واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ نے وکی لیکس کے ذریغےانکشافات خود کرائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-12-10, 07:06 PM   #1
امریکہ نے وکی لیکس کے ذریغےانکشافات خود کرائے
یاسر عمران مرزا یاسر عمران مرزا آف لائن ہے 01-12-10, 07:06 PM

آج کی تازہ خبر۔ لو جی سجنوں تے مترو
سر دھنتے جاؤ

 
یاسر عمران مرزا's Avatar
یاسر عمران مرزا
ذیلی ناظم
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 540
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-12-10), محمد عاصم (03-12-10), ایکسٹو (01-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), رضی (02-12-10), عبدالقدوس (01-12-10)
پرانا 02-12-10, 02:45 PM   #2
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنی ہاٹ خبر ہے یارو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ کہو
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 08:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیکار خبر ہے۔ امت اخبار کو ہر جگہ امریکہ پر وار کرنا ہی آتا ہے۔ کبھی امت پر وار کرکے بھی دیکھیں۔
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 09:07 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس خبر کا کہنا ہے کہ "وکی لیکس کا مقصد مسلم ممالک میں پھوٹ ڈالنا ہے"

میرا کہنا یہ ہے کہ مسلم ممالک کے لوگ کیا گھاس کھاتے ہیں یا ان کے پاس دماغ نہیں ہوتے کیا مسلمان دشمنوں میں پھوٹ نہیں ڈال سکتے ؟؟؟
فرحان دانش آن لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (02-12-10)
پرانا 02-12-10, 09:48 PM   #5
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,792
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دماغ استعمال کرنے کے لیے وسائل کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور تمام وسائل سرے محل اور دبئی میں قید ہیں۔
حکمرانوں کو اپنی عیاشی سے ہی فرصت نہیں وسائل کیا خاک پیدا کرے گی۔
جو شخص اعلی تعلیم حاصل کر کے اپنے دماغ کو کسی قابل بناتا ہے وہ بیرون ملک بھاگ جاتا ہے۔ بہانہ یہی وسائل۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-12-10), محمد عاصم (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:23 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ دیکھ لیں وکی لیکس کی زیادہ تر خبریں مسلم ممالک کو ہٹ کر رہی ہیں، چاہے ان کا تعلق امریکہ سے بھی ہے لیکن ان ڈائریکٹ تعلق مسلم ممالک سے ضرور ہو گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (05-12-10), dxbgraphics (02-12-10), محمد عاصم (03-12-10)
پرانا 02-12-10, 10:42 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

يہ کوئ تعجب کی بات نہيں ہے کہ کچھ راۓ دہندگان اور تجزيہ نگار جو ہر خبر اور واقعے کو ايک خاص زاويے سے ديکھتے ہيں وہ امريکہ کی اپنی حساس دستاويزات کی چوری اور تشہير کے واقعے کے ليے بھی الٹا امريکہ ہی کو مورد الزام قرار دے رہے ہيں۔

يہ ايک مسلم حقيقت ہے کہ وکی ليک ويب سائٹ کے اقدامات سے امريکہ کے ديگر ممالک کی حکومتوں سے باہم تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوۓ ہيں جن کے باہم تعاون سے ہم ان عالمی مسائل کے حل کے ليے کوشاں ہيں جو کروڑوں افراد سے متعلق ہيں۔ اس کے علاوہ امريکی حکومت کے ليے کام کرنے والے افراد کی زندگيوں کو بھی خطرات لاحق ہوۓ ہيں۔ اس ضمن ميں وضاحت کر دوں کہ اس طرح کی تشہير سے ايسے تمام افراد کے لیے مشکلات پيدا ہو سکتی ہيں جو جمہوريت اور ايک آزاد حکومت کے لیے دنيا بھر ميں امريکی معاونت کے ليے رابطہ قائم کرتے ہيں۔

امريکی حکومت کی سوچ اس بات سے عياں ہے کہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے قانونی مشير کی جانب سے وکی ليک کے مالک کے نام سرکاری طور پر ايک خط بھی جاری کيا گيا ہے جس ميں ويب سائٹ کے اقدامات کی مذمت کی گئ ہے اور اس ضمن ميں قانونی نتائج واضح کيے گۓ ہيں۔ يہ تاثر اور راۓ دينا کہ امريکی حکومت کسی بھی حوالے سے اس ويب سائٹ کی مدد اور سپورٹ کر کے خود اپنے ہی قومی سلامتی کے معاملات کو نقصان پہنچا رہی ہے ايک لغو اور بے بنياد الزام ہے۔

امريکی حکومت حساس نوعيت کی دستاويزات کی تشہير کی حمايت نہيں کرتی اور جو افراد اس کام کو انجام دے رہے ہيں انھيں سرکاری طور پر ہماری پوزيشن اور موقف سے آگاہ کر ديا گيا ہے۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Fawad کا شکریہ ادا کیا
پرانا 02-12-10, 10:46 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,528
شکریہ: 15,094
4,235 مراسلہ میں 12,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فواد صاحب، کیا امریکی قانون میں ایسے سرکاری راز افشا کرنے کی کوئی سزا نہیں؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-10, 10:57 PM   #9
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,381
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فواد صاحب کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ جو کام پوشیدہ انٹیلی جینس ایجنسیاں کرتی ہیں ، کیا حکومتی سطح پر ان کو ظاہر کیا جاتا ہے ؟
اگر ہاں، تو پھر ایسی پوشیدہ ایجنسیوں کا فائدہ ہی کیا۔ اور ان کو سیکرٹ ایجنسیاں کہا ہی کیوں جائے۔
اگر حکومتی سطح پر ان کو ظاہر نہیں کیا جاتا، تو بہر حال یہ ایک امکان موجود ہے کہ یہ سب امریکہ کا کیا دھرا ہے۔ چاہے حکومت سرکاری سطح پر اس کی 500 دفعہ تردید کرے اس کو درست ماننے کی کوئی لاجیکل وجہ نہیں ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-12-10), محمد عاصم (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 12:36 AM   #10
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,585
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
فواد صاحب کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ جو کام پوشیدہ انٹیلی جینس ایجنسیاں کرتی ہیں ، کیا حکومتی سطح پر ان کو ظاہر کیا جاتا ہے ؟
اگر ہاں، تو پھر ایسی پوشیدہ ایجنسیوں کا فائدہ ہی کیا۔ اور ان کو سیکرٹ ایجنسیاں کہا ہی کیوں جائے۔
اگر حکومتی سطح پر ان کو ظاہر نہیں کیا جاتا، تو بہر حال یہ ایک امکان موجود ہے کہ یہ سب امریکہ کا کیا دھرا ہے۔ چاہے حکومت سرکاری سطح پر اس کی 500 دفعہ تردید کرے اس کو درست ماننے کی کوئی لاجیکل وجہ نہیں ہے۔
ایک بات اور بھی ایڈ کریں کہ نیٹ پر امریکہ اور یورپ کا مکمل کنٹرول ہے امریکہ اگر ایسا نہیں چاہتا اور وہ ان راز کا افشاں ہونا اپنے لیے نقصان دے سمجھتا ہے تو وہ اس سایٹ وکی لیکس کو ختم کیوں نہیں کر رہا؟؟؟
اس طرح کی سازشیں بعد میں کھلتی ہیں جب پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہے، وقت آنے پر امریکہ کا ہی کوئی کارندہ اُٹھے گا اور کہے گا کہ وکی لیکس کا سارہ ڈرامہ حکومت نے خود رچایا تھا اور پھر صرف معافی مانگ کر اپنا دامن صاف کر لیا جائے گا۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (03-12-10), عبدالقدوس (03-12-10)
پرانا 03-12-10, 10:55 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Fawad – Digital Outreach Team – US State Department

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ وکی ليک کی ريليز سے امريکہ کی نيشنل سيکورٹی پر اثر پڑا ہے۔ ہماری نظر ميں اتنی بڑی تعداد ميں دستاويزات کا منظر عام پر آنا ہمارے مفادات کے ليے نقصان دہ ہے ليکن اس سے صرف ہمارے مفادات ہی نہيں بلکہ ديگر ممالک اور افراد کے مفادات کو بھی زک پہنچی ہے۔

جہاں تک انٹرنيٹ پر معلومات کے بہاؤ پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے سوال ہے تو کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ امريکی حکومت کے پاس اتنی افرادی قوت، وسائل اور يہاں تک کہ خواہش بھی موجود ہے کہ وہ ايسی ہر کتاب، کالم، ويب سائٹ اور ٹی وی پروگرام اور ان کے تخليق کاروں کے خلاف قانونی کاروائ کرے جن ميں امريکی حکومت کے اعلی عہديداروں کے خلاف الزامات لگاۓ جاتے ہیں؟

اگر امريکی حکومت انٹرنيٹ پر مکمل کنٹرول رکھتی تو کيا ايسی درجنوں امريکہ مخالف، يکطرفہ اور غلط معلومات پر مبنی ويڈيوز اور کالم جو انگنت فورمز اور بلاگز پر پوسٹ کی جاتی ہيں – ان کی اشاعت اور تقسيم ممکن ہوتی؟

يہ سوچ اور نظريہ کہ امريکی حکومت اس معاملے کو نظرانداز کر رہی ہے يا ان افراد کے خلاف کاروائ کرنے سے گريزاں ہے جنھوں نے يہ دستاويزات ريليز کی ہيں، بالکل غلط اور حقائق کے منافی ہے۔

اس ضمن ميں يہ واضح کر دوں کہ امريکی فوج نے يہ اعلان جاری کر ديا ہے کہ ايک 22 سالہ فوجی بريڈلی ميننگ کے خلاف غیر قانونی طریقے سے معلومات اپنے ذاتی کمپيوٹر ميں منتقل کرنے کے الزام ميں چارج شيٹ پيش کر دی گئ ہے۔ اس ويب لنک ميں موجود چارج شيٹ سے يہ واضح ہے کہ ان پر 8 فيڈرل قوانين کو توڑنے کے علاوہ غیر قانونی طريقے سے غير متعلقہ پارٹی تک معلومات کی تقسیم کے الزامات بھی لگاۓ گۓ ہيں جو کہ امريکہ کے "ايسپيوناج ايکٹ" کی خلاف ورزی ہے۔

PFC Bradley Manning's Charge Sheet

اس کے علاوہ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے قانونی مشير کی جانب سے ان دستاويزات کی تقسيم اور تشہير ميں ملوث افراد کو ايک سرکاری خط بھی ارسال کيا جا چکا ہے۔

امريکی حکومت مختلف ايجينسيوں کے مابين معلومات اور مراسلوں کے تبادلے کے نظام کی حفاظت کے معاملے ميں پوری طرح سنجيدہ ہے اور ايک ليگل فريم ورک کے اندر رہتے ہوۓ ان افراد کے خلاف کاروائ کی جاۓ گی جنھوں نے قانون توڑا اور اس اعتماد کو پامال کيا جو ان پر کيا گيا تھا۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
digitaloutreach@state.gov
U.S. Department of State
USUrduDigitalOutreach | Facebook
Fawad آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-12-10, 11:45 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فواد صاحب


چلو مان ليا ويكي ليكس كي حركتوں پر امريكي حكومت اور انتظاميہ كا كوئي عمل دخل نہيں ہے۔۔۔ اور يہ لاكھوں صفحات كے چوري ہونے سے امريكہ كے ساتھ ساتھ دوسرے ممالك كے مفادات پر بھي زك پہنچي ہے۔۔۔ سب باتيں تسليم ہيں۔۔۔۔ ليكن سوال يہ ہے كہ

اگر امريكي حكومت اور انتظاميہ كے اتنے ساري خفيہ دستاويزات چوري ہو كر يوں منظر عام پر آ كر امريكہ اور اس كے دوستوں كے مفادات كو نقصان پہنچا سكتے ہيں تو كل كلاں امريكي جوہري ہتھيار چوري ہو كر دنيا بھر كے لئے مصيبت كيوں نہيں بنا سكتے۔۔۔ جو امريكہ دوسروں كے ہتھياروں كے عدم تحفظ كا شكار ہے۔۔ ارو خود اپنے چند اوراق اس سے نہيں سنبھالے جا رہے۔۔ كل كسي بڑے حادثے كي صورت ميں سوائے امريكي ڈاگروں‌پر پلے والوں كے علاوہ اور كوئي بھي امريكہ كي حمايت ميں‌دو لفظ نہيں بولے گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-12-10), حسنین ایوب (04-12-10)
پرانا 03-12-10, 11:55 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,276
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
تو كل كلاں امريكي جوہري ہتھيار چوري ہو كر دنيا بھر كے لئے مصيبت كيوں نہيں بنا سكتے۔۔۔ جو امريكہ دوسروں كے ہتھياروں كے عدم تحفظ كا شكار ہے۔۔ ارو خود اپنے چند اوراق اس سے نہيں سنبھالے جا رہے۔۔ كل كسي بڑے حادثے كي صورت ميں سوائے امريكي ڈاگروں‌پر پلے والوں كے علاوہ اور كوئي بھي امريكہ كي حمايت ميں‌دو لفظ نہيں بولے گا۔۔۔
کیونکہ جوہری ہتھیار مادی ہیں، ان دستاویزات کی طرح ڈیجیٹل فارمیٹ میں نہیں کہ یک دم غائب ہو جائیں!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-12-10, 01:13 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
کیونکہ جوہری ہتھیار مادی ہیں، ان دستاویزات کی طرح ڈیجیٹل فارمیٹ میں نہیں کہ یک دم غائب ہو جائیں!
تو پاكستان كے جوہري ہتھيار كيا V.B ميں بنے ہيں يا ڈيجٹل ہيں جو يو ايس پي ميں ڈال كر اسامہ يا مصنوعي طالبان واشنگٹن ميں‌ا نسٹال كر ديں گے۔۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
asakpke (08-12-10), پاکستانی (04-12-10), ھارون اعظم (04-12-10), محمد عاصم (05-12-10)
کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-12-10 ھارون اعظم Sixer 0
پرانا 04-12-10, 02:37 AM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنٹاگون پلان !
بابا نکڑ والے کی پیشنگوئی پھر درست ہوئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (05-12-10)
جواب

Tags
com, gif, images, story, ہے۔, ہاٹ, کہو, کرائے, یارو, وکی, قید, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, لیکس, لو, لوگ, www, آتا, آج, امریکہ, اتنی, اخبار, تے, جگہ, خود, خبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger