| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 233
کمائي: 4,808
شکریہ: 232
161 مراسلہ میں 324 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عراق کی جنگ کے 6 سال بعد امریکی فوج نے بغداد اور دوسرے بڑے شہروں سے انخلاء کے بعد تمام انتظام مقامی اداروں کے سپرد کر دیا ۔
بغداد کے عوام نے اس موقع پر شہر کے بڑے پارک میں جمع ہو کر آتشبازی اور ناچ گا نے سے اپنی خوشی کا اظہار کیا - لوگوں کا کہنا تھا کہ امریکہ نے ان کے ملک سے نہایت ہی توہین آمیز رویہ اختیار رکھا اور ملک کو شدید نقصان پہنچایا ہے ۔اور صدر مملکت نے 30 جون کو ایک تاریخی دن قرار دیتے ہوئے امریکہ کا شکریہ ادا کیا کہ اس نے ان کے ملک کو ایک جابر ڈکٹیٹر سے نجات دلائی - امریکی فوج ابھی بڑے شہروں سے باہر چھاونیوں میں اور سرحدوں پر متعین رہے گی - اور جو صدر اوباما کے وعدہ کے مطابق 2010 تک مکمل طور پر واپس بلا لی جائے گی - اب سوال صرف یہ ہے کہ کیا ان تبدیلیوں سے ملک میں امن کو فروغ بھی ملے گا یا نہیں ؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
افسوس صرف ہم ہی مسلمانوں پر ہم کچھ بھی نہیں کر سکے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,367
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر کوئی آپکے بھائی پر ہاتھ اُٹھائے تو آپ سامنے کھڑے ہو کر اپنے بھائی کو پٹتے دیکھتے رہو گے۔ بغداد پر قبصے میں پوری عراقی عوام نہیں کچھ غدار لوگ تھے
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
بھائی ہونے کا فرض ہم نے ہی ادا کرنا ہے اور بھائی نہیں ہیں کیا۔جو اس کے ہمسائے ہیں ان کا زیادہ حق ہے۔ہمیں تیسرے محلے میں تانگ اڑانے کی کیا ضرورت ۃم کون سا یہاں بڑے سکون سے رہ رہے ہیں۔ہماری مدد کو کون سا بھائی آیا ہے۔کس بھائی نے ہمیں امداد دی ہا تیل سستے میں دیا۔1971 وغیرہ کی جنگوں میں ہمارے ساتھ کون آیا۔
|
|
|
|
| Arabian کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (01-07-09) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| arabia, arabian, color, فرض, لوگ, مکمل, موقع, امریکہ, بھائی, خوش, سال, عقل, صدر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| امریکہ نے جاسوس سیارچوں کی نگرانی کے لیے نیا خفیہ سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں روزانہ کر دیا | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 2 | 05-11-08 02:51 AM |
| سابق طالبان کمانڈر نے پاک فوج کو افغانستان کی بدحالی کا ذمہ دار قرار دیا | instafotos | خبریں | 0 | 01-07-08 02:40 PM |
| نیپال کے معزول بادشاہ شاہ گیانندرا نے کھٹمنڈو میں محل خالی کر دیا | Real_Light | خبریں | 0 | 12-06-08 01:55 PM |
| اسرائیلی فوج نے حماس کے پارلیمانی رکن کر رہا کر دیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:31 AM |
| امریکہ نے بھارت کے ساتھ سول جوہری معاہدے پر نظرثانی سے انکار کر دیا: | پاکستانی | خبریں | 1 | 19-08-07 09:46 AM |