واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ کا آخری طاقتور ترین بم پُرزے پُرزے کردیا گیا!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-10-11, 04:55 PM   #1
امریکہ کا آخری طاقتور ترین بم پُرزے پُرزے کردیا گیا!
shafresha shafresha آف لائن ہے 26-10-11, 04:55 PM

B53 نامی اس ایٹمی بم کو AMARILLO ٹیکساس میں " Pantex Plant " میں‌ڈس مینٹل کردیا گیا۔
(یاد رہے کہ یہ فیکڑی ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنے کے مقصد کے لیئے بنائی گئی ہے۔)

Name:  nuclear bomb1.jpg
Views: 43
Size:  46.4 KB

Name:  nuclear bomb2.jpg
Views: 42
Size:  53.5 KB

Name:  nuclear bomb3.jpg
Views: 43
Size:  71.6 KB

Name:  nuclear bomb4.jpg
Views: 42
Size:  47.3 KB

اس بم کے آخری پُرزے کو ۲۵ ستمبر کو الگ کیا گیا۔ ناسا کے ماہرین نے اس لمحے کو ایک سنگ میل قرار دیا ہے۔
B53 کو اُنیس سو باسٹھ کے عشرے میں "سرد جنگ" کے دوران پیش کیا گیا تھا۔ دس ہزار پونڈ وزنی یہ بم جسامت میں ایک منی دین کے برابر تھا۔ یہ نو میگا ٹن وزنی ایٹمی مواد سے لبریز تھا۔ اس کی تباھی کی طاقت ہیروشیما پر گرائے جانے والی بم "لٹل بوائے" سے چھ سو گُنا زیادہ تھی۔
(یاد رہے کہ ہیروشیما کے ایٹمی ھملے میں ایک لاکھ چالیس ہزار افراد مارے گءے تھے اور لاکھوں معذور ہوئے تھے۔)

بی ففٹی تھری کا خصوصی نشانہ زیر زمیں پناہ گاہیں تھیں اسے B52 بمبار طیارے کے زریعے نشانے تک پہنچایا جاتا۔
اس قسم کے کئی بم اُنیس سو اسی کی دھائی میں ناکارہ بنا دیئے گئے تھے لیکن اپنی نوعیت کا یہ واحد بم باقی رکھا گیا تھا۔

تین سو پونڈ وزنی " uranium pits " علحیدہ کیئے جانے کے ساتھ ہی اس عفریت کا خاتمہ ہوگیا۔



__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

 
shafresha's Avatar
shafresha
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
شکریہ: 53,117
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 156
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-10-11), wajee (26-10-11), احمد نذیر (26-10-11), حیدر Rehan (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11), عبداللہ آدم (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 05:42 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,346
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

137 کلو یورنیم یعنی 6850000kwh بجلی
یہ تو پوری دنیا تباہ کرنے کے لئے کافی نا ہوگا؟
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-11), wajee (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 06:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,171
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن ایسے بم واپس بھی بنائے جا سکتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 08:04 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,033
کمائي: 22,563
شکریہ: 862
1,306 مراسلہ میں 2,830 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایکسپایر ہو گیا تھا یا کوئی نیا ڈرامہ ہے؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 10:38 PM   #5
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ناکارہ بم تلف کر کے دنیا کو کہیں گے کہ دیکھو ہم نے کر دیا اب تم بھی کرو
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-10-11), رضی (26-10-11)
جواب

Tags
ہے۔, کردیا, گئی, پیش, والی, وزنی, لیئے, نو, میل, مقصد, منی, افراد, اپنی, ایٹمی, امریکہ, اسے, بوائے, جنگ, جانے, خصوصی, رکھا, ساتھ, طاقتور, علحیدہ, عشرے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ پیاسا دلچسپ اور عجیب 7 10-05-11 05:49 PM
71اشیائ پر یکم اکتوبر سے GST لاگو جاویداسد خبریں 0 12-07-10 07:06 PM
ایک طاقتور بحری جہاز ! طاھر دلچسپ اور عجیب 2 06-07-08 05:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger