| خبریں پاکستان اور دنیا بھر کی تمام نئی خبروں کے لیئے یہاں تشریف لائیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 264
|
||||
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ جس کے گھر امیری کا شجر اگتا ہے
اس کا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ويسے آج كل اس قسم كے دھاگوں پر ڈيجيٹل ٹيم نہيں آرہي۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اجاڑ ڈالی جنہوں نے بستی
کبھی تو ان کا حساب ہو گا ۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 681
کمائي: 12,905
شکریہ: 0
368 مراسلہ میں 710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس وقت افغانستان ميں آئ – ايس – اے – ايف کے 49 اتحادی شراکت داروں کے علاوہ 130000 امريکی اور عالمی افواج مل کر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ قريب 60 ممالک سميت بے شمار عالمی تنظيميں افغانستان اور پاکستان کو امداد مہيا کر رہی ہيں۔ افغانستان اور پاکستان سے متعلق قريب 30 خصوصی نمايندے مستقل رابطوں اور ملاقاتوں کے ذريعے پاليسی مرتب کرتے ہیں۔
يہ ممکن نہيں ہے کہ يہ تمام ممالک اور بے شمار خود مختار عالمی تنظيميں اپنے تمام تر وسائل کو بروۓ کار لاتے ہوۓ اس بات کے ليے رضامند ہو جائيں کہ افغانستان ميں دانستہ بے گناہ شہريوں کو ہلاک کرنے کے علاوہ بچوں پر کيمياوی ہتھياروں کا استعمال بھی کيا جاۓ جيسا کہ میڈيا کے کچھ عناصر دعوی کر رہے ہيں۔ ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ امريکی حکومت نے"کیميکل ويپنز کنونشن ٹريٹی" نامی ايک معاہدے پر دستخط کر رکھے ہيں اور اس معاہدے کے تحت امريکہ پوری طرح پابند ہے۔ سی – ڈبلیو – سی دراصل ہتھياروں پر کنٹرول کا معاہدہ ہے جو کيمياوی ہتھياروں کی تياری، ان کے ذخيرے اور استعمال کو غیر قانونی قرار ديتا ہے۔ اس معاہدے پر عمل درآمد "پروہوبيشن آف کيميکل ويپنز"(او – پی – سی – ڈبليو) نامی ايک نجی تنظيم کے ذمے ہے جس کا صدر دفتر ہالينڈ ميں ہے۔ اس معاہدے کے تحت سب سے اہم ذمہ داری تمام تر کيمياوی ہتھياروں کو تلف کرنے اور ان کے استعمال سے اجتناب کے ساتھ ساتھ ان کی تياری کی روک تھام کے حوالے سے ہے۔ ان ہتھياروں کو تلف کرنے کے عمل کی تصديق او – پی – سی – ڈبليو کی جانب سے کی جاتی ہے۔ اسی معاہدے ميں کيمياوی اور عسکری کارخانوں کی مرحلہ وار درجہ بندی کے حوالے سے بھی شقیں موجود ہيں۔ اس کے علاوہ معاہدے میں موجود دیگر رياستوں کی نشاندہی پر کيمياوی ہتھياروں کی تياری اور ان کے استعمال کے حوالے سے لگاۓ جانے والے الزامات کی تحقيق بھی کی جاتی ہے۔ اگست 2010 تک امریکہ سميت کل 188 رياستيں سی – ڈبليو – سی کے معاہدے ميں شامل ہيں۔ ہم اپنے عالمی معاہدوں اور جنگی قواعد و ضوابط کے تحت معصوم شہريوں کی زندگيوں کو محفوظ کرنے اور انھيں ہر ممکن تحفظ مہيا کرنے کے حوالے سے پابند ہيں۔ انھی قواعد وضوابط کا اطلاق ان عسکری آپريشنز اور باہمی تعاون سے جاری مہمات پر بھی ہوتا ہے جو ہم اپنے اتحاديوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر کرتے ہيں۔ حقیقت يہی ہے کہ امريکہ دنيا ميں کہيں بھی ممنوعہ ہتھياروں کے استعمال ميں قطعی طور پر ملوث نہيں ہے۔ فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ digitaloutreach@state.gov U.S. Department of State USUrduDigitalOutreach | Facebook |
|
|
|
| Fawad کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (13-10-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,729
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,068 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-11-11) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,220
شکریہ: 25,210
16,393 مراسلہ میں 41,640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ورنہ امریکہ اتنا بھی ظالم نہیں ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-11-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,687
شکریہ: 9,130
3,926 مراسلہ میں 13,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر امريكہ واقعي ان ہتھياروں كے خلاف ہے تو سوال يہ ہے كہ امريكہ نے خود بنا كر اپنے پاس كيوں ركھے ہوئے ہيں۔۔۔ اور وقتا فوقتا ان كا استعمال كيوں كرتا رہتا ہے۔۔۔ كيوں امريكہ دنيا بھر ميں اسلحہ فروخت كرتا ہے ۔ اور اسلحہ كے اس كاروبار كے پيچھے ہي عالمي امن كا قائم نہ ہونا ہے۔۔۔ كيوں كہ اگر امن قائم ہو گيا تو امريكہ كا اسلحہ كون خريدے گا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (05-11-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,538
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (05-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے تو کفار سے ایسی اور بھی منافقت کی امیدیں ھیں آگے آگے دیکھئیے اور کتنی دوغلی پالیسیاں سامنی عملاً آئیں گی۔ مجھے تو ڈرون حملوں میں بےگناہ مارے جانے والوں کے لواحقین کی بد دعائیں ھی اس فرعون ذھنیت والوں کے لیے کافی لگ رھی تھیں مگر اب ان بچوں کے والدین کے دکھی دلوں سے ،تڑپتے بچوں کو دیکھ کر کیا بددعا نکل رھی ھوگی کہ عرش ھِل جاتا ھوگا۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| com, gif, images, story, ہنر, ہتھیاروں, کیمیائی, گھر, گے, كے, ڈيجيٹل, قسم, لگتا, نہيں, چہرے, آج, افغان, امیری, امریکہ, بچوں, دیئے, زمانے, شجر, طرح, عیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایران کی جانب سے شام کو ہتھیاروں کی سمگلنگ | عارف اقبال | خبریں | 0 | 12-04-11 02:28 AM |
| جوہری ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام ، 3 سوئس انجینئرز پر فرد جرم عائد کرنیکی سفارش | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-12-10 06:55 AM |
| حکومت مقدمات ختم ا ور عام معافی دے ‘ ہتھیار ڈالنے کو تیار ہوں ‘ ملا نڈر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:51 AM |
| بینظیر کو جدید لیزر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا،قوم قاتلوں کے کھرے پہنچانتی ہے،با بر اعوان | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:22 AM |
| ’جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کا خطرہ‘ | منتظمین | خبریں | 0 | 21-08-07 12:42 PM |