واپس چلیں   پاکستان کی آواز > حالات حاضرہ > خبریں



خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں


امریکہ کسی کا بھی وفادار ساتھی نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-11, 08:21 PM   #1
امریکہ کسی کا بھی وفادار ساتھی نہیں
عارف اقبال عارف اقبال آف لائن ہے 18-04-11, 08:21 PM

صدراحمدی نژاد نے آج مسلح افواج کی ایک شاندار پریڈ میں عرب حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ پراعتماد کرنے کے بجائے اللہ تعالی اور اپنی قوموں پر اعتماد کریں کیونکہ امریکہ ان کا وفادار ساتھی نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آج جمہوریہ اسلامی ایران میں مسلح افواج کا دن منایا جارہا ہے تہران میں صدر احمدی نژاد کی موجودگی میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک پر وقار فوجی پریڈ منعقد ہوئی جس میں مختلف ہتھیاروں کو پیش کیا گیا صدر احمدی نژاد نے آج مسلح افواج کی ایک شاندار پریڈ میں عرب حکمرانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ پر اعتماد کرنے کے بجائے اللہ تعالی اور اپنی قوموں پر اعتماد کریں کیونکہ امریکہ ان کا وفادار ساتھی نہیں ہے۔ صدر احمدی نژاد نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ اپنے مفادات کے لئے اپنی قریبی ساتھیوں کو قربان کیا ہے اور وہ کسی بھی ملک کا وفادار نہیں ہے صدر احمدی نژاد نے عرب حکمرانوں کو اپنی پالیسی میں نظر ثانی کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی تقلید مسلمان ممالک کے لئے بالکل زیبا نہیں ہے اور امریکہ کے اشارے پر اپنے ملک کے عوام کا قتل عام شرمناک ہے۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات

 
عارف اقبال's Avatar
عارف اقبال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 179
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-04-11, 08:25 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,854
کمائي: 278,104
شکریہ: 1,155
6,268 مراسلہ میں 14,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

بجا فرمایا احمد نژاد نے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوجی, کرتے, پیش, پریڈ, وقار, قتل, نظر, ملک, ممالک, مسلمان, مطابق, آج, اپنی, اپنے, ایران, اللہ, امام, امریکہ, اسلامی, تعالی, حضرت, ساتھی, شاندار, عوام, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
کشتی ابھی اٹھی ہی نہیں تھی دکان سے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:31 PM
وہ جو دنیا تھی مرے خواب میں زندہ ہے ابھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 05:22 PM
محبت اسی بھی تھی محمدخلیل شاعری اور مصوری 6 06-06-08 06:52 PM
ینظیر پرپہلے حملے میں بھی دھماکے سے قبل فائرنگ ہوئی تھی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-01-08 08:28 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger