واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ نے کچھ قدیم ثقافتی نوادرات عراق کو واپس کردیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-07-11, 05:25 AM   #1
امریکہ نے کچھ قدیم ثقافتی نوادرات عراق کو واپس کردیں
گلاب خان گلاب خان آف لائن ہے 09-07-11, 05:25 AM

امریکہ نے کچھ قدیم ثقافتی نوادرات عراق کو واپس کردی ہیں جو غیرقانونی طور پر اس ملک سے لے جائی گئی تھیں۔ نوادرات کی واپسی کی تقریب واشنگٹن میں ہوئی۔ امریکی ایف بی آئی کے ذرائع کے مطابق پندرہ سے زیادہ نوادرات عراق کے حوالے کردی گئی ہیں جو ڈھائی ہزار تا چار ہزار سال پرانی ہیں۔ امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بدعنوانی کے واقعات سے متعلق تحقیقات کے دوران یہ نوادرات ضبط کی تھیں۔ ایف بی آئی کے مطابق عراق میں سرگرم پنٹاگون سے منسلک کمپینوں نے یہ ثقافتی نوادرات خریدی تھیں اس کے بعد ان کو رشوت کے طور پر دیگر کمپنیوں کو دے دیا گیا جنہوں نے انہیں امریکہ اسمگل کردیا گیا۔

صدائے روس
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,482
شکریہ: 1,535
2,971 مراسلہ میں 8,223 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 129
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
کردیا, گئی, پنٹاگون, پرانی, واقعات, واشنگٹن, لے, چار, ملک, متعلق, مطابق, آئی, ایف, امریکہ, امریکی, اداروں, بی, تا, حوالے, دے, سال, ضبط, طور, عراق, غیرقانونی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مذہبی امور کی وزارت ملنے پر جے یو آئی واپس آ سکتی ہے گلاب خان خبریں 0 15-12-10 04:50 AM
5 فروری ۔ یوم یکجہتی کشمیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاریخی پس منظر راجہ اکرام عمومی بحث 0 03-02-09 03:12 PM
آسٹریلیا بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں وا پس آسکتی ہے۔ شین وارن champion_pakistani کرکٹ 0 27-10-08 05:51 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
آپس میں الفت و محبت ابو عمار پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 2 20-11-07 09:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger