان بے گناہوں کو الزام نہ دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), sahj (29-01-11), محمدعدنان (29-01-11), عبداللہ آدم (30-01-11)
پرانا 29-01-11, 08:39 PM   #15
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,993
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر مقتولین کو ڈاکو بنا کر ثابت بھی کردیا گیا تو پھر بھی قاتل کو پاکستانی قوانین کی خلاف ورزی پر سزا یہیں پر ھونی چاھئیے یعنی ،غیر قانونی اسلحہ رکھنا۔ اور اسی کے ساتھ یہ بھی معلوم کیا جانا چاھئیے کہ قاتل کو پستول اور گولیاں فراہم کرنے والا کون ھے ، اسے بھی گرفتار کیا جانا چاھئیے
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (30-01-11), محمدعدنان (29-01-11), عبدالقدوس (29-01-11), عروج (04-02-11)
جواب

Tags
business, color, com, failed, general, lahore, legal, multimedia, pakistani, release, senior, size, status, their, under, url, کیلیے, مطالبہ, was, with, world, www, اپنے, امریکہ, رہائی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
پاکستانی سگریٹ نوشی پر60 کروڑ روپے یومیہ خرچ کرنے لگے جاویداسد خبریں 2 03-06-10 09:05 PM
اوپن مارکیٹ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ مسٹر گرزلی خبریں 3 25-06-08 04:20 PM
اوپن مارکیٹ کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ عبدالقدوس خبریں 0 19-06-08 06:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger