واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ نے پاکستانی جوہری اثاثوں پر قبضے کا منصوبہ بنا لیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-08-11, 07:59 PM   #1
امریکہ نے پاکستانی جوہری اثاثوں پر قبضے کا منصوبہ بنا لیا
زبیرافتحار زبیرافتحار آن لائن ہے 07-08-11, 07:59 PM

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے جوہری اثاثوں کو چھیننے اور قبضہ کرنے کا غیر متوقع منصوبہ بنایا ہوا ہے.
امریکی میڈیا کے مطابق نائن الیون سے کافی عرصہ قبل سے پاکستان کے جوہری اثاثے امریکہ کی پہلی ترجیح میں شامل رہے ہیں اور صدر اوباما جب سمجھیں گے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام امریکہ کی سلامتی کےلئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے وہ اس پر قبضے کا حکم نامہ جاری کر سکتے ہیں. امریکی ٹی وی نے امریکہ کے موجودہ اور سابق حکام سے حاصل کی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان کے جوہری اثاثوں پر قبضہ کرنے کے نہ صرف خطرات موجود ہیں بلکہ اسلامی انتہا پسند بھی پاکستان کی حکومت اور فوج پر قبضہ کر سکتے ہیں. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردی کےخلاف امریکہ کی کامیاب جنگ،امریکی خفیہ آپریشن میں اُسامہ بن لادن کی ہلاکت نے بھی پاکستان کے جوہری اثاثوں کے تحفظ کے بارے میں خدشات بڑھا دیئے ہیں.
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!

 
زبیرافتحار's Avatar
زبیرافتحار
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 186
Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 08:17 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,187
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امریکا کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضہ کا منصوبہِ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-11, 08:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نو ٹینشن حلواہ سمجھا ہے جوہری اثاثوں کو جو آ کر کھا کر اور لے کر چلے جائے گے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 03:26 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی وہ امریکہ ہے کچھ بھی کر سکتا ہے ایران افغانستان تباہ کر دیا کسی نے پوچھا بھی کیوں کیا امریکہ تا حلوے کو بھی حلوا نہیں‌ سمجھتا یہ تو ایٹم بومب ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 03:26 AM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی وہ امریکہ ہے کچھ بھی کر سکتا ہے ایران افغانستان تباہ کر دیا کسی نے پوچھا بھی کیوں کیا امریکہ تو حلوے کو بھی حلوا نہیں‌ سمجھتا یہ تو ایٹم بومب ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 04:14 AM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری خوش قسمتی کہہ لیں کہ ہمارے لوگ ایٹم بم کے معاملے میں صدر پر بھی اعتبار نہیں کرتے اسلئے آپ بے فکر ہوکر اس کو محفوظ سمجھ سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 04:25 AM   #7
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,117
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 965 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہماری خوش قسمتی کہہ لیں کہ ہمارے لوگ ایٹم بم کے معاملے میں صدر پر بھی اعتبار نہیں کرت
اس پر کیا اعتبار جا سکتا ہے..
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 09:23 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
بھائی وہ امریکہ ہے کچھ بھی کر سکتا ہے ایران افغانستان تباہ کر دیا کسی نے پوچھا بھی کیوں کیا امریکہ تا حلوے کو بھی حلوا نہیں‌ سمجھتا یہ تو ایٹم بومب ہے
بھائی جان
یہ ایران کب تباہ ہوا ؟؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-08-11, 09:58 AM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 95,964
شکریہ: 52,538
11,182 مراسلہ میں 35,263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایران تب سے تباہ ہوا جب سے احمدی نژاد یہودی نکلا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (08-08-11)
پرانا 09-08-11, 02:49 AM   #10
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوری عراق لکھنا تھا غلطی سے ایران لکھ دیا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوج, گے, گئی, پہلی, پاکستان, پاکستانی, پروگرام, پسند, لیا, میڈیا, موجودہ, منصوبہ, متوقع, مطابق, آپریشن, امریکہ, اسلامی, بڑھا, جاری, حکومت, حکم, خفیہ, عرصہ, صدر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
امریکا کا پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پرقبضہ کا منصوبہِ فیصل ناصر خبریں 4 07-08-11 12:32 AM
کشمیر: منصوبوں پر پاکستان نے وضاحت مانگی ارشد کمبوہ خبریں 0 02-07-11 07:01 AM
ان پاکستانی بچوں کا کیا قصور تھا ؟ ALI-OAD پاکستان میں دہشت گردی 8 01-12-10 06:58 PM
پاکستان دھوکے سے بنایا گیا، صوبوں کو علیحدگی کا حق دیاجائے۔ پلیجو ھارون اعظم خبریں 6 26-01-10 11:55 PM
ذیل میں صوبہ بلوچستان، پاکستان کے شہروں کی فہرست ہے۔ خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:06 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger